تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کے بیر نَہ کھانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کے بیر نَہ کھانا

(حقارتاً) کسی سے نہایت نفرت کرنا، متنفر ہونا، بالکل خاطر میں نہ لانا

ہاتھ کے جُھوٹے بیر نَہ کھانا

رک : ہاتھ کے بیر نہ کھانا ۔

ہاتھ سے کوڑی کے دو بیر بھی نَہ کھانا

بڑی ناقدری کرنا

اَدّھی کے بیر بھی اُس کے ہاتھ کے نَہ کھاوے

بڑا ذلیل شخص ہے .

ہاتھ کے دو بیر نہ کھانا

کسی سے نہایت نفرت کرنا، حقارت کی نظر سے دیکھنا، خاطر میں نہ لانا

کوئی کَوڑی کے دو بیر بھی ہاتھ سے نَہ کھائے

سخت ذلیل و بے وقعت ہے.

ہاتھ چاٹ چاٹ کے کھانا

مزے لے لے کے کھانا ۔

ہاتھ نَہ گلے ناک میں پیاز کے ڈَلے

۔مثل۔(عو) کم ظرف اورذرا سی چیز پر اترانے والی کی نسبت بولتی ہیں۔

جَگَن ناتھ کے بھات کو کِن نے نَہ پَسارا ہاتھ

ایسی بات کو جس میں کوئی جھگڑا نہ ہو کون نہیں پسند کرتا

ہاتھ نَہ مُٹّھی، بِیوی ہَڑبَڑا کے اُٹّھی

رک : ہاتھ نہ مٹھی ہلبلاتی اٹھی .

ہاتھ توڑ توڑ کے کھانا

۔مزیدار چیز کھاکر ہاتھوں کو چاٹنا۔ لذیذ چیز کی تعریف کے لیے مستعملہے۔(فقرہ) سبز چولائی ایسی بکتی ہے کہ ہاتھ توڑ توڑ کر کھائیے۔

مُورَکھ کے ہاتھ کَمان، بُوڑھا بَچے نَہ جَوان

نادان مگر ذی مقدور شخص بغیر سوچے سمجھے کام کرتا ہے

کال کے ہاتھ کَمان، بَچّے چھوڑے نَہ جَوان

ظالم کی نسبت بولتے ہیں یا موت اور دربارکی نسبت کہتے ہیں ، موت سے کوئی نہیں بچتا خواہ وہ بوڑھا ہو یا بچھ ہو یا جوان .

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

کال کے ہاتھ کَمان، بُوڑھا چھوڑے نَہ جَوان

ظالم کی نسبت بولتے ہیں یا موت اور دربارکی نسبت کہتے ہیں ، موت سے کوئی نہیں بچتا خواہ وہ بوڑھا ہو یا بچھ ہو یا جوان .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کے بیر نَہ کھانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کے بیر نَہ کھانا

haath ke ber na khaanaaहाथ के बेर न खाना

محاورہ

مادہ: ہاتھ

موضوعات: عوامی فقرہ

ہاتھ کے بیر نَہ کھانا کے اردو معانی

  • (حقارتاً) کسی سے نہایت نفرت کرنا، متنفر ہونا، بالکل خاطر میں نہ لانا

हाथ के बेर न खाना के हिंदी अर्थ

  • (अवमानना से) किसी से बहुत अधिक घृणा करना, द्वेष करना, बिल्कुल भी मन में न लाना, ख़ातिर में न लाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کے بیر نَہ کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کے بیر نَہ کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words