تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سانپ کو کِھلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سانپ کو کِھلانا کے معانیدیکھیے
سانپ کو کِھلانا کے اردو معانی
- خطرناک کام کرنا ، ایسے شخص سے میل جول کرنا جس سے ہر وقت نقصان کا خطرہ ہو ؛ نافہم ؛ مغلوب الغضب ؛ مردم آزار آقا کی نوکری کرنا.
- سان٘پ کا کسی عمل کے زور سے تسخیر کرنا ، کسی کے سر پر عمل کے زور سے سان٘پ کی رُوح کو بلوانا.
साँप को खिलाना के हिंदी अर्थ
- ۲. ख़तरनाक काम करना, ऐसे शख़्स से मेल-जोल करना जिससे हरवक़त नुक़्सान का ख़तरा हो , नाफ़हम , मग़लूब-उल-ग़ज़ब , मर्दुम आज़ार आक़ा की नौकरी करना
- ۱. सांप का किसी अमल के ज़ोर से तसख़ीर करना, किसी के सर पर अमल के ज़ोर से सांप की रूओह को बुलवाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سانپ کو کِھلانا)
سانپ کو کِھلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔