تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانپ ہونا" کے متعقلہ نتائج

سانپ ہونا

طویل عمر پانا ، لمبی عمر پانا ، تادیر جینا.

سانپ کی چَھچُونْدَر ہونا

سان٘پ کو چھچھوندر بہت مرغوب ہوتی ہے ، سان٘پ جب چھچھوندر کو نگل لیتا ہے تو وہ اندر جاکر اس کو بہت ساتی ہے اور دیر تک شور کرتی ہے ؛ مراد : مصیبت بن جانا ، (کسی چیز یا شخص کا) انتہائی تکلیف دہ ہوجانا.

سانپ کے مُنھ میں ہونا

معرضِ ہلاکت میں ہونا ، خطرناک جگہ میں ہونا ، جان جوکھوں میں ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سانپ ہونا کے معانیدیکھیے

سانپ ہونا

saa.np honaaसाँप होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سانپ ہونا کے اردو معانی

  • طویل عمر پانا ، لمبی عمر پانا ، تادیر جینا.

Urdu meaning of saa.np honaa

  • Roman
  • Urdu

  • taviil umr paana, lambii umr paana, taader jiinaa

साँप होना के हिंदी अर्थ

  • लंबी उम्र पाना, दीर्घायु होना, तवील उम्र पाना, देर तक जीना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سانپ ہونا

طویل عمر پانا ، لمبی عمر پانا ، تادیر جینا.

سانپ کی چَھچُونْدَر ہونا

سان٘پ کو چھچھوندر بہت مرغوب ہوتی ہے ، سان٘پ جب چھچھوندر کو نگل لیتا ہے تو وہ اندر جاکر اس کو بہت ساتی ہے اور دیر تک شور کرتی ہے ؛ مراد : مصیبت بن جانا ، (کسی چیز یا شخص کا) انتہائی تکلیف دہ ہوجانا.

سانپ کے مُنھ میں ہونا

معرضِ ہلاکت میں ہونا ، خطرناک جگہ میں ہونا ، جان جوکھوں میں ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانپ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانپ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone