تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hank" کے متعقلہ نتائج
hank کے لیے اردو الفاظ
hank کے اردو معانی
اسم
- سوت، اون وغیرہ کی لچّھی ۔.
- کپڑے یا دھاگوں کے مختلف معیاری طول، مثلاً ۸۴۰ گز برائے سوت، ۵۶۰ گز برائے اون۔.
- جہاز رانی: رسی یا لوہے کا حلقہ جس سے بادبانوں کو طنابوں کے ساتھ باندھ کر رکھا جاتا ہے۔.
hank के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- स्वत, ऊन वग़ैरा की लच्छ्াी ।
- कपड़े या धागों के मुख़्तलिफ़ मयारी तूल, मसलन ८४० गज़ बराए स्वत, ५६० गज़ बराए ऊन।
- जहाज़रानी: रस्सी या लोहे का हलक़ा जिस से बादबानों को तनाबों के साथ बांध कर रखा जाता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَنکی قانُون
(لسانیات) حنکی قانون یہ ہے کہ سنسکرت یا ہند ایرانی ,,حلقی یا غشائی،، مصمتے اس وقت حنکی ہو جاتے ہیں جب وہ مصوتے ,,a،، کے ماقبل ہوں اور یہ ,,a،، یوربی ,,e،، کا ممائل ہو ، لیکن اگر ہند ایرانی ,,a،، یوربی ,,a،، یا ,,o،، کا ممائل ہو تو اس کے ماقبل حلقی یا غشائی مصمتے تبدیل نہیں ہوتے
ہنکوا
شور و غل کرکے یا ڈھول بجا کے شکاری جانوروں (عموماً شیر) کو ہنکا کے اُس مقام پر لانا، جہاں شکاری بیٹھا ہو
ہَنکوانا
ہانکنا (رک) کا متعدی ؛ شکار کو شور و غل کے ذریعے ایسے مقام پر بھجوانا جہاں شکاری بیٹھا ہو ، گھروانا ۔
ہَنکانا
پاس سے دور کرنا، بھگانا، چلانا، کسی خاص سمت میں لے جانا، (انسان یا حیوان کو) ہٹانا، دوڑانا، تیزی سے بھگانا، ہانکنا
ہَنْکارا
کسی کو بلانے یا پکارنے کی آواز، شور کی آواز، خطرے سے ہوشیار کرنے کی آواز، ڈرانے کی آواز، چیخنے کی آواز
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hank)
hank
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔