تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم جِنس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم جِنس کے معانیدیکھیے
ہَم جِنس کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
-
ایک ہی جنس والا، ایک ہی صنف اور قسم کا، ہم ذات، ہم پیشہ، یکساں
مثال - جس طرح چار ہم جنس مل کر یہاں بیٹھتے ہیں ۔۔۔۔۔ دل خوش کرتے ہیں۔ - اپنے ہم جنس سے اونٹ کے بچے کا قصہ سنانا۔
- ہم جنس پرست
شعر
ہم جنس کو ضرور ہے ہم جنس کا خیال
رغبت نہ ہو بشر کو پری زاد کی طرف
ہم جنس اگر ملے نہ کوئی آسمان پر
بہتر ہے خاک ڈالیے ایسی اڑان پر
کہاں قدر ہم جنس ہم جنس کو ہے
فرشتوں کو بھی آدمی جانتے ہیں
English meaning of ham-jins
Persian, Arabic - Adjective
- of the same kind or species, uniform, homogeneous, fellow-creature, congenial, having the same mental horizon
- homosexual
हम-जिंस के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- एक ज़ात का व्यक्ति, सजातीय
- समलैंगिक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم جِنس)
ہَم جِنس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔