تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُجَراتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُجَراتی کے معانیدیکھیے
گُجَراتی کے اردو معانی
صفت
- گجرات (علم) سے متعلق، گجرات سے تعلق رکھنے والا، گجرات کا باشندہ
- گجرات کی زبان، کاٹھیاواڑی
- تلوار کی ایک قسم
- ایک ریشمی کپڑا جو گجرات میں بنتا تھا
- ایک طرح کی آتشبازی
English meaning of gujraatii
Adjective
- related to Gujrat, of Gujrat, from Gujrat, goods made in Gujrat
- of or belonging to Gujarāt
- a native of Gujarāt
गुजराती के हिंदी अर्थ
विशेषण
- 'गुजरात' प्रदेश में बनने, होने अथवा उससे संबंध रखनेवाला, गुजरात का रहने वाला, गुजरात की ज़बान, काठियावाड़ी, गुजरात से ताल्लुक़ रखने वाला, गुजरात का बाशिंदा
- एक प्रकार की आतिशबाजी
- एक रेशमी कपड़ा जो गुजरात में बनता था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُجَراتی)
گُجَراتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔