تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیث بَحْث" کے متعقلہ نتائج

بَیس

طاقت، قوت، ہمت، زور، بل، تندرستی اور طاقت کا زمانہ، عالم شباب، عنفوان شباب، زندگی، عمر، عہد زندگی

بائِیس

جو بیس میں دو زیادہ ہو، بیس اور دو ، تیس سے آٹھ کم

باعِث

وجہ، سبب، علّت (جو کسی کام پر ابھارنے یا اکسانے کا محرک ہو)

بَساں

بَیسا

بَیس (۲) کی تانیث

بَیسْواڑا

رک : بَیس (۲) کے رہنے کی جگہ

بَیسْنی

بیس قوم کی عورت

بَیسْنا

رک: بیٹھنا.

بیش

زیادہ، بہت، فزوں، بہت سارا

بِش

زہر

bass

bash

کُوٹْنا

bis

کیمیا میں بائی کِسی ایسے تیزابی نمک کو ظاہِر کرتا ہے جِس کے تیزاب کی ہائڈروجن کا کوئی حِصّہ نِکال کر اِس کی جگہ اِس میں کوئی دھات شامِل کی گئ ہو

بِیس

۱. دس اور دس کا مجموعہ، انیس اور ایک، (ہندسوں میں) ۲۰ سورت مزمل مکی ہے بیس آیت کی.

بَش

مطیع ، فرماں بردار ، ماتحت ؛ مسحور

بس

زہر، ہلاک کرنے والی دوا

بَیسانڈُو

چپ چاپ بیٹھا ہوا، بے حس و حرکت، ساکن، سست، کاہل

بَیشْنَوی

وشنو جی کا پیرو

بَیساکھا

بیساکھ کے مہینے کی بنائی ہوئی لاٹھی جو بہت مضبوط ہوتی ہے، وہ لاٹھی جس پر بہت سا لوہا جڑا ہو، لن٘گڑے کی لاٹھی

بَیساکھی

وہ لاٹھی جس کے سہارے (عموماً بغل کے تلے رکھ کر) لن٘گڑے لولے چلتے ہیں

بَیسانی

بَیس (۲) قوم کی عورت

بَعْث

خواب یا غشی سے اٹھنے کا عمل، مایوسی وغیرہ میں ایک بار بیٹھ جانے کے بعد دوبارہ کسی عمل کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی صورت حال

باش

ٹھہر، دم لے، سن، صبر کر

بَیشْنو

وشنو جی سے متعلق، وشنو جی کا پیرو، سادھووں کا ایک فرقہ جس کے ماتھے پر وشن جی کا نشان ہوتا ہے اور جو وشن جی کی تعریف کے گیت گاتا ہے.

بَیسْلانا

رک : بٹھانا (پلیٹس)؛ بیسنا (رک) کا متعدی.

بَیشاکھ

بیساکھ، ہندی بکرمی نیز شمسی سال کا پہلا مہینہ جو عموماً وسط اپریل سے وسط مئی تک ہوتا ہے

بَیساکْھ

ہندی بکرمی نیز شمسی سال کا پہلا مہینہ جو عموماً وسط اپریل سے وسط مئی تک ہوتا ہے.

بَیشانَس

گوشہ نشین، تارک الدنیا، تیاگی

بانس

ایک گرہ دار اندر سے بیشتر کھوکھلی اور ریشہ دار لکڑی کا اون٘چا جنگلی درخت ؛ اس درخت کی لکڑی جو عموماً چھپروں اور ہلکی قسم کی چار پائیوں کی پٹیوں اور سیرووں میں استعمال ہوتی ہے

بَیسَن

بیٹھک، بیسک

بَیسَک

جنگل میں وہ جگہ جہاں مویشی بیٹھتے ہیں

بَیسَنْدَر

اگنی دیوتا

بسا

سڑا ہوا، جس میں سے بساہند آنے لگے

بَسی

(شکار میں) شب باشی، رات کا قیام

بساؤ

بحالی، آباد کرنے کا عمل، زندگی جینے کا عمل

بَسْنا

کسی شے یا جگہ میں کسی چیز کی خوشبو سما جانا یا سرایت کر جانا

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْنی

تھیلی، کھتی، ہمیانی

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَسْتا

آباد، بسا ہوا

بَسْتاں

رک : بست (۱) جس کی جمع یہ ہے

بسیا

رات کا بچا ہوا، رات بسے کا ، رات کا یا اس سے پہلے کا رکھا ہوا (کھانا یا پھول وغیرہ)

بِشَئی

دنیاوی کاموں میں منہمک ، عیش و عشرت میں بسر کرنے والا ، دنیا دار ، مادیت پرست عیاش.

base

اساس

بَسے

آباد ہونے یا بسنے کی حالت یا عمل

baste

سینے سے پہلے کچا کرنا

بَسْتے

بستہ کی جمع یا مغیرہ صورت اور ترکیب میں مستعمل

بِساہ

خرید ، حصول ، یافت

بِیْسوں

بہت سے، سبھی بیس، گنتی وغیرہ میں بیس کی جگہ پر آنے والا

بستہ

بغیر سلا یا سلا ہوا کپڑا یا تھیلا جس میں کاغذات یا کتابیں باندھتے ہیں، کاغذات یا کتابوں کا جزدان، فائل

بَس کا

قابو کا ، اختیار کا

بَس کی

بس کا (رک) کی تانیث.

عَبَث

بے کار، بے فائدہ، فضول، بے ہودہ، بے سود

عَبَس

روکھا پن، بے مروتی، کج ادائی، اکھڑپن، ترش روئی

باعِثَہ

باعث (رک) کی تانیث،

بانسوں

کئی بان٘سوں کی اون٘چائی کے برابر، بہت زیادہ

بائِیسی

مغل بادشاہوں کی شاہی فوج جو بائیسوں صوبوں کے رسالوں پر مشتمل ہوتی تھی.

بَشَر

انسان، آدمی

بائِسْتَہ

بسیا

بسنے والا، رہنے والا، باشندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیث بَحْث کے معانیدیکھیے

حَیث بَحْث

hais-bahsहैस-बहस

حَیث بَحْث کے اردو معانی

  • بحثا بحثی ، تکرار ، ردّ و کد.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیث بَحْث)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیث بَحْث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone