Search results
Saved words
Showing results for "haasil-e-masdar"
Meaning ofSee meaning haasil-e-masdar in English, Hindi & Urdu
English meaning of haasil-e-masdar
Noun, Masculine
- a noun formed as an inflection of a verb, verbal noun
حاصِلِ مَصْدَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (قواعد) وہ اسم ، جو فعل کی کیفیت یا اثر کو ظاہر کرے اور کسی مصدر سے نکلا ہو.
- ۔جو لفظ کسی ایسی کیفیت کو ظاہر کرے جو کسی فعل کا اثر یا نتیجہ ہو تو اس کو حاصل مصدر کہتے ہیں۔ حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ کلّیہ نہیں ہے۔ عموماً مصدر میں بعد حذف علکامت مصدر کچھ تغیّر نہیں ہے۔ عموماً مصدر میں بعد حذف علکامت مصدر کچھ تغیّر کرکے حاصل مصدر بناتے ہیں جیسے گھومنا سے گھماؤ۔ ملنا سے ملاپ۔ کبھی ماضی حاصل مصدر کا کام دیتی ہے جیسے کہنا سے کہا۔ ہمارا کہا مان لو کبھی امر سے حاصل مصدر کا کم لیتے ہیں۔ جیسے چمکنا سے چمک کبھی دو امروں سے جیسے بک بک۔ کبھی دو مختلف امروں سے جیسے جان پہچان۔ کبھی مصدر کچھ ہوتا ہے۔ حاصل مصدر۔ کچھ جیسے سونا سے نیند۔ کبھی مصدر کے آخر سے الف حذف کرکے حاصل مصدر بناتے ہیں جیسے لینا سے لین دینا ہے۔ دین۔کبھی اسم پر پن لگاکر جیسے احمق پن کبھی پَت اضافہ کرکے جیسے کنوار پَت۔
Interesting Information on haasil-e-masdar
حاصل مصدر دیکھئے، ’’رہائش‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
Showing search results for: English meaning of haasilemasdar, English meaning of hasilemasdar
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (haasil-e-masdar)
haasil-e-masdar
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone