تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"haiku" کے متعقلہ نتائج

haiku

ہائیکو، تین حصّوں کی ۱۷ ماتروں پر مشتمل جا پانی صنف شاعری یا اس کی مِثل۔.

ہا کا

جنگلی جانوروں کو ان کے ٹھکانوں سے نکالنے کے لیے گونجیلی آوازیں نکالنے کا عمل ؛ (شکار کی غرض سے) جانوروں کو اپنے ٹھکانوں سے باہر لانے کے لیے خاص قسم کی آواز لگانا (رک : ہانکا) ۔

ہائی کائی

جاپانی شاعری کی ایک قدیم صنف (ہائیکو (رک) اسی نظم کا ابتدائی حصہ ہوا کرتی تھی) ۔

ہائِکُو

جاپانی صنفِ شاعری جس میں تین غیر مقفیٰ مصرع ہوتے ہیں جو بالترتیب پانچ سات اور پانچ ارکان کے وزن پر مشتمل ہوتے ہیں ، ہا ئیکو ۔

ہاکُو

رک : ہائیکو ۔

ہَے کوئی

کسی کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے مستعمل ، کیا کوئی ہے؟ کوئی موجود ہے؟ نیز للکار یا مقابلے کی دعوت کے لیے مستعمل ۔

hike

اُوپَر

ہوکو

رک : ہائیکو.

حاکی

a relater, narrator, author, historian

ہَوکے

ہوکا کی جمع نیز مغٰرہ حالت، کھانے کی لالچ نیز حرص، طمع (تراکیب میں مستعمل)

ہَوکا

طمع، لالچ، مطلق حرص

حَقَا

(جو کچھ کہا گیا یہ قسم خدا) سچ ہے ، صحیح ہے ، حق ہے ، خُدا کی قسم ؛ یا حق

حِکائی

آواز کی نقل کرنے والا، نقل صوت سے متعلق

ہُوکا

(گنوار) ردوکا ، فریاد ، دہوئی

ہَکائی

(بٹیر بازی) ارہر کے کھیت میں رات کی گری ہوئی بٹیروں کو جال کی طرف لے جانے کا عمل تاکہ وہ سمٹ کر جال میں پھنس جائیں

ہائِیکو

جاپانی صنف شاعری کی ایک قسم

hake

جنس Merluccius کی کوئی سمندری مچھلی جس کا جسم لمبا، سر بڑا ہوتا ہے۔.

haka

ن ز ماوری قبائلی جنگی رقص اور اس کی دُھن۔.

ہانکا

جانورکو شکار کرنے کے لیے شورمچا کر جھاڑیوں وغیرہ سے باہر نکالنے کا عمل ہانکنے کا فعل

ہانکے

ہانکتے ہوئے، نیز ہانکا کی جمع اور مغیرہ شکل

حَکّی

(نقش وغیرہ کو) کھرچ کر مٹانے کا چاقو

حَقّا

(جو کچھ کہا گیا یہ قسم خدا) سچ ہے، صحیح ہے، حق ہے، خُدا کی قسم، یا حق

ہانْکَہ

رک : ہانکا جو درست املا ہے ۔

ہَکّا

(بکیت) مقابلے کے وقت حریف کے کسی عضو یا ہتھیار کو ٹہوکا مارنے کا عمل، ایسی ضرب، جو حریف کو مارکرغلبہ حاصل کریں، دھچکا، جھٹک وار

ہَنکا

ہنکانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

ہَکَّہ

دھکا ؛ جھٹکا ؛ وار ، ہکا ۔

حَقّی

حقانی، نور حق سے منّور

حُقا

درحقیقت، اصل میں

حُقّے

حُقہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

ہانْکی

کپڑےکی چھلنی، میدہ چھاننے کی باریک چھلنی

ہَکّی

مقابلے کے وقت حریف کے کسی عضو یا ہتھیار کو ٹہوکا مارنے کا عمل ، جھٹکا ، دھچکا ، وار ۔

ہَقْعَہ

تین روشن ستارے جو جوزا کے اوپر ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں، تین ستاروں کا مجموعہ، اثاثی

حَقَّہ

برحق ، صادق ، سچّا

حُکَّہ

हिचकी, हिक्का।।

حِکَّہ

سوکھی کھجلی، چل یا خارش کی بیماری

ہاڑے

ہاڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ شکل (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہوڑا

ایک قسم کی چھوٹی کشتی، جس کے دونوں سرے یکساں شکل کے ہوتے ہیں اور جو جہاز کے ساتھ کنارے پر آنے جانے کے لئے بندھی رہتی ہے، ناؤ

ہاڑا

چھتریوں کی ایک ذات

ہیڑو

رک : ہیڑا؛ ایک قسمکے گیت جو گوالے دیوالی کے ایک روز بعد ڈھوروں کے آگے رات کو گاتے ہیں

حاقَّہ

مصیبت، آفت، قیامت، عذاب، حق و باطل میں تمیز کرنے والا

ہَڑا

بان ، ہوائی ، ختنگا ، ایک قسم کی آتش بازی

ہیڑا

گوشت ، ماس ، لحم (جانوروں کا) جسے غذا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے.

ہوڑی

درخت کے تنے سے بنائی ہوئی کشتی ، چھوٹی کشتی جس کا پیندا چپٹا ہوتا ہے

ہاڑی

سڑکوں اور گلیوں وغیرہ سے ہڈیاں ، کوڑا کرکٹ اور دیگر غلاظتیں اٹھانے والا ، مہتر ، خاکروب ، بھنگی ، چوہڑ

ہیڑی

شکاری، صیاد

ہوڑَہ

رکاوٹ ، آڑ ، روک ۔

ہَونکی

درندے کا ہنکارا، جو غصے میں بھرے

حُقّہ

لے (نَّیچہ)، چلّم اور کسی قدر پانی سے بھرا ہوا ظرف جس کے ذریعہ تمباکو پیتے ہیں اور جس کا دھواں پانی سے گزر کر آتا ہے، قلیان

حِقَّہ

تین سالہ اونٹ یا اون٘ٹنی

ہائِکُو نِگار

ہائکو لکھنے والا ؛ ہائکو کا شاعر ۔

ہائِکُو نِگاری

ہائکو لکھنے کا عمل ۔

حَک و اِضافَہ

deletion and addition

حَقُّ النّاظِرِین

ضیافت کے بعد جو کچھ نوکروں اور دیکھنے والوں کے لیے بچ جائے

حَقُّ العَبْد

(شریعت) فرض یا ذمّے داری جو بندے پر دوسرے بندوں کی نسبت عاید ہو، بندوں کا حق

حَقُود

بدخواہ ؛ کینہ ور

حَقُّ العِباد

بندوں کا حق

حَقُّ النَّفْس

حق جو حاصل کیا جائے، اجرت، کمائی

حَک و تَرْمِیم

deletion and amendment

حَک و تَنْسِیخ

Errors and omissions.

حَقُّ العَبْد

right of an injured individual to redress or justice

haiku کے لیے اردو الفاظ

haiku

ˈhaɪ.kuː

haiku کے اردو معانی

اسم

  • ہائیکو، تین حصّوں کی ۱۷ ماتروں پر مشتمل جا پانی صنف شاعری یا اس کی مِثل۔.

haiku के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हायकू, तीन हिस्सों की १७ मात्रों पर मुश्तमिल जा पानी सिनफ़ शायरी या उस की मसल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (haiku)

نام

ای-میل

تبصرہ

haiku

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone