تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھپَّر پھاڑ کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

چَھپَّر پھاڑ کَر دینا

خدا کا وہاں سے دینا جہاں سے امید نہ ہو، بے وسیلے کو رزق پہنچانا

چَھپَّر پھاڑ کَر

بغیر وسیلے کے، اچانک، جس جگہ سے امید نہ ہو

چَھپَّر پھاڑ کے دینا

خُدا دینا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کر دیتا ہے

خُدا کِسی کو نوازنا چاہے تو اس کے ذرائع اور سامان پیدا کر دیتا ہے ، خُدا کی دین اسباب ظاہری پر موقوف نہیں ، خُدا کا فضل بے حساب ہے.

جَب خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کَر دیتا ہے

خدابے وسیلہ رزق پہن٘چاتا ہے ،ایسی نعمت مل جانا جس کے آثار وسائل ظاہر نہ ہوں.

چھان پھاڑْ کَر دیْنا

غیبی امداد ہونا، کثرت سے آمدنی ہونا

خُدا جَب کِسی کو نَوازْتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کَر نَوازْتا ہے

اللہ جس طرح چاہے اور جب چاہے اپنے بندوں پر لطف و کرم کی بارش کر دیتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھپَّر پھاڑ کَر دینا کے معانیدیکھیے

چَھپَّر پھاڑ کَر دینا

chhappar phaa.D kar denaaछप्पर फाड़ कर देना

محاورہ

چَھپَّر پھاڑ کَر دینا کے اردو معانی

  • خدا کا وہاں سے دینا جہاں سے امید نہ ہو، بے وسیلے کو رزق پہنچانا

छप्पर फाड़ कर देना के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर का वहाँ से देना जहाँ से उम्मीद न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھپَّر پھاڑ کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھپَّر پھاڑ کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words