تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَن شاخَہ ہاتھ میں رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

پَن شاخَہ ہاتھ میں رَہ جانا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

پَن شاخَہ ہاتھ میں ہونا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

ہاتھ میں قَلَم پَکَڑ کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَن شاخَہ ہاتھ میں رَہ جانا کے معانیدیکھیے

پَن شاخَہ ہاتھ میں رَہ جانا

pan-shaaKHa haath me.n rah jaanaaपन-शाख़ा हाथ में रह जाना

پَن شاخَہ ہاتھ میں رَہ جانا کے اردو معانی

  • ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

पन-शाख़ा हाथ में रह जाना के हिंदी अर्थ

  • हाथ ख़ाली होना, कुछ हाथ ना आना, कुछ ना मिलना, किसी किस्म का फ़ायदा ना होना , बेवक़ूफ़ बनना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَن شاخَہ ہاتھ میں رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَن شاخَہ ہاتھ میں رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words