تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ اٹھا لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ اٹھا لینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: دعائیہ
ہاتھ اٹھا لینا کے اردو معانی
- تعلق ختم کر لینا ، کنارہ کش ہو جانا ؛ کسی کام سے دست بردار ہو جانا ؛ باز آنا ، چھوڑ دینا
- (دعا کے لیے) ہاتھ کھڑے کرنا ۔
- ذمے داری یا عہدہ چھوڑ دینا ، استعفا دے دینا
English meaning of haath uThaa lenaa
- keep one's hands off, abandon, leave off
हाथ उठा लेना के हिंदी अर्थ
- ۲۔ (दुआ के लिए) हाथ खड़े करना
- ۱۔ ताल्लुक़ ख़त्म कर लेना, किनारा-कश हो जाना , किसी काम से दस्त-बरदार हो जाना , बाज़ आना, छोड़ देना
- ۳۔ ज़िम्मेदारी या ओहदा छोड़ देना, अस्तीफ़ा दे देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ اٹھا لینا)
ہاتھ اٹھا لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔