تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہائے ہُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہائے ہُو کے معانیدیکھیے
ہائے ہُو کے اردو معانی
- رک : ہاے و ہو (جو فیصح ہے) واویلا ، شور و غل ، آہ و فریاد ، چیخم دھاڑ ۔
شعر
سینۂ بسمل سے مثل شور بربط ہائے ہو
زیست دیپک راگ اور نالوں کا جاری ساز ہے
ہائے ہو میں ہر ایک کھویا ہے
کون یاں غم گسار ہے اپنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہائے ہُو)
ہائے ہُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔