تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُجْراتی قُفْل" کے متعقلہ نتائج

گُجْراتی قُفْل

قدیم وضع کا قفل جس کے اندر کوئی پرزہ نہیں ہوتا ، اس کے کڑے کا ہر ایک سرا لچک دار آنکڑے کی وضع تیر کے پھل کی شکل کا ہوتا ہے جو قفل کے منھ میں داخل ہوتے وقت دب جاتے اور اندر جاکر پھیل جاتے ہیں جس سے کڑا اٹک جاتا ہے یہ آنکڑے اصطلاح میں قفل کے کڑے کے پر کہلاتے ہیں ، فتح سندھ کے بعد اس کا رواج سب سے پہلے گجرات میں ہوا اور یہی اس کی وجہ تسمیہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُجْراتی قُفْل کے معانیدیکھیے

گُجْراتی قُفْل

gujraatii-quflगुजराती-क़ुफ़्ल

  • Roman
  • Urdu

گُجْراتی قُفْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدیم وضع کا قفل جس کے اندر کوئی پرزہ نہیں ہوتا ، اس کے کڑے کا ہر ایک سرا لچک دار آنکڑے کی وضع تیر کے پھل کی شکل کا ہوتا ہے جو قفل کے منھ میں داخل ہوتے وقت دب جاتے اور اندر جاکر پھیل جاتے ہیں جس سے کڑا اٹک جاتا ہے یہ آنکڑے اصطلاح میں قفل کے کڑے کے پر کہلاتے ہیں ، فتح سندھ کے بعد اس کا رواج سب سے پہلے گجرات میں ہوا اور یہی اس کی وجہ تسمیہ ہے.

Urdu meaning of gujraatii-qufl

  • Roman
  • Urdu

  • qadiim vazaa ka quful jis ke andar ko.ii purza nahii.n hotaa, is ke ka.De ka har ek siraa lachakdaar aank.De kii vazaa tiir ke phal kii shakl ka hotaa hai jo quful ke mu.nh me.n daaKhil hote vaqt dab jaate aur andar jaakar phail jaate hai.n jis se ka.Daa aTak jaataa hai ye aank.De istilaah me.n quful ke ka.De ke par kahlaate hai.n, fatah sindh ke baad is ka rivaaj sab se pahle gujraat me.n hu.a aur yahii us kii vajah tasmiiyaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُجْراتی قُفْل

قدیم وضع کا قفل جس کے اندر کوئی پرزہ نہیں ہوتا ، اس کے کڑے کا ہر ایک سرا لچک دار آنکڑے کی وضع تیر کے پھل کی شکل کا ہوتا ہے جو قفل کے منھ میں داخل ہوتے وقت دب جاتے اور اندر جاکر پھیل جاتے ہیں جس سے کڑا اٹک جاتا ہے یہ آنکڑے اصطلاح میں قفل کے کڑے کے پر کہلاتے ہیں ، فتح سندھ کے بعد اس کا رواج سب سے پہلے گجرات میں ہوا اور یہی اس کی وجہ تسمیہ ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُجْراتی قُفْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُجْراتی قُفْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone