تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانْک پُکار" کے متعقلہ نتائج

ہانْک

آواز، صدا، پکار

ہانْک کَر

پکار کر ، آواز لگا کر ، للکار کے

ہانْک دینا

(کوئی بات) زبان سے سوچے سمجھے بغیر نکالنا ، بغیر سمجھے بوجھے کوئی بات کہنا۔

ہانْک پَڑنا

اعلان ہونا ، پکارا جانا ۔

ہانکے

ہانکتے ہوئے، نیز ہانکا کی جمع اور مغیرہ شکل

ہانکا ہانک

متواتر ہنکاتے یا بھگاتے ہوئے، متواتر ہانکنے کا عمل

ہانْکَہ

رک : ہانکا جو درست املا ہے ۔

ہانْک ہونا

شہرت ہونا ، دُھوم مچنا

ہانْک پُکار

شور، غل غپاڑا، ہنگامہ، دہائی، آدمیوں کا شوروغل

ہانکا

جانورکو شکار کرنے کے لیے شورمچا کر جھاڑیوں وغیرہ سے باہر نکالنے کا عمل ہانکنے کا فعل

ہانْک کَہنا

رک : ہانک مارنا ؛ پکارنا ، آواز دینا ۔

ہانْک کَرنا

پکارنا ، آواز لگانا ۔

ہانکنے

ہانکنا کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

ہانْکی

کپڑےکی چھلنی، میدہ چھاننے کی باریک چھلنی

ہانْک بولنا

بات کہنا ، َبڑ ہانکنا ؛ آواز لگانا

ہانک لگانا

لگاتار خاص طرح کی آواز لگانا، دیر تک ایک ہی آواز سے پکار لگانا، چیخ چلا کر کچھ کہنا، بلند آواز سے کہنا

ہانْک مارنا

آواز دینا، پکارنا، چیخ کر بلانا

ہانْکنا

چلانا، رواں کرنا، دوڑانا، تیز رفتار کرنا

ہانْک پُکار کا دِن

قیامت کا دن ، یوم حساب ۔

ہانک پُکار کے

علی اعلان ، کھلے بندوں ۔

ہانک پُکار کے کَہنا

۔ بہ آواز بلند کہنا۔ علی الاعلان کہنا۔

ہانْک پُکار کَر کَہنا

کھلم کھلا کہنا ، برملا یا ڈنکے کی چوٹ پر کہنا ، بلند آواز سے کہنا ۔

ہانکے جانا

بغیر سوچے سمجھے بولے جانا ؛ لن ترانی کرنا ۔

ہانکا ہونا

شکار کا گھیراؤ ہونا ۔

ہانْکنے والا

گاڑی یا گھوڑا چلانے والا، ڈرائیور، کوچبان وغیرہ

ہانکے پُکارے

(لفظاً) ہانکتے پکارتے، مراد: علانیہ، کھلم کھلا، ڈنکے کی چوٹ پر، کھلے بندوں، علی الاعلان، سب کے رُوبُرو

ہانکَہ ہونا

رک : ہانکا ہونا ؛ شکاریوں کا گھیرا ڈالنا ۔

ہانکا جانا

بھگایا جانا

ہانکے کَہنا

بولی بولنا ، چہچہانا ، زمزمہ پردازی کرنا ۔

ہانکا کَرنا

شکار کی غرض سے جانوروں کا ہانکا کرنا ، شکار کا گھیراؤ کرنا ، گھیرا ڈالنا ۔

ہانکَہ ڈالنا

رک : ہانکا ڈالنا ۔

حَنَک

تالو، کام

hunk

بڑا ٹکڑا

honk

بھونپو کی آواز

hank

سوت، اون وغیرہ کی لچّھی ۔.

حَنَق

द्वेष, कीनः, बुग्ज़, शत्रुता वैर, दुश्मनी ।।

ہَنَک

وزن، اثر، بات

ہَنک

شور ، چیخ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہِینک

ہیک، ناگواربو، ہیک

ہُنک

رک : ہوک ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہونک

ہوک، درد بھری آواز

ہونے کو

کہنے کو ، سمجھنے کو ؛ اصل میں ، فی الواقع ۔

ہاں کَہْنا

زبان سے اقرار کرنا

ہونے کا

ہونے والا، جو ہونے کو ہو

ہُوں کَہنا

(عموماً نخرے سے) غیر واضح جواب دینا ، ہنکارا بھرنا

ہاں کَرنا

۔ اقرار کرنا۔ اقبال کرنا۔ منطور کرنا۔ قبول کرنا۔ ؎

ہُوں کَرنا

اجازت دینا، ہاں کہنا، رضامندی ظاہر کرنا، زبان سے ہاں کہنا

سِیدھی ہانک

سیدھی طرح سے ، مناسب طریقے سے .

نَئِی ہانک بولنا

بھانت بھانت کی بولیاں بولنا

سَچّی ہانک بولْنا

بے موقع مگر برجستہ سچّی بات کہہ بیٹھنا .

ہاں کُوں ہاں

رک : ہاں میں ہاں ۔

حَنْک مَشْقُوق

شگافَ دار تالو

ہَنْک کَرنا

چیخ مارنا ۔

ہَنْک جانا

دور ہوجانا ، چلے جانا۔

ہُنْک ہونْک کَر رونا

رک : ہکر ہکر رونا ؛ تکلیف یا درد سے رونا ۔

حَنکی قانُون

(لسانیات) حنکی قانون یہ ہے کہ سنسکرت یا ہند ایرانی ,,حلقی یا غشائی،، مصمتے اس وقت حنکی ہو جاتے ہیں جب وہ مصوتے ,,a،، کے ماقبل ہوں اور یہ ,,a،، یوربی ,,e،، کا ممائل ہو ، لیکن اگر ہند ایرانی ,,a،، یوربی ,,a،، یا ,,o،، کا ممائل ہو تو اس کے ماقبل حلقی یا غشائی مصمتے تبدیل نہیں ہوتے

ہینْکَڑ

رک : ہیکڑ ؛ سرکش ، خود سر ، زبردست ؛ شیخی مارنے والا ؛ بڑے تن و توش کا ، موٹا تازہ ۔

ہَنْکار پَڑنا

بلانے کے لیے آواز لگانا ؛ پکار مچانا ۔

hunky-dory

بڑے مزے

ہنکوا

شور و غل کرکے یا ڈھول بجا کے شکاری جانوروں (عموماً شیر) کو ہنکا کے اُس مقام پر لانا، جہاں شکاری بیٹھا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانْک پُکار کے معانیدیکھیے

ہانْک پُکار

haa.nk-pukaarहाँक-पुकार

اصل: پراکرت

وزن : 21121

  • Roman
  • Urdu

ہانْک پُکار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شور، غل غپاڑا، ہنگامہ، دہائی، آدمیوں کا شوروغل

Urdu meaning of haa.nk-pukaar

  • Roman
  • Urdu

  • shor, gul Gapaa.Daa, hangaamaa, dahaa.ii, aadmiiyo.n ka shor-o-gil

English meaning of haa.nk-pukaar

Noun, Feminine

हाँक-पुकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہانْک

آواز، صدا، پکار

ہانْک کَر

پکار کر ، آواز لگا کر ، للکار کے

ہانْک دینا

(کوئی بات) زبان سے سوچے سمجھے بغیر نکالنا ، بغیر سمجھے بوجھے کوئی بات کہنا۔

ہانْک پَڑنا

اعلان ہونا ، پکارا جانا ۔

ہانکے

ہانکتے ہوئے، نیز ہانکا کی جمع اور مغیرہ شکل

ہانکا ہانک

متواتر ہنکاتے یا بھگاتے ہوئے، متواتر ہانکنے کا عمل

ہانْکَہ

رک : ہانکا جو درست املا ہے ۔

ہانْک ہونا

شہرت ہونا ، دُھوم مچنا

ہانْک پُکار

شور، غل غپاڑا، ہنگامہ، دہائی، آدمیوں کا شوروغل

ہانکا

جانورکو شکار کرنے کے لیے شورمچا کر جھاڑیوں وغیرہ سے باہر نکالنے کا عمل ہانکنے کا فعل

ہانْک کَہنا

رک : ہانک مارنا ؛ پکارنا ، آواز دینا ۔

ہانْک کَرنا

پکارنا ، آواز لگانا ۔

ہانکنے

ہانکنا کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

ہانْکی

کپڑےکی چھلنی، میدہ چھاننے کی باریک چھلنی

ہانْک بولنا

بات کہنا ، َبڑ ہانکنا ؛ آواز لگانا

ہانک لگانا

لگاتار خاص طرح کی آواز لگانا، دیر تک ایک ہی آواز سے پکار لگانا، چیخ چلا کر کچھ کہنا، بلند آواز سے کہنا

ہانْک مارنا

آواز دینا، پکارنا، چیخ کر بلانا

ہانْکنا

چلانا، رواں کرنا، دوڑانا، تیز رفتار کرنا

ہانْک پُکار کا دِن

قیامت کا دن ، یوم حساب ۔

ہانک پُکار کے

علی اعلان ، کھلے بندوں ۔

ہانک پُکار کے کَہنا

۔ بہ آواز بلند کہنا۔ علی الاعلان کہنا۔

ہانْک پُکار کَر کَہنا

کھلم کھلا کہنا ، برملا یا ڈنکے کی چوٹ پر کہنا ، بلند آواز سے کہنا ۔

ہانکے جانا

بغیر سوچے سمجھے بولے جانا ؛ لن ترانی کرنا ۔

ہانکا ہونا

شکار کا گھیراؤ ہونا ۔

ہانْکنے والا

گاڑی یا گھوڑا چلانے والا، ڈرائیور، کوچبان وغیرہ

ہانکے پُکارے

(لفظاً) ہانکتے پکارتے، مراد: علانیہ، کھلم کھلا، ڈنکے کی چوٹ پر، کھلے بندوں، علی الاعلان، سب کے رُوبُرو

ہانکَہ ہونا

رک : ہانکا ہونا ؛ شکاریوں کا گھیرا ڈالنا ۔

ہانکا جانا

بھگایا جانا

ہانکے کَہنا

بولی بولنا ، چہچہانا ، زمزمہ پردازی کرنا ۔

ہانکا کَرنا

شکار کی غرض سے جانوروں کا ہانکا کرنا ، شکار کا گھیراؤ کرنا ، گھیرا ڈالنا ۔

ہانکَہ ڈالنا

رک : ہانکا ڈالنا ۔

حَنَک

تالو، کام

hunk

بڑا ٹکڑا

honk

بھونپو کی آواز

hank

سوت، اون وغیرہ کی لچّھی ۔.

حَنَق

द्वेष, कीनः, बुग्ज़, शत्रुता वैर, दुश्मनी ।।

ہَنَک

وزن، اثر، بات

ہَنک

شور ، چیخ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہِینک

ہیک، ناگواربو، ہیک

ہُنک

رک : ہوک ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہونک

ہوک، درد بھری آواز

ہونے کو

کہنے کو ، سمجھنے کو ؛ اصل میں ، فی الواقع ۔

ہاں کَہْنا

زبان سے اقرار کرنا

ہونے کا

ہونے والا، جو ہونے کو ہو

ہُوں کَہنا

(عموماً نخرے سے) غیر واضح جواب دینا ، ہنکارا بھرنا

ہاں کَرنا

۔ اقرار کرنا۔ اقبال کرنا۔ منطور کرنا۔ قبول کرنا۔ ؎

ہُوں کَرنا

اجازت دینا، ہاں کہنا، رضامندی ظاہر کرنا، زبان سے ہاں کہنا

سِیدھی ہانک

سیدھی طرح سے ، مناسب طریقے سے .

نَئِی ہانک بولنا

بھانت بھانت کی بولیاں بولنا

سَچّی ہانک بولْنا

بے موقع مگر برجستہ سچّی بات کہہ بیٹھنا .

ہاں کُوں ہاں

رک : ہاں میں ہاں ۔

حَنْک مَشْقُوق

شگافَ دار تالو

ہَنْک کَرنا

چیخ مارنا ۔

ہَنْک جانا

دور ہوجانا ، چلے جانا۔

ہُنْک ہونْک کَر رونا

رک : ہکر ہکر رونا ؛ تکلیف یا درد سے رونا ۔

حَنکی قانُون

(لسانیات) حنکی قانون یہ ہے کہ سنسکرت یا ہند ایرانی ,,حلقی یا غشائی،، مصمتے اس وقت حنکی ہو جاتے ہیں جب وہ مصوتے ,,a،، کے ماقبل ہوں اور یہ ,,a،، یوربی ,,e،، کا ممائل ہو ، لیکن اگر ہند ایرانی ,,a،، یوربی ,,a،، یا ,,o،، کا ممائل ہو تو اس کے ماقبل حلقی یا غشائی مصمتے تبدیل نہیں ہوتے

ہینْکَڑ

رک : ہیکڑ ؛ سرکش ، خود سر ، زبردست ؛ شیخی مارنے والا ؛ بڑے تن و توش کا ، موٹا تازہ ۔

ہَنْکار پَڑنا

بلانے کے لیے آواز لگانا ؛ پکار مچانا ۔

hunky-dory

بڑے مزے

ہنکوا

شور و غل کرکے یا ڈھول بجا کے شکاری جانوروں (عموماً شیر) کو ہنکا کے اُس مقام پر لانا، جہاں شکاری بیٹھا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانْک پُکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانْک پُکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone