تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ میں پَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ میں پَڑ جانا

۔ ہاتھ آجانا۔

ہاتھ پَڑ جانا

۔ اتفاقیہ حاصل جانا۔مفت یا بے کوشش ہاتھ آنا۔چھیناجھپٹی ہونا۔؎

ہاتھ پاؤں جُھوٹے پَڑ جانا

۔ہاتھ پاؤں کا بیکار ہوجانا کہ خواہش کے مطابق کام نہ کریں۔

ہاتھ پاؤں جُھوٹے پَڑ جانا

ہاتھ پانو کا ناکارہ ہو جانا ، ہاتھ پانو کا بیکار ہو کر کام نہ کرنا

ہاتھ پاؤں ٹَھنڈے پَڑ جانا

۔ہاتھ پاؤں سرد پڑجانا۔ بیماری یا خوف سے۔(محصنات) پھر تو ایسی بلکی کہ غش کھاکر گرپڑی۔ اور ہاتھ پاؤں ٹھنڈے پڑگئے۔

ہاتھ پاؤں ٹَھنڈے پَڑ جانا

بیماری یا خوف سے ہاتھ پانو سرد ہو جانا ؛ طبیعت کا بہت بگڑجانا نیز عالم نزع طاری ہونا ۔

دِل ہاتھ میں آ جانا

قابو حاصل ہونا ، کسی کا مطیع ہو جانا .

ہاتھوں میں گَٹّے پَڑ جانا

ہاتھوں میں جابجا کھال کا سخت ہوجانا (سخت کام یا مشقت کی وجہ سے) ۔

ہاتھوں میں گَٹّھے پَڑ جانا

دِل میں گِرَہ پَڑ جانا

بدگمانی کا جڑ پکڑ لینا ؛ ملال پیدا ہونا ، رنجش ہونا .

ہاتھ میں جانا

کسی کے پاس پہنچنا ، کسی کے قبضے میں جانا ۔

پَن شاخَہ ہاتھ میں رَہ جانا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

ہاتھ میں لَگائے لِیے چَلا جانا

آنکھ بچا کے لے جانا ، چرا لے جانا .

ہاتھ ہاتھ میں آ جانا

(کسی کا) ساتھ میسر آنا ، رفاقت نصیب ہونا ۔

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

ہاتھ جھاڑ کے پِیچھے پَڑ جانا

بُری طرح کسی بات کے درپے ہوجانا ، کسی طرح پیچھا نہ چھوڑنا ، ٹالے نہ ٹلنا ۔

ہاتھ میں آ جانا

حاصل ہونا ، ملنا ، ہاتھ لگنا ، قابو میں آنا ، قبضے میں آنا (رک : ہاتھ آنا) ۔

ہاتھ میں قَلَم پَکَڑ کَر رَہ جانا

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑ جانا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

ہَنستے ہَنستے پیٹ میں بَل پَڑ جانا

have a side-splitting laughter, to be convulsed with laughter

مارے ہَنسی کی پیٹ میں بَل پَڑ جانا

بہت ہنسی آنا ، ہنستے ہنستے لوٹ جانا .

پیٹ میں بَل پَڑ پَڑ جانا

ہن٘سی کے مارے پیٹ میں درد ہونے لگنا ، ہن٘سی کی شدت سے پیٹ میں شکن پڑنا.

پھیر میں پَڑ جانا

رک : پھیر میں آنا۔

خَبْط میں پَڑ جانا

وہم میں مبتلا ہو جانا .

کَھتّے میں پَڑ جانا

۔ کسی معاملے کا بغیر میعاد ملتویہوجانا۔ کھٹائی میں پڑ جانا۔

میں ناسُور پَڑ جانا

ایسا بڑا صدمہ پہنچنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

پُتلی میں دَم پَڑ جانا

۔ نزع کی حالت میں ہوجانا۔ ؎

حَلْق میں کانٹے پَڑ جانا

شدت سے پیاس لگنا ، گلا خشک ہونا (پیاس کی سشدت سے).

دِل میں ناسُور پَڑ جانا

ایسا بڑا صدمہ پہن٘چنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا .

پیٹ میں پانی پَڑ جانا

ایک بیماری جس میں گردے اس قدر خراب ہو جاتے ہیں کہ پیشاب خارج نہیں ہوتا اور پیٹ میں جمع ہو جاتا ہے ، جلندھر.

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ جانا

۔روپیہ بڑھانے کی فکر میں پڑجانا۔ کنجوسی پر کمر بندھ جانا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں پَڑ جانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ میں پَڑ جانا

haath me.n pa.D jaanaaहाथ में पड़ जाना

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ میں پَڑ جانا کے اردو معانی

  • ۔ ہاتھ آجانا۔

Urdu meaning of haath me.n pa.D jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ haath aajaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں پَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ میں پَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone