تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڑ" کے متعقلہ نتائج

پاکِیزْگی

صفائی، ستھرائی، پاک ہونے کی حالت، طہارت

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڑ کے معانیدیکھیے

ہَڑ

ha.Dहड़

وزن : 2

موضوعات: فقرہ طب

ہَڑ کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • ۔(ھ۔بالضم) مونث۔ چڑیوں کے ہنکانے کی آواز۔
  • ۔(ھ۔بالفتح) مونث۱۔ہلیلہ۔ ایک قسم کے کسلے پھل کا نام ۔(فقرہ) چھوٹی ہڑیںبہت مفید ہوتی ہے۲۔ایک قسم کی لمبی گھنڈی جو ہڑسے مشابہ ہوتی ہے۔ اور گوٹے کے ہاروں اور ازار بندوں وغیرہ میں سونے چاندی اور ریشم کے تاروں او ر سوت سے بناکر لگاتے ہیں۔؎
  • چوبی شکنجہ جس میں مجرم کو جکڑ دیا جاتا تھا اس میں سر اور پیروں کے لیے سوراخ ہوتے تھے نیز قیدیوں کے پیروں میں ڈالنے والی بیڑی ؛ کاٹھ
  • ہڈّی ، استخواں

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • (طب) ایک بہت بڑے درخت کا چھوٹا لمبوترا اور کسیلا پھل جسے خشک کر کے بطور دوا استعمال کرتے ہیں ، اہلیج اصغر ، ہلیلہ
  • ازاربندوں کے سروں پر بنی ہوئی لمبی گھنڈی جو ہڑ سے مشابہ ہوتی ہے ۔
  • ہڑ کی شکل سے مشابہ گھنڈی جو ہار یا سہرے وغیرہ کے سرے پر سونے چاندی یا ریشم کے تاروں سے بنا کر لگاتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

हड़ के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिं• ' हाड़ ' (अस्थि) का वह संक्षिप्त रूप, जो उसे यौ० पदों के आरम्भ में लगने पर प्राप्त होता है

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हर्र नामक औषधि (फल) को उत्पन्न करने वाला पेड़
  • हर्र के आकार का एक गहना; लटकन।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone