تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھپَّر پھاڑ کے مِلنا" کے متعقلہ نتائج

چَھپَّر پھاڑ کے مِلنا

غیر متوقع نعمت کا مل جانا، کرشماتی طور پر دولت مند ہونا

چَھپَّر پھاڑ کے

بغیر وسیلے کے، اچانک، جس جگہ سے امید نہ ہو

چَھپَّر پھاڑ کے دینا

داتا کو رام چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خُدا سَخی کو بہت دیتا ہے .

خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خدا کو جب دینا ہوتا ہے تو کسی نہ کسی بہانے دیتا ہی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھپَّر پھاڑ کے مِلنا کے معانیدیکھیے

چَھپَّر پھاڑ کے مِلنا

chhappar phaa.D ke milnaaछप्पर फाड़ के मिलना

محاورہ

چَھپَّر پھاڑ کے مِلنا کے اردو معانی

  • غیر متوقع نعمت کا مل جانا، کرشماتی طور پر دولت مند ہونا

English meaning of chhappar phaa.D ke milnaa

  • get wealth from unexpected quarters, be enriched miraculously

छप्पर फाड़ के मिलना के हिंदी अर्थ

  • अप्रत्याशित दौलत का मिलना, चमत्कारी तरीक़े से दौलतमंद होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھپَّر پھاڑ کے مِلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھپَّر پھاڑ کے مِلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words