تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہار" کے متعقلہ نتائج

چَھپَّر

پھوس سے تیار کیا ہوا سائبان، پھوس کی چھت

چَھپَّر بَنْد

سائبان چھبانے والا، چھپر بنانے والا

چَھپَّر پھاڑ

ظاہری سبب کے بغیر ، قدرت کی طرف سے ، بہت زیادہ ، بے پناہ ، اچانک ، خلاف توقع.

چَھپَّر پَر

بالائے طاق ، الگ ، جدا ، دور .

چَھپَّر بَنْدی

سائبان یا چھپّر چھانے کا کام

چَھپَّر کھاٹ

چھپر کھٹ، وہ پلنگ جس کے اوپر ڈنڈوں کے سہارے کپڑا تنا ہو

چَھپَّر پھاڑ کَر

بغیر وسیلے کے، اچانک، جس جگہ سے امید نہ ہو

چَھپَّر پھاڑ کے

بغیر وسیلے کے، اچانک، جس جگہ سے امید نہ ہو

چَھپَّر ہوٹَل

A roadside eatery, which is usually temporary and made of non-permanent material.

چَھپَّر پھاڑ کے دینا

give in a miraculous manner, surprise one with an unexpected reward

چَھپَّر پھاڑ کَر دینا

خدا کا وہاں سے دینا جہاں سے امید نہ ہو، بے وسیلے کو رزق پہنچانا

چَھپَّر ٹُوٹ پَڑْنا

ناگہانی مصیبت آجانا، دنیوی تفکرات کا سر آپڑنا

چَھپَّر چَھوانا

چھپر چھانا کا تعدیہ

چَھپَّر پھاڑ کے مِلنا

غیر متوقع نعمت کا مل جانا، کرشماتی طور پر دولت مند ہونا

چَھپَّرچھانا

چھپر ڈالنا، پھوس کی چھونپڑی بنانا، پھوس کا سائبان تیار کرنا ٹھکانا یا مکان بنانا

چَھپَّر پَلَن٘گ

رک : چھپر کھٹ.

چَھپَّر پَر دَھرنا

الگ کرنا، خاطر میں نہ لانا، پروا نہ کرنا، مطلب نہ ہونا، کام نہ رکھنا، طاق میں رکھنا

چَھپَّر پَر پُھوس نَہِِیں ڈیْوڑھی پَر نَقّارَہ

کوئی مفلس ہو کر نمود کرتا ہے توکہتے ہیں

چَھپَّر اُٹْھنا

مصیبت یا پریشانی ختم ہونا ؛ مشکل کام انجام پانا.

چَھپَّر ڈالْنا

پھوس کی چھونپڑی بنانا، پھوس کا سائبان تیار کرنا ٹھکانا یا مکان بنانا

چَھپَّر رَکْھنا

بوجھ ڈالنا ، مصیبت میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، بار ڈالنا.

چَھپَّر اُٹھانا

اودھم مچانا، شور و غل کرنا

چَھپَّڑ

تالاب، جوہڑ

چَھپَّر پَر رَہْنے دینا

پرواہ نہ کرنا، الگ کرنا، خاطر میں نہ لانا

چَھپَّر پَر رَکْھنا

الگ کرنا، خاطر میں نہ لانا، پروا نہ کرنا، مطلب نہ ہونا، کام نہ رکھنا، طاق میں رکھنا

چَھپَّر اُٹھا لِیا

غل مچادیا، شور کردیا

چَھپَّر پَر پُھوس نَہِیں رَہا

دیوالہ نکل گیا، پاس کوڑی بھی نہیں رہی، سخت مفلس ہو گیا

چَھپَّر پَر پُھوس نہ ہونا

بہت غریب ہونا، سخت مفلس ہونا

چَلْتا چَھپَّر

چھتری، چھاتا

کَھت چَھپَّر

رک : چھپر کھٹ.

کَٹھ چَھپَّر

ٹھاٹھر جو کنویں پر چھاتے ہیں.

دو چَھنّا چَھپَّر

دُہری چھوائی یعنی گھاس کی موٹی ته جما کر بنایا ہوا چھپَر، اس کو بعض مقامات پر راوٹی بھی کہتے ہیں .

آسامی چَھپَّر بَند

كاشتكار جو وہیں رہتا ہو جہاں كاشت كرے

اَسامی چَھپَّر بَند

resident cultivator

جُھوٹ کے چَھپَّر اُڑانا

رک : جھوٹ کے چھپّر اٹھانا .

مُزارِعِ چَھپَّر بَنْد

(قانون) وہ کاشت کار جس کا حق قدیم سے چلا آتا ہو

چَو پَل٘یا چَھپَّر

وہ چھپر جس کے پلے چاروں سنت ہوں اور بیچ میں مل کر چگا بنائیں ، چوچلا

چَو چِلّا چَھپَّر

رک : چوپلیا چھپر .

خُدا چَھپَّر پھاڑ کر ہُن بَرساوے

غیر متوقع طور پر دولت کا مِل جانا.

کوٹھے والا رووے، چَھپَّر والا سووے

دنیا میں دولت مند زیادہ حاجت مںد متفکر اور شاکی پائے جاتے ہیں اور غریب بے فکر اور خوش و خُرّم

سَر پَر چَھپَّر رَکْھنا

احسان، اِلزام یا کسی قِسم کی ذِمہ داری کسی پر ڈالنا.

جَلے گَھر کا چَھپَّر

رک : جلے گھر کی بَلّی / بَلَین٘ڈی

جُھوٹ کے چَھپَّر اُٹھانا

بہت زیادہ دروغ گوئی سے کام لینا ، بہتان طوفان جوڑنا .

کَباڑی کے چھپر پَر پُھوس نَہِیں

اپنی خبرگیری کی طرف توجہ نہیں ہوتی، اپنا نقص دور کرنے کی طرف توجہ نہیں ہوتی

سونے کی بَڑِیڑی ، پُھوس کا چَھپَّر

کسی معمولی چیز پر زیادہ خرچ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں ، کسی چیز کے لوازم بھی اُس کے مطابق ہونے چاہیئیں ، ناموزوں چیز اچھی نہیں لگتی.

تِنْکا اُتارْنا اَور چَھپَّر رَکْھ دینا

تھوڑا سا احسان کرکے اس کے عوض میں بہت کچھ وصول کرلینا

داتا کو رام چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خُدا سَخی کو بہت دیتا ہے .

دیوانے کو بات بتائی اس نے لے چھپر چڑھائی

کسی بے وقوف یا پیٹ کے ہلکے سے راز کی بات کہو تو وہ اسے چھپا نہیں سکتا، مشہور کر دیتا ہے

خُدا دینا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کر دیتا ہے

خُدا کِسی کو نوازنا چاہے تو اس کے ذرائع اور سامان پیدا کر دیتا ہے ، خُدا کی دین اسباب ظاہری پر موقوف نہیں ، خُدا کا فضل بے حساب ہے.

خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خدا کو جب دینا ہوتا ہے تو کسی نہ کسی بہانے دیتا ہی ہے

اِحسان کا چَھپَّر سَر پَر رَکھنا

do a great favour, expect many thanks for small favour, remind one of favours done

جَب خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کَر دیتا ہے

خدابے وسیلہ رزق پہن٘چاتا ہے ،ایسی نعمت مل جانا جس کے آثار وسائل ظاہر نہ ہوں.

خُدا جَب کِسی کو نَوازْتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کَر نَوازْتا ہے

اللہ جس طرح چاہے اور جب چاہے اپنے بندوں پر لطف و کرم کی بارش کر دیتا ہے.

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

مُنہ کو سات چَھپَّروں کا پُھوس

(ایک کوسنا) منھ کو آگ لگے ، منھ کو جھلسا پھرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہار کے معانیدیکھیے

ہار

haarहार

وزن : 21

موضوعات: ملاحی ریاضی

  • Roman
  • Urdu

ہار کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر، مؤنث، لاحقہ

  • گردن میں پہننے کا زیور جو سونے چاندی یا جواہرات یا پھولوں وغیرہ کا بنا ہوا ہوتا ہے ، مالا ، لڑی
  • (ملاحی) کشتی کے ڈھانچے کی تختہ بندی جو اس کی صورت کو مکمل کردے اور وہ پانی میں تیرنے کے قابل ہو جائے
  • تار تار ، پھٹا ہوا ، دھجی دھجی ، لیرلیر ۔
  • ڈنٹھل اور پھولوں کے گردا گرد کا سبز حلقہ ، پوشش ِگل ، لفافِ گل ۔
  • تعویذ ، نقش
  • سمرن ، تسبیح
  • ایک ہی قسم کے جانوروں کا گروہ ، غلہ ؛ جنگ ، معرکہ
  • (ریاضی) نسب نما نیز عدد جس پر کوئی رقم پوری پوری تقسیم ہو جائے
  • کئی چیزیں جو اکھٹی پروئی ہوئی ہوں ؛ بہت سے زخم جو اکٹھے ہوں ، زخموں کی بدھی ؛ وہ جو چمٹا رہے (جیسے گلے کا ہار)
  • ۔(ھ معنی نمبر۱۔۲۔ میں فارسی میں بھی مستعمل ہے) مذکر۱۔ وہ دھاگا جس میں پے درپے کوئی چیز گوندھی گئی ہو۔عموماً ۔ اور وہ رشتہ جس میں مروارید لعل یا قوت گندھے ہوں خصوصاً۲۔ گندھے ہوئے پھولوں یا موتیوں کی مالا تاجواہرات کا گلوبند۔؎
  • ۔(ھ) مونث ۔شکست۔ ہزیمت۔مات۔(جرأت) یاداس سے بدے ہم نے کئی بوسے ۔ہار ے بھی تو کیا ہار مزیدار نکالی۲۔تکان۔ ماندگی۳۔ مونث چراگاہ۔

سنسکرت - اسم، مذکر، مؤنث

  • شکست ، ہزیمت ، مات ، زک
  • قطعہء اراضی جو مویشی چرانے کو چھوڑ دیا جائے ، گاؤں سے دور فاصلے پر کا کھیت ، چراگاہ
  • تھکاوٹ ، ماندگی ، راستے کی تھکن ؛ نقصان
  • خشک ریتیلی زمین

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حار

بہت گرم ، سخت تپتا ہوا، شدید تپش رکھنے والا .

شعر

Urdu meaning of haar

  • Roman
  • Urdu

  • gardan me.n pahanne ka zevar jo sone chaandii ya javaaharaat ya phuulo.n vaGaira ka banaa hu.a hotaa hai, maalaa, la.Dii
  • (mallaahii) kshati ke Dhaa.nche kii taKhtaabandii jo us kii suurat ko mukammal karde aur vo paanii me.n tairne ke kaabil ho jaaye
  • taar taar, phaTaa hu.a, dhajii dhajii, liirliir
  • DanThal aur phuulo.n ke girdaagird ka sabaz halqaa, poshish agal, lafaaf-e-gil
  • taaviiz, naqsh
  • simraN, tasbiih
  • ek hii kism ke jaanavro.n ka giroh, Galla ; jang, maarka
  • (riyaazii) nasab numaa niiz adad jis par ko.ii raqam puurii puurii taqsiim ho jaaye
  • ka.ii chiize.n jo akhTii privii hu.ii huu.n ; bahut se zaKham jo ikaTThe huu.n, zaKhmo.n kii badhdhii ; vo jo chimTaa rahe (jaise gale ka haar
  • ۔(himaanii nambar१।२। me.n faarsii me.n bhii mustaamal hai) muzakkar१। vo dhaagaa jis me.n pai darpe ko.ii chiiz guundhii ga.ii ho।umuuman । aur vo rishta jis me.n marvaariid laal ya quvvat gu.ndhe huu.n Khusuusan२। gu.ndhe hu.e phuulo.n ya motiiyo.n kii maalaa taajvaa hiraat ka guluuband।
  • ۔(ha) muannas ।shikast। haziimat।maat।(jurrat) yaad is se bade ham ne ka.ii bose ।haare bhii to kyaa haar mazedaar nikaalii२।takaan। maandgii३। muannas charaagaah
  • shikast, haziimat, maat, zak
  • kuttaa-e-araazii jo maveshii charaane ko chho.D diyaa jaaye, gaanv se duur faasle par ka khet, charaagaah
  • thakaavaT, maandgii, raaste kii thakan ; nuqsaan
  • Khushak retiilii zamiin

English meaning of haar

Persian - Noun, Masculine, Feminine, Suffix

  • loss, defeat, cultivated land surrounding village, cultivated tract, plot or allotment of ground, field, pasturage, necklace, string of flowers worn round the neck, garland, amulet, forming nouns and adjectives, denoting performer of an action

हार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • अपराध आदि के दंड स्वरूप राज्य के द्वारा होनेवाला संपत्ति का हरण। जब्ती।
  • पराजय, मात, गले में डाली जाने वाली माला
  • हरण करने अर्थात जबरदस्ती छीन ले जाने की क्रिया या भाव। जैसे-गो-हार गौएँ छीन ले जाना।
  • पराजय; असफलता।
  • माला, फूलों या मोतियों आदि की माला।

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • हार2 (सं.)

अरबी - विशेषण

  • गिरा हुआ, नष्ट, ध्वस्त ।

ہار کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھپَّر

پھوس سے تیار کیا ہوا سائبان، پھوس کی چھت

چَھپَّر بَنْد

سائبان چھبانے والا، چھپر بنانے والا

چَھپَّر پھاڑ

ظاہری سبب کے بغیر ، قدرت کی طرف سے ، بہت زیادہ ، بے پناہ ، اچانک ، خلاف توقع.

چَھپَّر پَر

بالائے طاق ، الگ ، جدا ، دور .

چَھپَّر بَنْدی

سائبان یا چھپّر چھانے کا کام

چَھپَّر کھاٹ

چھپر کھٹ، وہ پلنگ جس کے اوپر ڈنڈوں کے سہارے کپڑا تنا ہو

چَھپَّر پھاڑ کَر

بغیر وسیلے کے، اچانک، جس جگہ سے امید نہ ہو

چَھپَّر پھاڑ کے

بغیر وسیلے کے، اچانک، جس جگہ سے امید نہ ہو

چَھپَّر ہوٹَل

A roadside eatery, which is usually temporary and made of non-permanent material.

چَھپَّر پھاڑ کے دینا

give in a miraculous manner, surprise one with an unexpected reward

چَھپَّر پھاڑ کَر دینا

خدا کا وہاں سے دینا جہاں سے امید نہ ہو، بے وسیلے کو رزق پہنچانا

چَھپَّر ٹُوٹ پَڑْنا

ناگہانی مصیبت آجانا، دنیوی تفکرات کا سر آپڑنا

چَھپَّر چَھوانا

چھپر چھانا کا تعدیہ

چَھپَّر پھاڑ کے مِلنا

غیر متوقع نعمت کا مل جانا، کرشماتی طور پر دولت مند ہونا

چَھپَّرچھانا

چھپر ڈالنا، پھوس کی چھونپڑی بنانا، پھوس کا سائبان تیار کرنا ٹھکانا یا مکان بنانا

چَھپَّر پَلَن٘گ

رک : چھپر کھٹ.

چَھپَّر پَر دَھرنا

الگ کرنا، خاطر میں نہ لانا، پروا نہ کرنا، مطلب نہ ہونا، کام نہ رکھنا، طاق میں رکھنا

چَھپَّر پَر پُھوس نَہِِیں ڈیْوڑھی پَر نَقّارَہ

کوئی مفلس ہو کر نمود کرتا ہے توکہتے ہیں

چَھپَّر اُٹْھنا

مصیبت یا پریشانی ختم ہونا ؛ مشکل کام انجام پانا.

چَھپَّر ڈالْنا

پھوس کی چھونپڑی بنانا، پھوس کا سائبان تیار کرنا ٹھکانا یا مکان بنانا

چَھپَّر رَکْھنا

بوجھ ڈالنا ، مصیبت میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، بار ڈالنا.

چَھپَّر اُٹھانا

اودھم مچانا، شور و غل کرنا

چَھپَّڑ

تالاب، جوہڑ

چَھپَّر پَر رَہْنے دینا

پرواہ نہ کرنا، الگ کرنا، خاطر میں نہ لانا

چَھپَّر پَر رَکْھنا

الگ کرنا، خاطر میں نہ لانا، پروا نہ کرنا، مطلب نہ ہونا، کام نہ رکھنا، طاق میں رکھنا

چَھپَّر اُٹھا لِیا

غل مچادیا، شور کردیا

چَھپَّر پَر پُھوس نَہِیں رَہا

دیوالہ نکل گیا، پاس کوڑی بھی نہیں رہی، سخت مفلس ہو گیا

چَھپَّر پَر پُھوس نہ ہونا

بہت غریب ہونا، سخت مفلس ہونا

چَلْتا چَھپَّر

چھتری، چھاتا

کَھت چَھپَّر

رک : چھپر کھٹ.

کَٹھ چَھپَّر

ٹھاٹھر جو کنویں پر چھاتے ہیں.

دو چَھنّا چَھپَّر

دُہری چھوائی یعنی گھاس کی موٹی ته جما کر بنایا ہوا چھپَر، اس کو بعض مقامات پر راوٹی بھی کہتے ہیں .

آسامی چَھپَّر بَند

كاشتكار جو وہیں رہتا ہو جہاں كاشت كرے

اَسامی چَھپَّر بَند

resident cultivator

جُھوٹ کے چَھپَّر اُڑانا

رک : جھوٹ کے چھپّر اٹھانا .

مُزارِعِ چَھپَّر بَنْد

(قانون) وہ کاشت کار جس کا حق قدیم سے چلا آتا ہو

چَو پَل٘یا چَھپَّر

وہ چھپر جس کے پلے چاروں سنت ہوں اور بیچ میں مل کر چگا بنائیں ، چوچلا

چَو چِلّا چَھپَّر

رک : چوپلیا چھپر .

خُدا چَھپَّر پھاڑ کر ہُن بَرساوے

غیر متوقع طور پر دولت کا مِل جانا.

کوٹھے والا رووے، چَھپَّر والا سووے

دنیا میں دولت مند زیادہ حاجت مںد متفکر اور شاکی پائے جاتے ہیں اور غریب بے فکر اور خوش و خُرّم

سَر پَر چَھپَّر رَکْھنا

احسان، اِلزام یا کسی قِسم کی ذِمہ داری کسی پر ڈالنا.

جَلے گَھر کا چَھپَّر

رک : جلے گھر کی بَلّی / بَلَین٘ڈی

جُھوٹ کے چَھپَّر اُٹھانا

بہت زیادہ دروغ گوئی سے کام لینا ، بہتان طوفان جوڑنا .

کَباڑی کے چھپر پَر پُھوس نَہِیں

اپنی خبرگیری کی طرف توجہ نہیں ہوتی، اپنا نقص دور کرنے کی طرف توجہ نہیں ہوتی

سونے کی بَڑِیڑی ، پُھوس کا چَھپَّر

کسی معمولی چیز پر زیادہ خرچ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں ، کسی چیز کے لوازم بھی اُس کے مطابق ہونے چاہیئیں ، ناموزوں چیز اچھی نہیں لگتی.

تِنْکا اُتارْنا اَور چَھپَّر رَکْھ دینا

تھوڑا سا احسان کرکے اس کے عوض میں بہت کچھ وصول کرلینا

داتا کو رام چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خُدا سَخی کو بہت دیتا ہے .

دیوانے کو بات بتائی اس نے لے چھپر چڑھائی

کسی بے وقوف یا پیٹ کے ہلکے سے راز کی بات کہو تو وہ اسے چھپا نہیں سکتا، مشہور کر دیتا ہے

خُدا دینا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کر دیتا ہے

خُدا کِسی کو نوازنا چاہے تو اس کے ذرائع اور سامان پیدا کر دیتا ہے ، خُدا کی دین اسباب ظاہری پر موقوف نہیں ، خُدا کا فضل بے حساب ہے.

خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خدا کو جب دینا ہوتا ہے تو کسی نہ کسی بہانے دیتا ہی ہے

اِحسان کا چَھپَّر سَر پَر رَکھنا

do a great favour, expect many thanks for small favour, remind one of favours done

جَب خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کَر دیتا ہے

خدابے وسیلہ رزق پہن٘چاتا ہے ،ایسی نعمت مل جانا جس کے آثار وسائل ظاہر نہ ہوں.

خُدا جَب کِسی کو نَوازْتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کَر نَوازْتا ہے

اللہ جس طرح چاہے اور جب چاہے اپنے بندوں پر لطف و کرم کی بارش کر دیتا ہے.

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

مُنہ کو سات چَھپَّروں کا پُھوس

(ایک کوسنا) منھ کو آگ لگے ، منھ کو جھلسا پھرے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone