تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہار" کے متعقلہ نتائج

کام

فعل

کام میں

۔استعمال میں۔ برتاؤں میں۔ برتنے مےں۔

کام جُو

حصول مطلب کا آرزو مند، مراد کا خواہش مند، مطلبی

کام کاج

کاروبار، اشغال، کام دھندا

کامِ دِل

دل کی مراد ، دل کا مدعا

کام چور

کام سے جی چُرانے والا، محنت سے بھاگنے والا

قام

(فقہ) آغازِ نماز، قد قامت الصلوٰۃ، اقامت

کام کھیل

کامْپ

(آب پاشی) زمین کی سطح پر پانی کی گاد کیجمی ہوئی پیڑی جو بیج کے پھٹاؤ کو روک دے ، یہ صورت پانی کی رَو سے ہو جاتی ہے اور بوئے ہوئے کھیت کو نقصان پہنچاتی ہے کیونکہ بیج کا پھٹاؤ اس کی تہہ کے نیچے رُک جاتا ہے .

کام کاجی

وہ شخص جو کسی مشغلہ یا پیشہ میں مصروف ہو، کام میں مشغول رہنے والا، کاروبار یا بیوپار کرنے والا

کام دھام

کام دھندا، کام کاج، روزگار، نوکری

کام دانی

بادلے کے تاروں سے کپڑے پر بیل بوٹے، بوٹی اور ترنج کی کڑھائی، وہ کپڑا جس پر سونے چاندی کے تاروں سے بیل بوٹے کاڑھے ہوں

کام دیکھا

تجربہ کار ، آزمودہ کار .

کام نَہیں

۔غرض نہیں۔ واسطہ نہیں۔ ؎

کام بَخْش

مراد بر لانے والا، آرزو پوری کرنے والا

کام چوری

محنت سے دور بھاگنا ، محنت سے جی چُرانا ، کام سے جان بچانا .

کام پیشَہ

محنت مزدوری کرنے والا ، اجرت پر کام کرنے والا .

کام رَوا

حاجت پر لانے والا، دوسرے کا کام پورا کرنے والا، جس سے کام چل جائے، جس کا مقصود حاصل ہو چکا ہو، دوسرے کے کام آنے والا

کام کا

کار آمد، مفید مطلب

کام کی

کامْراں

کامیاب، بادشاہ، خوش نصیب، فاتح، مقصد کو پالینے والا

کام نا کام

چار ناچار

کام دَھْندا

گھریلو یا بیوپاروغیرہ کے کام، کام کاج، کاروبار

کام جُوئی

مقصد برآری حصول مقصد .

کام بَخْشی

کام بخش (رک) کا کام یا منصب ، کام روائی ، مرادیں پوری کرنا .

کام میں آنا

۔لازم۔ استعمال میں آنا۔ صرف ہونا۔ خرچ ہونا۔

کامَدھیں

(ہندو) اندر کی گائےئ جس کے لیے کہا جاتا ہے کہ اس سے جو کچھ طلب کرتے مہیا کرتی ؛ (مجازاً) دودھیل گائے .

کام چَلاؤُ

جس سے بلا دقت کام نکل جائے، بقدر ضرورت کا کام نکالنے کے لائق، کام کے لائق

کام میں لینا

استعمال کرنا ، مصرف میں لانا.

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

کام سَنورْنا

کام سنوارنا کا لازم، بگڑا کام درست ہوجا نا، کام بن جانا، کام ٹھیک ہونا

کام میں ہونا

۔مصروف ہونا۔ استعمال میں ہونا۔ ؎ ۱۔مطلب پوٗرا ہونا۔ ؎ ۲۔ کسی کے واسطے کوئی کام تجویز کرنا۔ ۳۔ عہدے یا خدمت کا موقوف کردینا۔ اس معنی میں کام نکال لینا ہی مستعمل ہے۔

کام رَوائی

حاجت برآری، حصول مقصد، کام پورا ہونا

کام میں لانا

استعمال کرنا .

کام کِھنچْنا

کسی چیز کا برقرار رہنا، سانس کی آمد و رفت کا سلسلہ برقرار رہنا، زندگی باقی رہنا

کام سَنگْوانا

رک ـ کام سمیٹنا

کام و دَہَن

تالو اور منہ مراد منہ

کام سکھانا

دست کَاری یا ہنر سکھانا، دفتر وغیرہ کا کام بتانا یا تربیت دینا

کام سَنوارْنا

کام بنانا، ٹھیک کرنا، بگڑے کام کو درست کرنا

کام پَڑْنا

تعلق ہونا، پالا پڑنا، واسطہ پڑنا

کام سے جانا

۔نکمّا ہوجانا۔ مطلب کا نہ رہنا۔ قابل استعمال نہ رہنا۔ ۲۔بیکار ہوجانا۔ ؎ ؎ ۳۔ نامرد ہوجانا۔ ۴۔موقوف ہوجانا۔ برخاست ہوجانا۔

کام سِیکھنا

۔کوئی کسب یا ہنر حاصل کرنا۔

کام میں لَگنا

۔لازم۔

کام میں جوتْنا

کام میں جُتْنا

مشغول ہونا ، کام میں لگا ہونا .

کام بَند کرنا

۔ متعدی۔

کام سَمیٹْنا

کام سمٹنا (رک) کا تعدیہ .

کام سِمَٹْنا

کام قابو میں آنا، کام اکٹھا اور یکجا ہونا

کام سے کام ہے

۔اپنے مطلب سے غرض ہے اور کسی بات کی پرواہ نہیں۔ ؎

کام بَڑھنا

۔لازم۔

کامی

دھندے میں مشغول، باکار

کام بَند ہونا

۔کام موقوف ہونا۔ کام رک جانا۔ معطَّل ہونا۔ کام کا نہ کرنا۔

کام بَند رَہنا

۔۱۔ کام رکنا۔ کام میں ہرج ہونا۔ معطل رہنا کام کا۔ موقوف رہنا کام کا۔ ؎ ۲۔ کارخانہ بند رہنا۔

کام ہاتھ میں ہونا

۔پیشہ یا ہنر حاصل ہونا۔ ؎

کام ٹَرخانا

کام چھیڑنا

۔کوئی کام جاری کرنا۔ عمارت کا کام جاری کرنا۔

کام میں لَگانا

۔کسی کام میں مصروف کرنا۔ ؎

کام بَند رَکھنا

۔کام رکا ہوا رکھنا۔ ہرج کرنا۔ خلل ڈالنا۔ مطلب حاصل نہ ہونے دینا۔ ؎

کام کو ناں ، کھانے کو ہاں

کام چور کام کرنے پر آمادہ نہیں ہوتا مگر کھانے پر موجود رہتا ہے .

کام فَرْمانا

کام میں لانا ، عمل میں لانا ، (کسی بات پر) عملدرآمد کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہار کے معانیدیکھیے

ہار

haarहार

وزن : 21

موضوعات: ریاضی ملاحی

ہار کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر، مؤنث، لاحقہ

  • گردن میں پہننے کا زیور جو سونے چاندی یا جواہرات یا پھولوں وغیرہ کا بنا ہوا ہوتا ہے ، مالا ، لڑی
  • (ملاحی) کشتی کے ڈھانچے کی تختہ بندی جو اس کی صورت کو مکمل کردے اور وہ پانی میں تیرنے کے قابل ہو جائے
  • تار تار ، پھٹا ہوا ، دھجی دھجی ، لیرلیر ۔
  • ڈنٹھل اور پھولوں کے گردا گرد کا سبز حلقہ ، پوشش ِگل ، لفافِ گل ۔
  • تعویذ ، نقش
  • سمرن ، تسبیح
  • ایک ہی قسم کے جانوروں کا گروہ ، غلہ ؛ جنگ ، معرکہ
  • (ریاضی) نسب نما نیز عدد جس پر کوئی رقم پوری پوری تقسیم ہو جائے
  • کئی چیزیں جو اکھٹی پروئی ہوئی ہوں ؛ بہت سے زخم جو اکٹھے ہوں ، زخموں کی بدھی ؛ وہ جو چمٹا رہے (جیسے گلے کا ہار)
  • ۔(ھ معنی نمبر۱۔۲۔ میں فارسی میں بھی مستعمل ہے) مذکر۱۔ وہ دھاگا جس میں پے درپے کوئی چیز گوندھی گئی ہو۔عموماً ۔ اور وہ رشتہ جس میں مروارید لعل یا قوت گندھے ہوں خصوصاً۲۔ گندھے ہوئے پھولوں یا موتیوں کی مالا تاجواہرات کا گلوبند۔؎
  • ۔(ھ) مونث ۔شکست۔ ہزیمت۔مات۔(جرأت) یاداس سے بدے ہم نے کئی بوسے ۔ہار ے بھی تو کیا ہار مزیدار نکالی۲۔تکان۔ ماندگی۳۔ مونث چراگاہ۔

سنسکرت - اسم، مذکر، مؤنث

  • شکست ، ہزیمت ، مات ، زک
  • قطعہء اراضی جو مویشی چرانے کو چھوڑ دیا جائے ، گاؤں سے دور فاصلے پر کا کھیت ، چراگاہ
  • تھکاوٹ ، ماندگی ، راستے کی تھکن ؛ نقصان
  • خشک ریتیلی زمین

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حار

بہت گرم ، سخت تپتا ہوا، شدید تپش رکھنے والا .

شعر

English meaning of haar

Persian - Noun, Masculine, Feminine, Suffix

  • loss, defeat, cultivated land surrounding village, cultivated tract, plot or allotment of ground, field, pasturage, necklace, string of flowers worn round the neck, garland, amulet, forming nouns and adjectives, denoting performer of an action

हार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • अपराध आदि के दंड स्वरूप राज्य के द्वारा होनेवाला संपत्ति का हरण। जब्ती।
  • पराजय, मात, गले में डाली जाने वाली माला
  • हरण करने अर्थात जबरदस्ती छीन ले जाने की क्रिया या भाव। जैसे-गो-हार गौएँ छीन ले जाना।
  • पराजय; असफलता।
  • माला, फूलों या मोतियों आदि की माला।

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • हार2 (सं.)

अरबी - विशेषण

  • गिरा हुआ, नष्ट, ध्वस्त ।

ہار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone