تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گول گَپّا" کے متعقلہ نتائج

گول گَپّا

چھوٹی پھولی خستہ پوری جو سونٹھ زیرے کے پانی کے ساتھ کھائی جاتی ہے، پانی پوری، سونٹھ کے بتاشے

اردو، انگلش اور ہندی میں گول گَپّا کے معانیدیکھیے

گول گَپّا

gol-gappaaगोल-गप्पा

اصل: ہندی

وزن : 2122

Roman

گول گَپّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹی پھولی خستہ پوری جو سونٹھ زیرے کے پانی کے ساتھ کھائی جاتی ہے، پانی پوری، سونٹھ کے بتاشے

صفت

  • پُھولا ہوا، پُر گوشت، موٹا تازہ، فربہ، تندرست، توانا

Urdu meaning of gol-gappaa

Roman

  • chhoTii phuulii Khastaa puurii jo saunTh zere ke paanii ke saath khaa.ii jaatii hai, paanii puurii, saunTh ke bataashe
  • phuu.ola hu.a, par gosht, moTaa taaza, farba, tandrust, tavaanaa

English meaning of gol-gappaa

Noun, Masculine

  • a small, round, inflated puri

Adjective

गोल-गप्पा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी और खूब फूली हुई गोल कुरकुरी पूरी जो मसाला मिश्रित खट्टे पानी या रस में डुबाकर खाई जाती है, पानी-बताशा, गुपचुप, फुलकी, पानी-पूरी

विशेषण

  • जो गोलगप्पे के समान गोलाकार और फूला हुआ हो, मांस से भरा हुआ, मोटाताज़ा, स्वस्थ, मज़बूत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گول گَپّا

چھوٹی پھولی خستہ پوری جو سونٹھ زیرے کے پانی کے ساتھ کھائی جاتی ہے، پانی پوری، سونٹھ کے بتاشے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گول گَپّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گول گَپّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone