تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرْگا" کے متعقلہ نتائج

گُرْگا

ادنیٰ درجے کا رکن

گُرْگاہی

ایک قسم کا موزہ

گُرْگا پَن

شرارت، بدمعاشی، غنڈا پن

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرْگا کے معانیدیکھیے

گُرْگا

gurgaaगुर्गा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: لکھنؤ ہندو دہلی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گُرْگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ادنیٰ درجے کا رکن
  • خدمت گار، نوکر، برتن دھونے والا اور مشعلچی وغیرہ معمولی ملازم
  • ہرکارہ، جاسوس، ایجنٹ
  • شریر، بدمعاش، غنڈا (لکھنؤ کی زبان میں)
  • گرو کی ٹہل کرنے والا چھوکرا، چیلا، شاگرد
  • گھٹنے کا جوڑ

Urdu meaning of gurgaa

  • Roman
  • Urdu

  • adnaa darje ka rukan
  • Khidamatgaar, naukar, bartan dhone vaala aur mashaalchii vaGaira maamuulii mulaazim
  • harkaara, jaasuus, ejainT
  • shariir, badmaash, gunDaa (lakhanu.u kii zabaan me.n
  • guru kii Tahal karne vaala chhokraa, chelaa, shaagird
  • ghuTne ka jo.D

English meaning of gurgaa

Noun, Masculine

गुर्गा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निम्न वर्ग का सदस्य
  • सेवक, नौकर, बर्तन धोने वाला और मशालची आदि साधारण नौकर
  • हरकारा, जासूस, एजेंट, भेदिया
  • दुष्ट, बदमाश, गुंडा (लखनऊ की भाषा में)
  • गुरु का अनुगामी, गुरु की टहल करने वाला छोकरा, चेला, शिष्य, शागिर्द टहलुआ, दास, सेवक, अनुचर
  • घुटने का जोड़

گُرْگا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُرْگا

ادنیٰ درجے کا رکن

گُرْگاہی

ایک قسم کا موزہ

گُرْگا پَن

شرارت، بدمعاشی، غنڈا پن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone