تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ اُونچا رَہنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ اُونچا رَہنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
ہاتھ اُونچا رَہنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- بول بالا رہنا؛ ہاتھ بلند رہنا
- سخی ہونا؛ دینے کے قابل رہنا؛ آسودہ حال ہونا
English meaning of haath uu.nchaa rahnaa
Compound Verb
- give (alms) rather than receive
- have the upper hand
हाथ ऊँचा रहना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- मुक्तहस्त होना, देने के योग्य रहना, समृद्ध होना
- बोल बाला रहना, हाथ बुलंद रहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ اُونچا رَہنا)
ہاتھ اُونچا رَہنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔