تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُولَر کا پیٹ پَھڑوانا" کے متعقلہ نتائج

گُولَر کا پیٹ پَھڑوانا

بھید کُھلنا ، راز ظاہر ہونا ، قلعی کھلوانا.

کِیُوں گُولَر کا پیٹ پَھڑْواتا ہے

پوشیدہ عیوب کیوں ظاہر کراتا ہے .

گُولَر کا پیٹ پَھٹْنا

گول کا پی پھاڑنا (رک) کا لازم.

گُولَر کا پیٹ پھاڑْنا

بھید کُھلنا ، راز ظاہر ہونا ، قلعی کھلوانا.

گُولَر کا پیٹ پُھوٹْنا

۔(عو) کنایۃً) بھید کھلنا۔ راز ظاہر ہونا۔ وہ تو گولر کا پیٹ پھوٹنا تھا۔ باتوں باتوں میں بھید کھل گیا۔ ۲۔گلہ شکوہ سُننا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُولَر کا پیٹ پَھڑوانا کے معانیدیکھیے

گُولَر کا پیٹ پَھڑوانا

guular kaa peT pha.Dvaanaaगूलर का पेट फड़वाना

گُولَر کا پیٹ پَھڑوانا کے اردو معانی

  • بھید کُھلنا ، راز ظاہر ہونا ، قلعی کھلوانا.

गूलर का पेट फड़वाना के हिंदी अर्थ

  • भेद खुलना, राज़ ज़ाहिर होना, क़लई खुलवाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُولَر کا پیٹ پَھڑوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُولَر کا پیٹ پَھڑوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words