تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھوں پر سانپ کھلانا" کے متعقلہ نتائج

سانپ

چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.

سانپ لَہْرانا

رک : سان٘پ کا لہرانا.

سانپ کا کاٹا رَسّی سے ڈَرتا ہے

جسے کوئی تکلیف پہن٘چتی ہے وہ بہت محتاط ہوجاتا ہے، مصیبت زدہ ادنیٰ تکلیف سے بھی ڈرنے لگتا ہے

سانپ ڈَسے

(عور ، بد دعا) سان٘پ کاٹے.

سانپْنی

رک : سان٘پن.

سانپ کا مُہْرَہ

زبرجد کی کان سے نِکلنے والا پتّھر، بعض ناگوں کے سر کے پچھلے حصّے سے نکلتا ہے. تازہ نرم ہوتا ہے ہوا لگنے سے سخت ہوجاتا ہے. سان٘پ کے کاٹے ہوئے عضو پر لگا دینے سے چپک جاتا ہے اور زہر چُوس کر خود بخود گر جاتا ہے، ہر قسم کے سان٘پ کا کاٹے کو مفید

سانپ کا لَہْرانا

سانپ کا خمیدہ ہو کر رِینگنا یا پانی میں لہر کی شکل میں آگے بڑھنا

سانپ سا لَہْرانا

سان٘پ کی جُن٘بِش کرنا ، صدمہ ہونا ، رشک ہونا.

سانپ کا مَن

سانپ کا منکا

سانپ کِیلْنا

کسی عمل کے زور سے سانپ کو کاٹنے سے باز رکھنا اور اپنی جگہ سے جُن٘بِش کرنے سے باز رکھنا ؛ بہلاوا دینا ، بہلانا ؛ ضرر پہن٘چانے سے باز رکھنا.

سانپَن

سانپ کی تانیث

سانپ کا راسْتَہ کاٹْنا

شگونِ بد

سانپ چھاتی پَر لَہْرانا

رک : سان٘پ چھاتی پر پھرنا.

سانپ اُتارْنا

جھاڑ پُھون٘ک سے سان٘پ کا زہر زائل کرنا.

سانْپ کا بَچَّہ

موذی، ظالم

سانپ کے کاٹے کی لَہْر آنا

مارگزیدہ کا کبھی کبھی جُن٘بِش میں آنا.

سانپ بِچّھو

حشرات الارض، زہریلے کِیڑے

سانپ کا سَر بھی کَبھی کام آتا ہے

کوئی چیز ضائع نہیں کرنی چاہیے . کبھی نہ کبھی کام آجاتی ہے ، داشتہ آبد بکار ، گرچہ بود سرمار.

سانپ کے بِل میں ہاتھ ڈالْنا

خطرہ کو دعوت دینا.

سانپ کی لَکِیر

سان٘پ کے چلنے کا نِشان جو زمین پر پڑتا ہے.

سانپ سا لوٹْنا

بہت بے تابی ہونا ، بے چینی ہونا.

سانپ سے کھیلْنا

خطرے میں ڈالنا ، جان جوکھم میں ڈالنا ، خطرہ مول لینا.

سانپ کی طَرَح پَھن مار کَر رَہ جانا

سان٘پ اپنے من کے لیے پھن مارتا ہے اور پھر حاصل نہیں کرسکتا) کوشش کرکے نا اُمّید رہ جانا ، قابو نہ پانا.

سانپ کی چَھچُونْدَر ہونا

سان٘پ کو چھچھوندر بہت مرغوب ہوتی ہے ، سان٘پ جب چھچھوندر کو نگل لیتا ہے تو وہ اندر جاکر اس کو بہت ساتی ہے اور دیر تک شور کرتی ہے ؛ مراد : مصیبت بن جانا ، (کسی چیز یا شخص کا) انتہائی تکلیف دہ ہوجانا.

سانپ کا پِٹارا

ایک خاص قسم کی ڈلیا یا ٹوکری جس میں سانپ رکھے جاتے ہیں.

سانپ اَور چور دَبے پَر چوٹ کَرْتے ہیں

بچاؤ کی صورت نہ رہے تو یہ حملہ کرتے ہیں ورنہ عموماً بھاگ جانے کی کوشش کرے ہیں.

سانپ کا تَماشا

وہ کھیل جو سانپ کے ذریعے سپیرے دکھاتے ہیں.

سانپ کا مَنْتَر

وہ منتر جو سانپ کو پکڑنے کے لیے پڑھتے ہیں، وہ منتر جو مارگزیدہ پر دم کرتے ہیں

سانپ کا کھیلْنا

سان٘پ کے ڈسے ہوئے کا منتر کے زور سے جھومنا اور کھیلنا.

سانپ کا پَھپولا

رک : سان٘پ کا چھالا.

سانپ کا پَھپھولا

رک : سان٘پ کا چھالا.

سانپ ہونا

طویل عمر پانا ، لمبی عمر پانا ، تادیر جینا.

سانپ ڈسْنا

سانپ کا کاٹنا

سانپ کے مُنھ میں ہونا

معرضِ ہلاکت میں ہونا ، خطرناک جگہ میں ہونا ، جان جوکھوں میں ہونا.

سانپ کو کِھلانا

سان٘پ کا کسی عمل کے زور سے تسخیر کرنا ، کسی کے سر پر عمل کے زور سے سان٘پ کی رُوح کو بلوانا.

سانپ کا کِھلانا

خطرناک کام کرنا ، ایسے شخص سے میل جول کرنا جس سے ہر وقت نقصان کا خطرہ ہو ؛ نافہم ؛ مغلوب الغضب ؛ مردم آزار آقا کی نوکری کرنا.

سانپ کی چَھتْری

کُکَرمتا، کُھنبی

سانپ کا سَر ہی کُچْلا کَرْتے ہیں

مُوذی کو ضرور سزا دینی چاہیے.

سانپ بَن کَر ڈَسْنا

انتہائی تکلیف دینا ، شدید ذہنی اذیّت میں مبتلا کرنا.

سانپا

سوگ، ماتم

سانپ کابچہ سنپولیا

ظالم کا بیٹا ظالم ہوتا ہے، آخرش بھیڑیے کا بچہ بھیڑیا ہی ہوتا ہے

سانپ سُونگ جانا

سان٘پ کا ڈسنا ؛ مرجانا ؛ خاموش ہوجانا ، دم بخود ہوجانا ، چپ سادھ لینا.

سانپ بَن کَر بَیٹْھنا

کہاجاتا ہے کہ جہاں خزانہ دفن ہوتا ہے وہاں سان٘پ بیٹھا ہوتا ہے اس لیے سان٘پ بن کر بیٹھنا یعنی مال و دولت کی حفاظت کرنا.

سانپ سُونگھنا

سانپ کا کاٹنا

سانپ چھاتی پَر لوٹنا

سخت صدمہ ہونا، کسی بات کے یاد آنے سے رنج ہونا

سانپ اَور سَپیرے والی

قلبی عداوت ، ایسی دُشمنی جو دُور نہیں ہوسکتی ، ازلی بیر یا دشمنی.

سانپوں

سان٘پ کی جمع اور مغیّرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

سانْپ نِکَل گَیا ہے اَب لَکِیر پِیٹو

when the opportunity is lost, the only thing you can do is to lament

سانْپ نِکَل گَیا ہے اَب لَکِیر پِیٹا کَرو

when the opportunity is lost, the only thing you can do is to lament

سانپ کو دُودْھ پِلانا

دُشمن کو پالنا ، دُشمن کی پرورش کرنا.

سانپ چھاتی پَر پِھرْنا

رشک و حسد آنا ، رشک و حسد ہونا ، حد درجہ رنج ہونا ، صدمہ ہونا.

سانْپ تو نِکَل گَیا پَر رَاسْتَہ دیکھ لِیا

اس مرتبہ تو گُزر گئی آئیندہ خیر چاہیے.

سانپ کا پاؤں دیکْھنا

جب کوئی شخص ناممکن بات کرتا ہے تو اُس سے کہتے ہیں کیا تُم نے سان٘پ کا پاؤں دیکھا ہے.

سانپ بِچُّھو سَمَجْھنا

زہریلا خیال کرنا ، خطرناک اور تکلیف دہ سمجھنا ، مہلک تصور کرنا ، ناجائز سمجھنا ، حرام سمجھنا.

سانْپ بھی مَرے لاٹھی بھی نَہ ٹُوٹے

کام ہو جائے اور الزام بھی نہ آئے یا نقصان بھی نہ ہو

سانپ نِکَل گیا لَکِیر پِیٹا کَرو

موقع ہاتھ سے جاتا رہا ، سوائے افسوس کے کُچھ چارہ نہیں.

سانپ والا

سن٘پیرا ، سان٘پ کا تماشا دِکھانے والا.

سانپ نَہِیں جو مِٹّی کَر رَہیں

ہر شخص اپنی ہی خوراک کھا سکتا ہے ، اس میں صرفہ ناممکن ہے.

سانپ کے مُنہ میں اُنگْلی دینا

رک: سان٘پ کے بل میں ہاتھ ڈالنا

سانْپ تو نِکَل گَیا لیکِن راسْتَہ بُرا پَڑا

اس مرتبہ تو گُزر گئی آئیندہ خیر چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں پر سانپ کھلانا کے معانیدیکھیے

ہاتھوں پر سانپ کھلانا

haatho.n par saa.np khilaanaaहाथों पर साँप खिलाना

محاورہ

مادہ: ہاتھوں

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ہاتھوں پر سانپ کھلانا کے اردو معانی

  • خطرناک کام کرنا

Urdu meaning of haatho.n par saa.np khilaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khatarnaak kaam karnaa

हाथों पर साँप खिलाना के हिंदी अर्थ

  • ख़तरनाक काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھوں پر سانپ کھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھوں پر سانپ کھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone