تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھپَّر پھاڑ" کے متعقلہ نتائج

چَھپَّر پھاڑ

ظاہری سبب کے بغیر ، قدرت کی طرف سے ، بہت زیادہ ، بے پناہ ، اچانک ، خلاف توقع.

چَھپَّر پھاڑ کَر

بغیر وسیلے کے، اچانک، جس جگہ سے امید نہ ہو

چَھپَّر پھاڑ کے

بغیر وسیلے کے، اچانک، جس جگہ سے امید نہ ہو

چَھپَّر پھاڑ کے دینا

چَھپَّر پھاڑ کَر دینا

خدا کا وہاں سے دینا جہاں سے امید نہ ہو، بے وسیلے کو رزق پہنچانا

چَھپَّر پھاڑ کے مِلنا

غیر متوقع نعمت کا مل جانا، کرشماتی طور پر دولت مند ہونا

خُدا چَھپَّر پھاڑ کر ہُن بَرساوے

غیر متوقع طور پر دولت کا مِل جانا.

داتا کو رام چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خُدا سَخی کو بہت دیتا ہے .

خُدا دینا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کر دیتا ہے

خُدا کِسی کو نوازنا چاہے تو اس کے ذرائع اور سامان پیدا کر دیتا ہے ، خُدا کی دین اسباب ظاہری پر موقوف نہیں ، خُدا کا فضل بے حساب ہے.

خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خدا کو جب دینا ہوتا ہے تو کسی نہ کسی بہانے دیتا ہی ہے

جَب خُدا دیتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کَر دیتا ہے

خدابے وسیلہ رزق پہن٘چاتا ہے ،ایسی نعمت مل جانا جس کے آثار وسائل ظاہر نہ ہوں.

خُدا جَب کِسی کو نَوازْتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کَر نَوازْتا ہے

اللہ جس طرح چاہے اور جب چاہے اپنے بندوں پر لطف و کرم کی بارش کر دیتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھپَّر پھاڑ کے معانیدیکھیے

چَھپَّر پھاڑ

chhappar-phaa.Dछप्पर-फाड़

چَھپَّر پھاڑ کے اردو معانی

صفت

  • ظاہری سبب کے بغیر ، قدرت کی طرف سے ، بہت زیادہ ، بے پناہ ، اچانک ، خلاف توقع.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھپَّر پھاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھپَّر پھاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words