تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَنکی قانُون" کے متعقلہ نتائج

حَنکی قانُون

(لسانیات) حنکی قانون یہ ہے کہ سنسکرت یا ہند ایرانی ,,حلقی یا غشائی،، مصمتے اس وقت حنکی ہو جاتے ہیں جب وہ مصوتے ,,a،، کے ماقبل ہوں اور یہ ,,a،، یوربی ,,e،، کا ممائل ہو ، لیکن اگر ہند ایرانی ,,a،، یوربی ,,a،، یا ,,o،، کا ممائل ہو تو اس کے ماقبل حلقی یا غشائی مصمتے تبدیل نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَنکی قانُون کے معانیدیکھیے

حَنکی قانُون

hankii-qaanuunहंकी-क़ानून

موضوعات: لسانیات

  • Roman
  • Urdu

حَنکی قانُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لسانیات) حنکی قانون یہ ہے کہ سنسکرت یا ہند ایرانی ,,حلقی یا غشائی،، مصمتے اس وقت حنکی ہو جاتے ہیں جب وہ مصوتے ,,a،، کے ماقبل ہوں اور یہ ,,a،، یوربی ,,e،، کا ممائل ہو ، لیکن اگر ہند ایرانی ,,a،، یوربی ,,a،، یا ,,o،، کا ممائل ہو تو اس کے ماقبل حلقی یا غشائی مصمتے تبدیل نہیں ہوتے

Urdu meaning of hankii-qaanuun

  • Roman
  • Urdu

  • (lisaaniyaat) hanakii qaanuun ye hai ki sanskrit ya hind i.iraanii, ,halqii ya Gashaa.ii,, masamte us vaqt hanakii ho jaate hai.n jab vo misote, ,a,, ke maaqbal huu.n aur ye, ,a,, yavarbii, ,e,, ka mamaa.il ho, lekin agar hind i.iraanii, ,a,, yavarbii, ,a,, ya, ,o,, ka mamaa.il ho to is ke maaqbal halqii ya Gashaa.ii masamte tabdiil nahii.n hote

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَنکی قانُون

(لسانیات) حنکی قانون یہ ہے کہ سنسکرت یا ہند ایرانی ,,حلقی یا غشائی،، مصمتے اس وقت حنکی ہو جاتے ہیں جب وہ مصوتے ,,a،، کے ماقبل ہوں اور یہ ,,a،، یوربی ,,e،، کا ممائل ہو ، لیکن اگر ہند ایرانی ,,a،، یوربی ,,a،، یا ,,o،، کا ممائل ہو تو اس کے ماقبل حلقی یا غشائی مصمتے تبدیل نہیں ہوتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَنکی قانُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَنکی قانُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone