تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُزر نہیں" کے متعقلہ نتائج

گُجَر

گوجر قبیلے کی عورت ، گجری ، گوجریا ؛ مراد : خوبصورت عورت.

گُزَر

باریابی، رسائی، پہنچ، آمد و رفت

گُجْری

گجرات کے علاقے کی اردو زبان

گُجَرْیا

گوجر ، دودھ والا ، گوالا .

گُجَراتی

گجرات (علم) سے متعلق، گجرات سے تعلق رکھنے والا، گجرات کا باشندہ

گجرات

ہندوستان کے مغربی ساحل پر واقع ایک ریاست

گُوجَر

ایک ذات کا نام

گُجْراتی خَط

گجراتی زبان کی لکھائی جو دیونا گری کی طرح بائیں سے دائیں لکھی جاتی ہے ، گجراتی زبان کا رسم الخط ، گجراتی لپّی.

گُجْراتی قُفْل

قدیم وضع کا قفل جس کے اندر کوئی پرزہ نہیں ہوتا ، اس کے کڑے کا ہر ایک سرا لچک دار آنکڑے کی وضع تیر کے پھل کی شکل کا ہوتا ہے جو قفل کے منھ میں داخل ہوتے وقت دب جاتے اور اندر جاکر پھیل جاتے ہیں جس سے کڑا اٹک جاتا ہے یہ آنکڑے اصطلاح میں قفل کے کڑے کے پر کہلاتے ہیں ، فتح سندھ کے بعد اس کا رواج سب سے پہلے گجرات میں ہوا اور یہی اس کی وجہ تسمیہ ہے.

گُجْراتَن

گجرات کی رہنے والی عورت

گُزْری

شام کو سڑک کے کنارے لگنے والا بازار

گُزرا

جو گزر گیا ہو ، جو چلا گیا ہو ؛ جو ختم ہو گیا ہو ؛ گیا کے ساتھ بطور تابع مستعمل.

گزراں

گزرجانے والا، (کنایۃً) ناپائیدار، فانی

گُزَرنا

جانا ، چلنا.

گُزر نہیں

چارہ نہیں، تدبیرنہیں

گُذَر بَلَنْدی

(معماری) گذرنے کے راستے کی بلندی ، سیڑھی کی اونچائی.

گُزَر بُلَنْدی

(معماری) زینے کے راستے کی بلندی ، اس جگہ کی بلندی جس کو زینہ کے زریعے طے کرتے ہیں (انگ : Head Way) .

گُزَرِ عام

شارع عام ، عام راستہ ، عام راہ ، سب کے آنے جانے کا راستہ .

گُزَر گاہِ عام

شارع عام، عام راستہ، شاہراہ، بڑی سڑک

گُزَر بانی

پہرہ داری ، پاسبانی.

گُزَر گاہِ دَرِیا

وہ علاقہ یا زمین جس پر دریا کا پانی بہتا ہے، دریا کا راستہ

گُزَر جائے گی

عمرکٹ جائے گی، عمر بسر ہوجائے گی

گُزَر کی صُورَت

ذریعۂ معاش ، گزر بسر کا وسیلہ .

گُزَر آب

aqueduct, canal

گُزر گئی

مراد : عمر بسر ہوگئی، کٹ گئی، نیز بسر ہوجائے گی

گُزَر بان

(دکان داری) بھیری والوں اور پھڑیوں سے تہ بازداری (کرایہ زمین) وصل کرنے والا

گُزَر بَسَر

زندگی کا بسر ہونا

گُذَر اَوْقات

روزی، معاش

گُزَر نامَہ

(بمعنی گزارش نامہ) وہ فرمان یا پروانہ جس کی مدد سے کوئی کسی شاہراہ سے ہوتا ہوا آگے جا سکتا ہے، راہ داری کا پروانہ، پاسپورٹ

گُزَر گاہ

راہ، راستہ، گزرنے کی جگہ

گزر گئی گزران، کیا جھونپڑی کیا میدان

جب زندگی گزر گئی تو یہ سوچنا حماقت ہے کہ اچھی گزری یا بُری، جب عمر کا بڑا حصّہ گزر چکا ہے تو اچھا بُرا برابر ہے

گُزْرِندَہ

गुज़रनेवाला।

غُضْرُوفی

غضروف(رک) سے منسوب ، چبنی ہڈّی کا .

گُزْری سو دِل ہی پَر گُزْری

سب صدمے دل ہی اُٹھاتے زبان سے اُف تک نہ کی .

گُزری جو کُچھ گُزری

۔بڑی مصیبت پیش آئی کی جگہ۔ مصیبت ناقابل بیان ہے؎

گُزری سو دِل پَر گُزری

۔سب صدمے دل ہی پر اٹھائے زبان سے اُف تک نہ کی؎

غُضْرُوفِ دَرَقی

(طَب) ڈھال نما کُری ، یہ حنجرہ کی پانچ کریوں میں سے سب سے بڑی کُرّی ہے ، (انگ : Thoid Cartilage) .

گُوجَری

گوجر قوم کی عورت

گُوجَرْنی

گوجر ذات کی عورت، گوجر کی بیوی

گُزَر جانا

گزرنا، چلا جانا، نکل جانا، راستہ سے نکل جانا

گُزَر کَرْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، گزرنا، اتفاق سے جا نکلنا

گُذَر چَلْنا

کام چلنا ، گذر بسر ہونا.

گُزری لَگی ہونا

۔ بازار لگا ہونا۔ دیکھو گزری نمبر ۳۔

گُزَر ہونا

کسی طرف جا نکلنا، اتفاق سے جانا (گزر کرنا کا لازم)

غُضْرُوف

نرم ہڈّی، چبنی ہڈّی، کُری، یہ جسم میں ایک سفید مادہ ہوتا ہے، جو ہڈّی سے نسبتاً نرم اور مڑنے والا ہوتا ہے لیکن باقی تمام اعضا سے سخت ہوتا ہے، یہ گوشت وغیرہ جیسے نرم اعضا کو ہڈی وغیرہ جیسے سخت اعضا کی رگڑ اور مضرت سے محفوظ رکھتا ہے

گزر نہ ہونا

گزارہ نہ ہونا، گزر نہیں، چارہ نہیں، تدبیر نہیں

گزری لگانا

شام کا بازار لگنا

گُذَراں کَرنا

گزارنا ، بسر کرنا ، کاٹنا (وقت ، زندگی وغیرہ).

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

گُزَر بَسَر ہونا

live, subsist

گُزْری لَگْنا

بازار لگنا ، پینٹھ لگنا .

گُذَراں دینا

گزارنا ، پیش کرنا.

گُزرانَہ

گزر بسر کی رقم جو سرکار کی طرف سے مقرر کی جائے، تنخواہ، وظیفہ وغیرہ

گُزرانْنا

پیش کرنا، دینا

گُذَر پَڑْنا

کسی جگہ پر جانے کا اتفاق ہونا.

گُزَر اَوقات ہونا

live, subsist

گُزْران

بسر اوقات، گزارہ، روزی، زریعہ معاش، ایّام زندگی، زمانۂ عمر

گُذَرات

گذرگاہیں ، راستے.

گُزْران جانا

گزرنا .

گُزْران کَرنا

زندگی گزرانا ، بسر اوقات کرنا ، گزارہ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُزر نہیں کے معانیدیکھیے

گُزر نہیں

guzar-nahii.nगुज़र-नहीं

وزن : 1212

فقرہ

مادہ: گُزَر

Roman

گُزر نہیں کے اردو معانی

  • چارہ نہیں، تدبیرنہیں

Urdu meaning of guzar-nahii.n

Roman

  • chaaraa nahiin, tadbiir nahii.n

English meaning of guzar-nahii.n

  • no remedy

गुज़र-नहीं के हिंदी अर्थ

  • चारा नहीं, तदबीर नहीं, विकल्प नहीं, रणनीति नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُزر نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُزر نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone