تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانْکنا" کے متعقلہ نتائج

ہانْکنا

چلانا، رواں کرنا، دوڑانا، تیز رفتار کرنا

ہَرِ ہانْکنا

(طنزاً) بھگوان کا نام لینا ۔

ٹَر ہانْکنا

شیخی مارنا

مَکّھی ہانْکنا

۔مکھی دور کرنا۔ مکھی جھلنا۔

بے تُکی ہانْکنا

ہالْنا نَہ ہانپْنا بَیٹھے ہانْکنا

محنت اور مشقت کی جگہ فقط باتیں بنانا، آرام سے بیٹھے بٹھائے حکومت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانْکنا کے معانیدیکھیے

ہانْکنا

haa.nknaaहाँकना

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: جانور

ہانْکنا کے اردو معانی

فعل

  • چلانا، رواں کرنا، دوڑانا، تیز رفتار کرنا
  • (جانور کو) تیز چلانا، آگے بڑھانا، (جانور کو) کسی خاص سمت میں چلانا
  • نکالنا، چلتا کرنا، ٹھہرنے نہ دینا، بھگا دینا، چھوڑ دینا
  • دھتکارنا، جھڑکنا، ڈانٹ ڈپٹ کر نکالنا
  • (شور مچا کر) بھگانا، اُڑانا، دوڑانا، ہانکا کرنا
  • بلا سمجھے بوجھے زبان سے کوئی بات نکالنا، لن ترانی کرنا، شیخی بگھارنا، بکنا، دون کی لینا، اَنٹ کی سنٹ اُڑانا، بولنا، کہنا
  • ہلانا، مکھیاں دور کرنا، دستی پنکھا چلانا، کسی چیز کی قیمت بہت بڑھا کر بتانا

شعر

English meaning of haa.nknaa

Verb

  • drive a carriage, etc
  • bawl، blurt out
  • talk nonsense, boast, brag
  • urge on a beast by shouts, drive out or off or away

हाँकना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • खदेड़ना, भगाना, हकाना, हाँकना, हाक देना या हाँक लगाना, जोर से चिल्लाकर बुलाना, पशुओं को डंडे से आगे बढ़ाना, दौड़ाना, तेज़ रफ़्तार करना, डींग मारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانْکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانْکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words