تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَے کہ نَہیں" کے متعقلہ نتائج

ہَے کہ نَہیں

مراد : ہے ، ضرور ہے ، یہی بات صحیح ہے ۔

نَوکَری کیا ہَے خالَہ جی کا گَھر ہَے

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

ہَے آدمی ہَے کام نَہیں آدمی نَہیں کام

انسان کے دم قدم سے کام ہے، انسان نہیں ہوتا تو کام بھی نہیں ہوتا، ساری رونق انسان کے دم سے ہے، کرنے والے کے لیے بہت کام ہوتا ہے جو نہ کرنا چاہے اس کے لیے کچھ کام نہیں

ہَے سو ہَے

ہے تو یہی ہے ، جو موجود ہے وہ تو ہے ہی ، باقی ہے ۔

موم تو نَہیں ہو کہ پِگَھل جاؤگے

۔ مقولہ۔ ہمت ہارنے والے سے بطور طنز کہتے ہیں۔

گَھر کا بابا آدَم نِرالا ہَے

۔دیکھوس اِس گھر کا۔

کَہاں کا اِرادَہ ہَے

کدھر جاتے ہو.

ہَے ہُوائے کُچھ بھی نَہیں

بالکل نادار ہے ، بالکل مفلس ہے

تیرے نام کا کُت٘ا بھی نَہیں پال٘نا

انتہائی تحقیر و تنفر کا اظہار ہے.

نِیل کا ماٹ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

نِیل کا ماٹھ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

یُون٘ہی ہَے

اسی طرح ہے ، ایسا ہے

ہَے گھرنی گَھر کاجَت ہے، نَہیں گَھرنی گَھر پادَت ہے

بیوی سے گھر کی رونق ہوتی ہے بغیر بیوی کے گھر اجاڑ ہوتا ہے

اَے بَسا آرْزُو کہ خاک شُدَہ

ہائے افسوس ، ایسی کتنی آہی آرزوئیں پوری نہ ہوئیں

تان٘بے کا تار نَہیں

(عو) نہایت مفلس ہے ، اس عورت کی نسبت بولتے ہیں جس کے پاس زیور بالکل نہ ہو.

ہَے گا

ہے، موجود ہے، حاضر ہے ، کبھی ’’ہوتا ہے‘‘ کے معنی میں بھی آتا ہے

ہَے تو

اگر ہے ، اگر کچھ ہے توصرف ، صرف ، بس ۔

ہَے گی

ہے گا (رک) کی تانیث ، ہے ، موجود ہے ۔

ہَے یہ

اصل میں یہ ہے ، اسی طرح ہے کہ ، یوں ہے.

اَغْلَب ہَے

بَچَّہ ہَے

نافہم ہے، ناتجربہ کار ہے

ہَے ہی

یقینا ہے ، بے شک ہے (جس بات میں کوئی شک نہ ہوا اس کے اظہار کے لیے بولتے ہیں) ۔

ہَے کیا

کیا ہے ، اصل کیا ہے ، اصل میں کیا ہے ۔

موم تو نَہیں ہو کِہ پِگَل جاؤ گے

نازک اور نامرد نہ بنو ، ہمت سے کام لو ، ڈٹ کے مقابلہ کرو

موم تو نَہیں ہو کِہ پِگَھل جاؤ گے

نازک اور نامرد نہ بنو ، ہمت سے کام لو ، ڈٹ کے مقابلہ کرو

ہَے کوئی

کسی کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے مستعمل ، کیا کوئی ہے؟ کوئی موجود ہے؟ نیز للکار یا مقابلے کی دعوت کے لیے مستعمل ۔

ہَئی ہَے

ہائے ہائے (افسوس کے اظہار کے لیے مستعمل) ۔

بُھوسی ہَے

فضول ہے، بیکار ہے، قبول نہیں

ہَے یُوں

یوں ہے کہ، بات یہ ہے، اصل معاملہ یہ ہے (کسی معاملے کی تفصیل بتاتے ہوئے تمہید کے طور پر مستعمل)، اصل بات یہ ہے

پَرائے گَھر کا کُوڑا ہَے

۔ (عو) بیٹی کے حق میں بولتی ہیں کہ وہ دوسرے کے گھر بیاہی جائے گی۔

بھائی کا بول اَور بَسُولے کا چھول تُرَت جَلْتا ہَے

بھائی کا طعنہ جلد اثر کرتا ہے اور تیشے کا چھلا ہوا فوراً جلتا ہے.

بَس کا روگ نَہیں

سَر گَھڑی کا کَھٹْکا بَنا ہُوا ہَے

بُوڑھی عورتوں کے سر ہلنے کی پھبتی

ہَے پَنا

ہونے کی حالت ، موجود ہونا نیز ہستی ۔

پوت کا چَھلّا نَہیں ہے

۔ (عو) ایسے موقع پر بولتی ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ زیور کی قسم سے کوئی چیز باقی نہیں ہے۔ (فقرہ) حضور کیا بتلاؤں لٹ گئی پوت کا چھلا باقی نہیں رہا۔

ہَے شَرط کِہ

لازم ہے کہ ، ضروری ہے کہ ۔

بات جَب ہَے

اس وقت مزہ ہے، تب لطف آئے گا.

ہَے ہِی کیا

کچھ نہیں ہے ، کچھ ہے ہی نہیں (کسی چیز کے بالکل نہ ہونے یا انتہائی کم ہونے کو ظاہر کرنے کے لیے مستعمل).

سَر پُھوٹے ہَے

سر میں درد ہے

بات یہ ہَے

اصل مقصد یا مطلب یہ ہے ، خلاصہ یہ ہے.

بُرے کا کوئی ساتھی نَہیں

مصیبت کے وقت کوئی رفیق نہیں ہوتا، عالمِ پریشانی میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا

کوئی کِسی کا نَہیں ہوتا

کسی کے دکھ میں کوئی شریک نہیں ہوتا

ہاتھ کا دِیا گُم نَہیں جاتا

خیرات کا ثواب کبھی ضائع نہیں ہوتا ؛ نیکی کبھی رائگاں نہیں جاتی

ہَے یُوں ہی

اسی طرح ہے ، ہے یہی ، یہی بات ہے ، صحیح بات ہی یہ ہے.

کَہاں جاتا ہَے

کس سے رابطے پیدا کیے جا رہے ہیں، کس سے ساز باز ہو رہی ہے، کس جگہ جاتا ہے، کس کے پاس جاتاہے

بِیچ میں ہَے

(وہ) ضامن ہے، منصف ہیں، ذریعہ یا واسطہ ہیں ، (فائل جب کسی ہستی کا نام لے کر وہ فقرہ کہتا ہے تو مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہی بیچ میں ہیں یعنی وہی فیسلہ کریں گے یا ذمہ دار ہیں)

ہَے نَہ ہُوائے

نہ تو ہے نہ آج تک ہوا ہے ؛ بالکل موجود نہیں ، نہ ہے نہ ہوگا

کَہِیں کا نَہیں رَکھا

کسی کام کا نَہ چھوڑا ، تباہ کر دیا ، برباد کر دیا.

کُچْھ چِیز ہَے

کوئی اہمیت ہے ، کوئی حیثیت ہے.

ہونی ہَے نَہ ہوگی

نہ ہو سکتا ہیے اور نہ ہوگا ، اس بات کا ہونا ممکن نہیں

بُھول چُوک کا ڈَر نَہیں

سہو معاف ہے، مذہبی معاملات میں عام طور پر کہتے ہیں

بات یہ اَور ہَے

معاملہ یہ جدا گانہ ہے، مسئلہ ہی دوسرا ہے

مَرنے کی جَگَہ ہَے

گولاوَن بَنا ہوا ہَے

۔(عم۔عو) نہایت موٹا تازہ ہے۔

تَن بَدَن کا ہوش نَہیں

۔ضروری چیزوں کی بھی خبر نہیں۔ ؎

فَرْمانے کی بات ہَے

ایسا کہنا آپ کو زیب نہیں دیتا

خُدا کیا کَرتا ہَے

حالات کس طرح پیش آتے ہیں .

نَیا نَوکَر ہِرَن مارْتا ہَے

نیا نوکر چند روز بڑی کارگزاری دکھاتا ہے، نیا ملازم اپنے رسوخ کے واسطے چند روز خوب ہی محنت سے کارگزاری دکھاتا ہے

مُن٘ہ نَہیں

بس کی بات نہیں ۔

رَہْتوں کا گَھر نَہیں ہوتا

اصل آبادی مالک ہی سے ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَے کہ نَہیں کے معانیدیکھیے

ہَے کہ نَہیں

hai ki nahii.nहै कि नहीं

عبارت

ہَے کہ نَہیں کے اردو معانی

  • مراد : ہے ، ضرور ہے ، یہی بات صحیح ہے ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

है कि नहीं के हिंदी अर्थ

  • मुराद : है, ज़रूर है, यही बात सही है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَے کہ نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَے کہ نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words