تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہائے ہائے کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہائے ہائے کَرْنا کے معانیدیکھیے
ہائے ہائے کَرْنا کے اردو معانی
- نالہ و فریاد کرنا، چیخنا چلانا، متاسف و رنجیدہ ہونا
- آہیں بھرنا، کراہنا، تڑپنا، بے کل ہونا، واویلا مچانا
- بہت محنت کرنا، جان مار کر کام کرنا، کسی کام میں جان مارنا
- کسی چیز کے نہ ہونے کی پکار مچانا، شکایت کرنا
English meaning of haa.e-haa.e karnaa
- to protest
- sigh, moan with pain, lament
हाए-हाए करना के हिंदी अर्थ
- रोना-पीटना, चीख़ना-चिल्लाना, दुःखी और रंजीदा या उदास होना
- आहें भरना, कराहना, तड़पना, बेकल या बेचैन होना, मातम या शोक करना
- बहुत मेहनत करना, जान मार कर काम करना, किसी काम में जान मारना
- किसी चीज़ के न होने की दुहाई देना, शिकायत करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہائے ہائے کَرْنا)
ہائے ہائے کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔