تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَق اَللہ پاک ذات اَللہ" کے متعقلہ نتائج

حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

اللہ برحق ہے اور اس کی ذات پاک ہے (یہ فقرہ طوطے کو بھی یاد کراتے ہیں)، یکّہ و تنہا

اَللہ پاک

خدا کی ذات جو ہر برائی سےمبرا ہے (اللہ کے نام کے ساتھ تعظیمی کلمہ).

حَق اَللہ ہُو

اللہ برحق ہے، اللہ سچا ہے ؛ (درویشوں کا نعرہ)

حَق نام اَللہ کا

خدا کے سِوا کوئی سچا نہیں، خدا برحق ہے، سچّا نام خدا ہی کا ہے

پَڑھو مِیاں مِٹُّھو جُگ جُگ جی پِیر نَبی جی حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

مسلمان عورتیں یہ کلمات عموماً طوطے کو سکھاتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَق اَللہ پاک ذات اَللہ کے معانیدیکھیے

حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

haq allaah paak zaat allaahहक़ अल्लाह पाक ज़ात अल्लाह

عبارت

حَق اَللہ پاک ذات اَللہ کے اردو معانی

  • اللہ برحق ہے اور اس کی ذات پاک ہے (یہ فقرہ طوطے کو بھی یاد کراتے ہیں)، یکّہ و تنہا

हक़ अल्लाह पाक ज़ात अल्लाह के हिंदी अर्थ

  • अल्लाह बरहक़ है और इस की ज़ात पाक है (ये फ़िक़रा तोते को भी याद कराते हैं) , यक्का-ओ-तन्हा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَق اَللہ پاک ذات اَللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words