تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ میں جانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ میں جانا

کسی کے پاس پہنچنا ، کسی کے قبضے میں جانا ۔

ہاتھ میں پَڑ جانا

۔ ہاتھ آجانا۔

دِل ہاتھ میں آ جانا

قابو حاصل ہونا ، کسی کا مطیع ہو جانا .

ہاتھ ہاتھ میں آ جانا

(کسی کا) ساتھ میسر آنا ، رفاقت نصیب ہونا ۔

ہاتھ میں لَگائے لِیے چَلا جانا

آنکھ بچا کے لے جانا ، چرا لے جانا .

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

پَن شاخَہ ہاتھ میں رَہ جانا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

ہاتھ میں آ جانا

حاصل ہونا ، ملنا ، ہاتھ لگنا ، قابو میں آنا ، قبضے میں آنا (رک : ہاتھ آنا) ۔

ہاتھ میں قَلَم پَکَڑ کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں جانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ میں جانا

haath me.n jaanaaहाथ में जाना

محاورہ

ہاتھ میں جانا کے اردو معانی

  • کسی کے پاس پہنچنا ، کسی کے قبضے میں جانا ۔

हाथ में जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी के पास पहुंचना, किसी के क़बज़े में जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ میں جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words