تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازُو ٹُوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

بازُو ٹُوٹْنا

قوت زائل ہونا، مدد گار نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بازُو ٹُوٹْنا کے معانیدیکھیے

بازُو ٹُوٹْنا

baazuu TuuTnaaबाज़ू टूटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بازُو ٹُوٹْنا کے اردو معانی

  • قوت زائل ہونا، مدد گار نہ رہنا

    مثال کلیم کا جوان مرنا ایک ایسی بھاری موت تھی کہ ماں باپ تو دونوں درگور ہوگئے، بھائیوں کا بازو ٹوٹ گیا۔

Urdu meaning of baazuu TuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • quvvat zaa.il honaa, madadgaar na rahnaa

English meaning of baazuu TuuTnaa

  • lose support

बाज़ू टूटना के हिंदी अर्थ

  • बल समाप्त होना, सहायक न रहना

    उदाहरण कलीम का जवान मरना एक ऐसी भारी मौत थी कि माँ-बाप तो दोनो ही दर-गौर हो गए, भाइयों का बाज़ू टूट गया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بازُو ٹُوٹْنا

قوت زائل ہونا، مدد گار نہ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازُو ٹُوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازُو ٹُوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone