تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَفْت پَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت پَرْدَہ کے معانیدیکھیے
ہَفْت پَرْدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آنکھ کے سات پردے، ہفت حجلہ نور، جن کے نام اس طرح ہیں: شبکیہ، صلبیہ، عنابیہ، عنکبوتیہ، قرنیہ، مشیمیہ، ملتحمہ
- گانے کے سات سر
- (کنایتاً) سات آسمان، پردہ ارزق
English meaning of haft-parda
Noun, Masculine
- the seven tunics of the eye, namely, shdbakiya (retiform), salbiya (sclerotic), inabiya (uveous), ankabutiya (arachnoid), qarniya (corneous), mashirniya (choroid), and multahima (conjunctiva )
- the seven notes of the gamut
- (Figurative) the seven heavens (also called haft parda-e-azraq)
हफ़्त-पर्दा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आँख के सात पर्दे
- गाने के सात सुर
- (संकेतात्मक) सातों आकाश
ہَفْت پَرْدَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَفْت پَرْدَہ)
ہَفْت پَرْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔