تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر

شدت سے ، نہایت جذبے سے ؛ آسمان کی طرف ہاتھ کر کے ۔

ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر کوسنا

دلی دکھ کے ساتھ برا بھلا کہنا ، بری طرح کوسنا ، شدت کے ساتھ بددعا کرنا ، آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے بددعا دینا

ہاتھ اُٹھا کَر

ہاتھ اونچا کر کے ؛ ہاتھ بڑھا کر ، ہاتھ پھیلا کر ۔

ہاتھ اُٹھا کَر کوسنا

۔آسمان کی طرف ہاتھ بڑھا کے بددعا کرنا۔ نہایت بددعائیں دینا۔(مخبر) ہاتھ اٹھاکر وہ کوسنے جو لگے۔ واہ رے ہم اسے دعا سمجھے۔

ہاتھ اُٹھا کَر دینا

خوشی کے ساتھ دینا ، اپنی خوشی سے کسی کو کوئی چیز دینا ، بدست ِخود عنایت کرنا ۔

ہاتھ اُٹھا کَر دُعا مانْگنا

خشوع و خضوع کے ساتھ دعا مانگنا ، آسمان کی طرف ہاتھ بلند کر کے دُعا کرنا ۔

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا کر لے جانا

۔ دست بدست فوراً لے جانا۔ اُوپر ہی اوپرلے جانا۔

مُنہ اُٹھا کَر کَہنا

بے سوچے سمجھے کہنا

مُنہ اُٹھا کَر چَلنا

راستہ دیکھ کر نہ چلنا ، شتر بے مہار کی طرح بے خوفی ، بے خبری یا بے پروائی سے چلنا ۔

ہاتھ اُٹھا بَیٹھنا

دست بردار ہو جانا، باز آنا، عہد کر لینا، توبہ کر لینا

نِگاہ اُٹھا کَر نَہ دیکھنا

(رک : آنکھ اٹھا کر نہ دیکھنا) ؛ مغرور ہونا ، مکمل بے رخی اختیار کرنا ، پوری بے نیازی اختیار کرنا ، بات نہ پوچھنا ، توجہ نہ کرنا ،حقیر جاننا.

آنکھ اُٹھا کَر نَہیں دیکْھتا

شرمیلا ہے، حیادار ہے

مُنہ اُٹھا کَر چَل پَڑنا

ہاتھ اُٹھا کے دینا

۔(عو) خوشی کے ساتھ دینا۔ اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا داغِ اُلفت ہو کہ داغ جدائی۔ لے لیں گے جو دے دو گے ہمیں ہاتھ اٹھاکے۔

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا لینا

دست بدست لے جانا ، فوراً لے جانا ، جھٹ پٹ لے جانا نیز احترام کے ساتھ لے جانا ۔

پانو اُٹھا کَر

تھوڑی دیر کے لیے ، لمحہ بھر کے لیے ، رواروی میں.

سَسْتی بھیڑ کی ٹانْگ اُٹھا اُٹھا کَر دیکھتے ہیں

اِنسانی فطرت ہے کہ مہنگا مال ایک دم خرید لیتا ہے اور سستی چیز میں بہت چھان بین کرتا ہے .

سَسْتی بھیڑ کی دُم اُٹھا اُٹھا کَر دیکھتے ہیں

ہاتھ اٹھا اٹھا کر دعا دینا

نہایت خلوص اور شوق کے ساتھ آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے دعا دینا

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا لے جانا

کِسی کو آنْکھ اُٹھا کَر نَہ دیکْھنا

بے رخی اور بے اعتنائی سے کام لینا ، خاطر میں نہ لانا ، کسی پر توجہ نہ دینا ، نہایت بے پروائی اور استغنا ظاہر کرنا ، ذرا آنکھ بھر کے نہ دیکھنا

پاوں سَر پَر اُٹھا کَر فَرار ہونا

نوک دم بھاگنا ، بے تحاشا بھاگ پڑنا.

نَظَر اُٹھا کَر دیکھنا

آنکھ اٹھا کر دیکھنا، نگاہ ڈالنا، توجہ کرنا

پاوں اُٹھا کَر جانا

جلد جلد قدم اٹھانا ، تیز رفتاری کے ساتھ چلنا ، بڑے بڑے قدم رکھنا ، گھسٹ کر نہ چلنا.

سَر اُٹھا کَر چَلْنا

عِزَّتِ نفس کے ساتھ بسر کرنا ، عِزَّت و وقار کے ساتھ جینا.

سَر اُٹھا کَر دیکھنا

سر اونچا کر کے نگاہ ڈالنا

آنکھ اُٹھا کَر دیکھنا

اوپر دیکھنا

دامَن اُٹھا کَر چَلْنا

احتیاط سے کام کرنا، بچ بچا کر چلنا، محتاط رہنا

پاوں اُٹھا کَر چَلْنا

ہاتھ اُٹھا اُٹھاکے دُعا دینا

نہایت خلوص اور جذبے کے ساتھ آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے دعا دینا ۔

ہاتھ اٹھا کر کے دینا

اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا

آنْکھ اُٹھا کر نہ دیکھنا

شرمانے لجانے کے باعث آن٘کھ نہ ملانا

کِس شَخْص کا مُنہ دیکھ کَر اُٹھا ہُوں

جب کسی دن تکلیفوں پر تکلیفیں پیش آئیں تو کہتے ہیں یعنی صبح پہلے پہل کس منحوس کا منھ دیکھا تھا.

سَستی بِھیڑ کو ٹانگ اُٹھا کَر دیکھتے ہیں

Cheap bargains are closely examined.

پاوں سَر پَر اُٹھا کَر بھاگْنا

نوک دم بھاگنا ، بے تحاشا بھاگ پڑنا.

ڈُھڑ پَر اُٹھا کَر دے مارْنا

کُولے پر لاد کر گِرا دینا

جو سَر اُٹھا کَر چَلے گا ٹھوکَر کَھائے گا

مغرور کو ہمیشہ ذلت نصیب ہوتی ہے

تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو ٹانْگ اُٹھا کَر مُوتے

بڑے بے غیرت ہو

مُنھ اٹھا کر چلنا

مُنھ اونچا کر کے چلنا, کنایۃً: بے پروائی یا غرور سے بے خبر ہو کر چلنا

زَمِین سے اُٹھا کَر آسْماں پَر بِٹھانا

پستی سے بلندی پر پہن٘چا دینا، عروج دینا، بہت زیادہ تعریف کرنا

سَر اُٹھا کَر چَلا اَور ٹھوکَر کھا کَر گِرا

تکبُّر سے ذِلّت اور رُسوائی ہوتی ہے.

ہاتھ اٹھا لینا

تعلق ختم کر لینا ، کنارہ کش ہو جانا ؛ کسی کام سے دست بردار ہو جانا ؛ باز آنا ، چھوڑ دینا

قَدَم اُٹھا کر

جلد جلد، تیز تیز (جانا، چلنا کے ساتھ)

پاؤں اُٹھا کر

(عو) جلد جلد۔ تیز۔ (آنا۔ جانا۔ چلنا کے ساتھ) ؎ ۲۔ تھوڑی دیر کے لئے لمحہ بھر کے لئے۔ ؎

آج کس کا منہ دیکھ کر اٹھا ہوں

بھوکا رہنے یا پریشان رہنے پر کہا جاتا ہے

قَلَم اُٹھا کر لِکْھنا

فی البدیہ ، بیساختہ اور بے تکلف لکھنا .

ٹانگ اُٹھا کر مُوتنا

۔کُتّے کی طرح موتنا۔ کہتے ہیں جب کُتّا جوان ہوجاتا ہے ٹانگ اُٹھاکر موٗتتا ہے۔ تیری برابری وہ کرے جو ٹانگ اُٹھاکر موٗتے یعنی کتّا بنے۔

آنکھ اٹھا کر تکنا

اوپر دیکھنا، آنکھ اونچی کرکے دیکھنا

آنکھ اٹھا کر نظر کرنا

دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر کے معانیدیکھیے

ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر

haath uThaa-uThaa karहाथ उठा-उठा कर

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • شدت سے ، نہایت جذبے سے ؛ آسمان کی طرف ہاتھ کر کے ۔

Urdu meaning of haath uThaa-uThaa kar

  • Roman
  • Urdu

  • shiddat se, nihaayat jazbe se ; aasmaan kii taraf haath kar ke

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone