تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بائِیسی" کے متعقلہ نتائج

بائِیسی

مغل بادشاہوں کی شاہی فوج جو بائیسوں صوبوں کے رسالوں پر مشتمل ہوتی تھی.

بائِیسی ٹُوٹْنا

تمام فوج سے حملہ کرنا، پوری طاقت سے حملہ آور ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بائِیسی کے معانیدیکھیے

بائِیسی

baa.iisiiबाईसी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بائِیسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مغل بادشاہوں کی شاہی فوج جو بائیسوں صوبوں کے رسالوں پر مشتمل ہوتی تھی.
  • بائیس سو سپاہیوں کا سردار یا امیر.
  • وہ شاہی جلوس جس میں بائیس صوبوں کی فوج ہمراہ رہتی تھی.
  • بائیس سو فوجیوں کی افسری.

Urdu meaning of baa.iisii

  • Roman
  • Urdu

  • muGal baadshaaho.n kii shaahii fauj jo baa.iiso.n suubo.n ke risaalo.n par mushtamil hotii thii
  • baa.iis sau sipaahiiyo.n ka sardaar ya amiir
  • vo shaahii jaluus jis me.n baa.iis suubo.n kii fauj hamraah rahtii thii
  • baa.iis sau faujiiyo.n kii afsrii

English meaning of baa.iisii

Noun, Feminine

  • a group of twenty-two identical items
  • a Mogul royal army of twenty-two provinces, commander of troops

बाईसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुग़ल बादशाहों के समय की शाही फ़ौज जो बाईस सूबों के सैनिकों से बनाई जाती थी
  • बाईस सौ सिपाहियों का सरदार या अफ़्सर
  • एक ही प्रकार की बाईस वस्तुओं का समूह

بائِیسی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بائِیسی

مغل بادشاہوں کی شاہی فوج جو بائیسوں صوبوں کے رسالوں پر مشتمل ہوتی تھی.

بائِیسی ٹُوٹْنا

تمام فوج سے حملہ کرنا، پوری طاقت سے حملہ آور ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بائِیسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بائِیسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone