تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانپَن" کے متعقلہ نتائج

سانپَن

سانپ کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں سانپَن کے معانیدیکھیے

سانپَن

saa.npan साँपन

اصل: پراکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سانپَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سانپ کی تانیث
  • بالوں کی لکیر (بھونری) جو بعض آدمیوں کی پشت پر اور گھوڑے کی ایال کے نیچے ہوتی ہے، یہ منحوس سمجھی جاتی ہے

Urdu meaning of saa.npan

  • Roman
  • Urdu

  • saa.np kii taaniis
  • baalo.n kii lakiir (bhuu nirii) jo baaaz aadmiiyo.n kii pusht par aur gho.De kii ayaal ke niiche hotii hai, ye manhuus samjhii jaatii hai

English meaning of saa.npan

Noun, Feminine

  • a female snake
  • a disorder which causes the hair to fall off, a blemish in a horse

साँपन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • साँप के आकार की एक प्रकार की भौंरी या शारीरिक चिह्न जो सामुद्रिक के अनुसार बहुत शुभ माना जाता है
  • मादा साँप
  • एक प्रकार की गाय जो जीभ को काफ़ी लंबी निकालकर उसे सर्पिणी की तरह घुमाती रहती है, ऐसी गाय का रखना अशुभ माना जाता है

سانپَن سے متعلق دلچسپ معلومات

سانپن حرف چہارم کہیں مفتوح اور کہیں مکسور بولا جاتا ہے۔ یہ’’سانپ‘‘ کی تانیث تو ہے، لیکن اگر خصوصاً کوئی مادہ سانپ مراد لینا ہو تو بھی اس لفظ کو شاذ و نادر ہی بولتے ہیں۔ بعض لغات میں اسے’’ناگن‘‘ کا مرادف لکھا ہے، لیکن یہ بہت سرسری بول چال میں شاید ہو تو ہو، عام نہیں ہے۔ عام طورپر’’سانپن‘‘ بالوں کی اس لمبی باریک لکیر کو کہتے ہیں جو بعض گھوڑوں کے سر پر اور بعض انسانوں کی پیٹھ پر ہوتی ہے۔ اسے منحوس خیال کیا جاتا ہے۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘، ’’دو مہی/مونہی/موہی سانپن‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سانپَن

سانپ کی تانیث

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانپَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانپَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone