تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کے جُھوٹے بیر نَہ کھانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کے جُھوٹے بیر نَہ کھانا

رک : ہاتھ کے بیر نہ کھانا ۔

ہاتھ کے بیر نَہ کھانا

(حقارتاً) کسی سے نہایت نفرت کرنا، متنفر ہونا، بالکل خاطر میں نہ لانا

ہاتھ سے کوڑی کے دو بیر بھی نَہ کھانا

بڑی ناقدری کرنا

اَدّھی کے بیر بھی اُس کے ہاتھ کے نَہ کھاوے

بڑا ذلیل شخص ہے .

ہاتھ کے دو بیر نہ کھانا

کسی سے نہایت نفرت کرنا، حقارت کی نظر سے دیکھنا، خاطر میں نہ لانا

کوئی کَوڑی کے دو بیر بھی ہاتھ سے نَہ کھائے

سخت ذلیل و بے وقعت ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کے جُھوٹے بیر نَہ کھانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کے جُھوٹے بیر نَہ کھانا

haath ke jhuuTe ber na khaanaaहाथ के झूटे बेर न खाना

محاورہ

دیکھیے: ہاتھ کے بیر نَہ کھانا

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ کے جُھوٹے بیر نَہ کھانا کے اردو معانی

  • رک : ہاتھ کے بیر نہ کھانا ۔

Urdu meaning of haath ke jhuuTe ber na khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha haath ke biir na khaanaa

हाथ के झूटे बेर न खाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : हाथ के बीर ना खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ کے جُھوٹے بیر نَہ کھانا

رک : ہاتھ کے بیر نہ کھانا ۔

ہاتھ کے بیر نَہ کھانا

(حقارتاً) کسی سے نہایت نفرت کرنا، متنفر ہونا، بالکل خاطر میں نہ لانا

ہاتھ سے کوڑی کے دو بیر بھی نَہ کھانا

بڑی ناقدری کرنا

اَدّھی کے بیر بھی اُس کے ہاتھ کے نَہ کھاوے

بڑا ذلیل شخص ہے .

ہاتھ کے دو بیر نہ کھانا

کسی سے نہایت نفرت کرنا، حقارت کی نظر سے دیکھنا، خاطر میں نہ لانا

کوئی کَوڑی کے دو بیر بھی ہاتھ سے نَہ کھائے

سخت ذلیل و بے وقعت ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کے جُھوٹے بیر نَہ کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کے جُھوٹے بیر نَہ کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone