تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاجِی" کے متعقلہ نتائج

جاتْری

(ہندو) زیارت کو جانے والا، تیرتھ کو جانے والا

جاتْری

مسافر ، سیاح .

جاتْرِک

مسافر ، سیاح .

گَن٘گا جاتْری

دریا گنگا کی یاترا کرنے والا ، ہندوؤں کے ایک فرقے کا نام جس کا عقیدہ ہے کہ جو گناہ بھی انسان کرے گنگا میں اشنان کرنے سے وہ سب دُھل جاتا ہے

بَن جاتْری

برج دیش کے چوراسی (۸۴) جن٘گلوں کی زیارت کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں حاجِی کے معانیدیکھیے

حاجِی

haajiiहाजी

اصل: عربی

وزن : 22

Roman

حاجِی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس نے حج کا فریضہ ادا کیا ہو، فریضۂ حج ادا کرنے والا، وہ شخص جو حج کر آیا ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہاجی

ہجو کرنے والا، ہجو گ، ہجو نگار

شعر

Urdu meaning of haajii

Roman

  • jis ne haj ka fariiza ada kyaa ho, fariiza-e-haj ada karne vaala, vo shaKhs jo haj aaya ho

English meaning of haajii

Noun, Masculine

  • a person who has performed Hajj, that is an annual Islamic pilgrimage to Mecca

हाजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह मुसलमान जो हज की यात्रा करने जा रहा हो, वह जो हज की यात्रा कर आया हो, हज कर चुका व्यक्ति, हज करने वाला

حاجِی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاتْری

(ہندو) زیارت کو جانے والا، تیرتھ کو جانے والا

جاتْری

مسافر ، سیاح .

جاتْرِک

مسافر ، سیاح .

گَن٘گا جاتْری

دریا گنگا کی یاترا کرنے والا ، ہندوؤں کے ایک فرقے کا نام جس کا عقیدہ ہے کہ جو گناہ بھی انسان کرے گنگا میں اشنان کرنے سے وہ سب دُھل جاتا ہے

بَن جاتْری

برج دیش کے چوراسی (۸۴) جن٘گلوں کی زیارت کرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاجِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاجِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone