تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہائے ہائے" کے متعقلہ نتائج

ہائے ہائے

ہائے کی تکرار (تأسُّف کے تسلسل تواتر اور شدت ظاہر کرنے کے لیے)

ہائے ہائے کَرْنا

نالہ و فریاد کرنا، چیخنا چلانا، متاسف و رنجیدہ ہونا

ہائے ہائے مَچنا

ہائے ہائے مچانا (رک) کا لازم ، تراہ تراہ ہونا ، نالہ و فریاد ہونا ۔

ہائے ہائے مَچانا

شور و غل کرنا ، نالہ و فریاد کرنا ، چیخنا چلانا ، ہائے ویلا کرنا ۔

ہائے ہائے پَڑنا

درد وغم سے بیتاب ہوکر چیخنے چلانے لگنا، تڑپ اٹھنا، تلملا جانا، نہایت افسوس ہونا، نہایت تأسف اور غم ہونا، غم یاد کرکے صدمہ سے بیتاب ہونا

ہائے ہائے کَرتے ہیں

نا شکرے ہیں

ہائے ہائے کِھٹ کِھٹ ہونا

ہائے ہتیا ہونا ، ہر وقت کا لڑائی جھگڑا ہونا

ہائے ہائے بُوڑھے نَہِیں بِیاہے جاتے

محض ہائے ہائے کرنے سے یا نری خوشامد سے کام نہیں چلتا

ہائے ہائے مارنا

رک : ہائے ہائے کرنا

ہائے خُدا

رک : ہائے اللہ

ہائے جَلی

’’ ہ ‘‘ جو کھل کر پڑھی جائے ؛ جیسے : شاہ ، ماہ

ہائے ہُو

رک : ہاے و ہو (جو فیصح ہے) واویلا ، شور و غل ، آہ و فریاد ، چیخم دھاڑ ۔

ہائے مَیّا

ہائے ماں ! صدمے کے وقت بچوں یا عورتوں کی زبان پر آتا ہے

ہائے پڑنا

بد دعا لگنا، آہ کا اثر ہونا

ہائے کَرنا

آہ کرنا ، گہری سانس لینا ، دل مسوسنا ، کڑھنا ، نالہ و فریاد کرنا ؛ افسوس کرنا ؛ کچھ نہ کرسکنا

ہائے دَیّا

(عور) تاء ّ ُسف کے لیے ، ہائے اللہ (رک) ، ہے رام ، ہے پرمیشر ۔

ہَیلو ہائے

علیک سلیک ، رسمی دعا سلام ، انگریزوں میں سلام کی جگہ رائج ہے ۔

ہائے مارْنا

رک : ہائے کرنا

ہائے نَصِیب

رک : ہائے قسمت ۔

ہائے حُسَینا

(بالخصوص واقعہء کربلا کی نوحہ خوانی میں مستعمل) ہائے اے حسینؓ !

ہائے تَوبَہ

کسی چیز یا امر سے بچنے یا پرہیز کے موقعے پر مستعمل یا اظہارِ بریت کے لیے ۔

ہائے اَفسوس

کسی بات پر افسوس یا ملال کے لیے کہتے ہیں ۔

ہائے مَولا

افسوس یا فریاد کے موقعے پر اﷲ کو پکارنے کا کلمہ ۔

ہائے اُوئی

تکلیف میں کراہنے کی آواز نیز شوروغل ۔

ہائے ہَتّیا

واویلا، شور و غل، بلا وجہ کی فریاد

ہائے واوَیلا

شور و غل ، نالہ و فریاد ، آہ و بکا ۔ نہ یہی ہوگا کہ تمہاری ہائے واویلا سے نجات ہو جاوے ۔

ہائے وَیلا

(عور) شور و غل ، فریاد ، ہنگامہ ۔

ہائے غَضَب

کیسا ستم ہوا، بڑا غضب ہوا

ہائے پُکار

شوروغل، ہنگامہ، نالہ و فریاد، رونا پیٹنا

ہائے قِسمَت

واہ رے تقدیر ، ہائے رے بدنصیبی ، ناکامی پر افسوس کا کلمہ ۔

ہائے جَوانی

(کلمہء افسوس) افسوس جوانی ، آہ وہ جوانی ۔

ہائے اَللّٰہ

اندوہ و غم کے اظہار کے لیے، اظہارِ تأسف کے لیے، کلمۂ درو د بکا واندوہ

ہائے و ہُو

شوروغل، چیخ پکار، نالہ و فریاد، آہ و زاری

ہائے ہوَّز

’’ہ‘‘ جو لفظ ہوز میں آتی ہے، جو ترتیب ابجد کا پانچواں حرف ہے

ہائے ظاہِر

وہ ’’ ہ ‘‘ جو کھل کر پڑھی جائے ؛ جیسے : شاہ ، ماہ میں ؛ اسے ہاے ملفوظی بھی کہتے ہیں

ہائے رے ہائے

نہایت درد و افسوس کا کلمہ

ہائے لَٹْکَن

رک : ہاے ہوز ۔

ہائے ثَقِیلَہ

(رک : ہاے مخلوطی) دو چشمی ہ (ھ) ۔

ہائے شِبْہ

’’ ہ ‘‘ جو مشابہت کے معنوں میں آتی ہے ؛ جیسے : عاقلانہ ، جاہلانہ ، دوستانہ

ہائے لِیاقَت

(قواعد) ’’ ہ ‘‘ جو لیاقت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : امیرانہ ، بہادرانہ

ہائے اَصلی

رک : ہاے ملفوظی ۔

ہائے مَخفی

رک : ہاے مختفی

ہائے مُظہِرَہ

رک : ہاے ظاہر ۔

ہائے مَلفُوظَہ

رک : ہاے ملفوظی ۔

ہائے مَخلُوط

(قواعد) ہائے مخلوط التلفظ

ہائے مَفعُولی

’’ ہ ‘‘ جو مفعول کے آخر میں آتی ہے ؛ جیسے : کشتہ ، گفتہ (فارسی الفاظ میں)

ہائے فاعِلی

(قواعد) ’’ ہ ‘‘ جو فاعل کے معنی دے ؛ جیسے : کارندہ ، ہرکارہ

ہائے تَعَیُّن

’’ ہ ‘‘ جو مدت یا عدد کا تعین ظاہر کرتی ہے ؛جیسے : یک سالہ ، صد سالہ

ہائے مَلفُوظ

رک : ہائے ظاہر ۔

ہائے مَکتُوبی

رک : ہاے مختفی

ہائے تَوبَہ مَچانا

شوروغل کرنا ، ہڑبونگ مچانا ، ہنگامہ کھڑا کرنا ، کھلبلی ڈالنا ، اودھم مچانا ۔

ہائے تَوبَہ مَچنا

ہائے توبہ مچانا (رک) کا لازم ، اودھم مچنا ۔

ہائے مُختَفی

(قواعد) وہ ’ہ ‘ جو لکھی جائے، لیکن کھل کر پڑھی نہ جائے اور حرف ماقبل کی حرکت ظاہر کرے جو فتحہ ہوتی ہے، جیسے: جامہ، دیوانہ، فسانہ، وغیرہ، اسے ہائے غیر ملفوظ بھی کہتے ہیں، اضافت کی صورت میں اس پر ہمزہ آتا ہے، لیکن اس کی اپنی آواز ظاہر نہیں ہوتی، جیسے: نامۂ غالب، فسانۂ دل وغیرہ میں

ہائے حُطّی

बड़ी 'हे' (-) ।

ہائے مُختَفِیَہ

رک : ہاے مختفی ۔

ہائے مَخلُوطی

رک : ہائے دو چشمی ، دو چشمی ہے (ھ) ۔

ہائے مَلفُوظی

(قواعد) صوتی طور پر ظاہر ہونے والی ’’ ہ ‘‘ جو اپنی آواز دیتی ہے مثلا : راہ ، چاہ ، شاہ وغیرہ میں ، جو تلفظ میں کھل کر پڑھی جائے ، مثلا : راہ ، ماہ ، کوہ ۔

ہائے واوَیلا کَرنا

ہنگامہ کھڑا کرنا ، اودھم مچانا ، کھلبلی ڈالنا ۔

ہائے وَیلا کَرنا

واویلا کرنا ، شور مچانا ۔ جمال بیگم بدستور ہائے ویلا کررہی تھیں ۔

ہائے واوَیلا مَچانا

بین کرنا ، چیخ پکار کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہائے ہائے کے معانیدیکھیے

ہائے ہائے

haa.e-haa.eहाय-हाय

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

ہائے ہائے کے اردو معانی

اسم

  • ہائے کی تکرار (تأسُّف کے تسلسل تواتر اور شدت ظاہر کرنے کے لیے)
  • دکھ یا تکلیف میں نکلنے والی آوازیں، چیخیں (عموماً ہائے ہائے مستعمل)
  • فارسی اسماء میں علامت جمع کے طور پر مستعمل
  • جلسے جلوس میں احتجاج یا نعرے بازی کے لیے مستعمل
  • مانگ، طلب، توڑا، کمی
  • تعریف و توصیف کے موقعے پر مستعمل، سبحان اللہ، کیا کہنا
  • دانتا کلکل، تکا فضیحتی، دنگا فساد

Urdu meaning of haa.e-haa.e

  • Roman
  • Urdu

  • haay kii takraar (taNassuf ke tasalsul tavaatar aur shiddat zaahir karne ke li.e)
  • dukh ya takliif me.n nikalne vaalii aavaazen, chiiKhe.n (umuuman haay haay mustaamal)
  • faarsii asmaa-e-me.n alaamat jamaa ke taur par mustaamal
  • jalse jaluus me.n ehtijaaj ya naarebaazii ke li.e mustaamal
  • maang, talab, to.Da, kamii
  • taariif-o-tausiiph ke mauke par mustaamal, subhaan allaah, kyaa kahnaa
  • daa.ntaa kalkal, tukka faziihtii, dangaa fasaad

English meaning of haa.e-haa.e

Noun

  • ah! alas!
  • sigh, moan, cry of pain
  • slogan as a form of protest or disagreement
  • in Persian added to make plurals

हाय-हाय के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • कष्ट, पीड़ा, शोक आदि का सूचक शब्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہائے ہائے

ہائے کی تکرار (تأسُّف کے تسلسل تواتر اور شدت ظاہر کرنے کے لیے)

ہائے ہائے کَرْنا

نالہ و فریاد کرنا، چیخنا چلانا، متاسف و رنجیدہ ہونا

ہائے ہائے مَچنا

ہائے ہائے مچانا (رک) کا لازم ، تراہ تراہ ہونا ، نالہ و فریاد ہونا ۔

ہائے ہائے مَچانا

شور و غل کرنا ، نالہ و فریاد کرنا ، چیخنا چلانا ، ہائے ویلا کرنا ۔

ہائے ہائے پَڑنا

درد وغم سے بیتاب ہوکر چیخنے چلانے لگنا، تڑپ اٹھنا، تلملا جانا، نہایت افسوس ہونا، نہایت تأسف اور غم ہونا، غم یاد کرکے صدمہ سے بیتاب ہونا

ہائے ہائے کَرتے ہیں

نا شکرے ہیں

ہائے ہائے کِھٹ کِھٹ ہونا

ہائے ہتیا ہونا ، ہر وقت کا لڑائی جھگڑا ہونا

ہائے ہائے بُوڑھے نَہِیں بِیاہے جاتے

محض ہائے ہائے کرنے سے یا نری خوشامد سے کام نہیں چلتا

ہائے ہائے مارنا

رک : ہائے ہائے کرنا

ہائے خُدا

رک : ہائے اللہ

ہائے جَلی

’’ ہ ‘‘ جو کھل کر پڑھی جائے ؛ جیسے : شاہ ، ماہ

ہائے ہُو

رک : ہاے و ہو (جو فیصح ہے) واویلا ، شور و غل ، آہ و فریاد ، چیخم دھاڑ ۔

ہائے مَیّا

ہائے ماں ! صدمے کے وقت بچوں یا عورتوں کی زبان پر آتا ہے

ہائے پڑنا

بد دعا لگنا، آہ کا اثر ہونا

ہائے کَرنا

آہ کرنا ، گہری سانس لینا ، دل مسوسنا ، کڑھنا ، نالہ و فریاد کرنا ؛ افسوس کرنا ؛ کچھ نہ کرسکنا

ہائے دَیّا

(عور) تاء ّ ُسف کے لیے ، ہائے اللہ (رک) ، ہے رام ، ہے پرمیشر ۔

ہَیلو ہائے

علیک سلیک ، رسمی دعا سلام ، انگریزوں میں سلام کی جگہ رائج ہے ۔

ہائے مارْنا

رک : ہائے کرنا

ہائے نَصِیب

رک : ہائے قسمت ۔

ہائے حُسَینا

(بالخصوص واقعہء کربلا کی نوحہ خوانی میں مستعمل) ہائے اے حسینؓ !

ہائے تَوبَہ

کسی چیز یا امر سے بچنے یا پرہیز کے موقعے پر مستعمل یا اظہارِ بریت کے لیے ۔

ہائے اَفسوس

کسی بات پر افسوس یا ملال کے لیے کہتے ہیں ۔

ہائے مَولا

افسوس یا فریاد کے موقعے پر اﷲ کو پکارنے کا کلمہ ۔

ہائے اُوئی

تکلیف میں کراہنے کی آواز نیز شوروغل ۔

ہائے ہَتّیا

واویلا، شور و غل، بلا وجہ کی فریاد

ہائے واوَیلا

شور و غل ، نالہ و فریاد ، آہ و بکا ۔ نہ یہی ہوگا کہ تمہاری ہائے واویلا سے نجات ہو جاوے ۔

ہائے وَیلا

(عور) شور و غل ، فریاد ، ہنگامہ ۔

ہائے غَضَب

کیسا ستم ہوا، بڑا غضب ہوا

ہائے پُکار

شوروغل، ہنگامہ، نالہ و فریاد، رونا پیٹنا

ہائے قِسمَت

واہ رے تقدیر ، ہائے رے بدنصیبی ، ناکامی پر افسوس کا کلمہ ۔

ہائے جَوانی

(کلمہء افسوس) افسوس جوانی ، آہ وہ جوانی ۔

ہائے اَللّٰہ

اندوہ و غم کے اظہار کے لیے، اظہارِ تأسف کے لیے، کلمۂ درو د بکا واندوہ

ہائے و ہُو

شوروغل، چیخ پکار، نالہ و فریاد، آہ و زاری

ہائے ہوَّز

’’ہ‘‘ جو لفظ ہوز میں آتی ہے، جو ترتیب ابجد کا پانچواں حرف ہے

ہائے ظاہِر

وہ ’’ ہ ‘‘ جو کھل کر پڑھی جائے ؛ جیسے : شاہ ، ماہ میں ؛ اسے ہاے ملفوظی بھی کہتے ہیں

ہائے رے ہائے

نہایت درد و افسوس کا کلمہ

ہائے لَٹْکَن

رک : ہاے ہوز ۔

ہائے ثَقِیلَہ

(رک : ہاے مخلوطی) دو چشمی ہ (ھ) ۔

ہائے شِبْہ

’’ ہ ‘‘ جو مشابہت کے معنوں میں آتی ہے ؛ جیسے : عاقلانہ ، جاہلانہ ، دوستانہ

ہائے لِیاقَت

(قواعد) ’’ ہ ‘‘ جو لیاقت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : امیرانہ ، بہادرانہ

ہائے اَصلی

رک : ہاے ملفوظی ۔

ہائے مَخفی

رک : ہاے مختفی

ہائے مُظہِرَہ

رک : ہاے ظاہر ۔

ہائے مَلفُوظَہ

رک : ہاے ملفوظی ۔

ہائے مَخلُوط

(قواعد) ہائے مخلوط التلفظ

ہائے مَفعُولی

’’ ہ ‘‘ جو مفعول کے آخر میں آتی ہے ؛ جیسے : کشتہ ، گفتہ (فارسی الفاظ میں)

ہائے فاعِلی

(قواعد) ’’ ہ ‘‘ جو فاعل کے معنی دے ؛ جیسے : کارندہ ، ہرکارہ

ہائے تَعَیُّن

’’ ہ ‘‘ جو مدت یا عدد کا تعین ظاہر کرتی ہے ؛جیسے : یک سالہ ، صد سالہ

ہائے مَلفُوظ

رک : ہائے ظاہر ۔

ہائے مَکتُوبی

رک : ہاے مختفی

ہائے تَوبَہ مَچانا

شوروغل کرنا ، ہڑبونگ مچانا ، ہنگامہ کھڑا کرنا ، کھلبلی ڈالنا ، اودھم مچانا ۔

ہائے تَوبَہ مَچنا

ہائے توبہ مچانا (رک) کا لازم ، اودھم مچنا ۔

ہائے مُختَفی

(قواعد) وہ ’ہ ‘ جو لکھی جائے، لیکن کھل کر پڑھی نہ جائے اور حرف ماقبل کی حرکت ظاہر کرے جو فتحہ ہوتی ہے، جیسے: جامہ، دیوانہ، فسانہ، وغیرہ، اسے ہائے غیر ملفوظ بھی کہتے ہیں، اضافت کی صورت میں اس پر ہمزہ آتا ہے، لیکن اس کی اپنی آواز ظاہر نہیں ہوتی، جیسے: نامۂ غالب، فسانۂ دل وغیرہ میں

ہائے حُطّی

बड़ी 'हे' (-) ।

ہائے مُختَفِیَہ

رک : ہاے مختفی ۔

ہائے مَخلُوطی

رک : ہائے دو چشمی ، دو چشمی ہے (ھ) ۔

ہائے مَلفُوظی

(قواعد) صوتی طور پر ظاہر ہونے والی ’’ ہ ‘‘ جو اپنی آواز دیتی ہے مثلا : راہ ، چاہ ، شاہ وغیرہ میں ، جو تلفظ میں کھل کر پڑھی جائے ، مثلا : راہ ، ماہ ، کوہ ۔

ہائے واوَیلا کَرنا

ہنگامہ کھڑا کرنا ، اودھم مچانا ، کھلبلی ڈالنا ۔

ہائے وَیلا کَرنا

واویلا کرنا ، شور مچانا ۔ جمال بیگم بدستور ہائے ویلا کررہی تھیں ۔

ہائے واوَیلا مَچانا

بین کرنا ، چیخ پکار کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہائے ہائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہائے ہائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone