تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرْگا" کے متعقلہ نتائج

دُرْگا

(ہندو) ایک ہیبت ناک اورغصہ ور دیوی اسے اُما بھوانی اور کالی یا کالکا اور پاربتی وغیرہ بھی کہتے ہیں، ہندو اس کی پرستش کرتے ہیں اوراس پر بھینٹ چڑھاتے ہیں، ہرسال دُرگاہ پوجا کا تیوہار مناتے ہیں

دُرْگا پاٹ

پندوؤں کی ایک منظوم مذہبی کتاب جس میں دُرگا دیوی کی فتوحات بیان اور تعریف و توصیف ہے .

دُرْگا کُنڈ

(ہندو) وہ تالاب جس میں دُرگا کی قربانی دی جاتی ہے

دُرْگا پاٹھ

پندوؤں کی ایک منظوم مذہبی کتاب جس میں دُرگا دیوی کی فتوحات بیان اور تعریف و توصیف ہے .

دُرْگا پُوجا

(بندو) خاص تیویار جو وہ ہر سال اسوُج (سمتبر، اکتوبر) میں مناتے ہیں اور اس موقع پر میلا کرتے ہیں، ایک ہندو تہوار ہے جس کا آغاز برصغیر سے ہوا تھا، جس میں ہندو دیوی درگا سے عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے

دُرْگا نَومی

کاتک کے مہینے کی نویں بدی جو درگا جی کے لئے مقدّس ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرْگا کے معانیدیکھیے

دُرْگا

durgaaदुर्गा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: موسیقی ٹھگی ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دُرْگا کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (ہندو) ایک ہیبت ناک اورغصہ ور دیوی اسے اُما بھوانی اور کالی یا کالکا اور پاربتی وغیرہ بھی کہتے ہیں، ہندو اس کی پرستش کرتے ہیں اوراس پر بھینٹ چڑھاتے ہیں، ہرسال دُرگاہ پوجا کا تیوہار مناتے ہیں
  • (ٹھگی) شاما چڑیا کی بونی یا اس کو دیکھنے کے شگون کو کہتے ہیں (ٹھگوں کے نزدیک یہ شگون بڑا معتبر ہے)
  • بد صورت عورت
  • (موسیقی) راگنی کی ایک قسم، جو صبح سویرے گائی جاتی ہے

شعر

Urdu meaning of durgaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) ek haibatnaak aur Gussaa var devii use uma bhavaanii aur kaalii ya kaalaka aur paarabtii vaGaira bhii kahte hain, hinduu us kii prastish karte hai.n aur is par bhenT cha.Dhaate hain, harsaal durgaah puujaa ka tayohaar manaate hai.n
  • (Thaggii) shaama chi.Diyaa kii bonii ya us ko dekhne ke shaguun ko kahte hai.n (Thaggo.n ke nazdiik ye shaguun ba.Daa motbar hai
  • badsuurat aurat
  • (muusiiqii) raaginii kii ek qism, jo subah savere gaa.ii jaatii hai

English meaning of durgaa

Noun, Masculine, Feminine

  • allusion to Goddess Durga
  • name of a Hindu goddess
  • a goddess of terrific form and irascible temper, particularly worshiped by the Bangālīs at the Durgā-pūjā festival
  • ugly women
  • a kind of song/music, sung in the morning

दुर्गा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • बदसूरत औरत
  • (हिंदू) एक हैबतनाक और ग़ुस्सा वर देवी उसे उमा भवानी और काली या कालका और पारबती वग़ैरा भी कहते हैं बिन्दू उस की प्रसतिश करते हैं और इस पर भेंट चढ़ाते हैं । हर साल दुर्गाह पूजा का तयोहार मनाते हैं
  • आदि शक्ति के रूप में मानी जानेवाली एक प्रसिद्ध देवी जिसका यह नाम दुर्ग राक्षस का वध करने के कारण पड़ा था।
  • नौ वर्षों की अवस्थावाली कन्या।
  • (ठग्गी) शामा चिड़िया की बोनी या उस को देखने के शगून को कहते हैं (ठिकों के नज़दीक ये शगून बड़ा मोतबर है)
  • (पुराण) एक देवी जिन्होंने अनेक असुरों का वध किया और जो आदि शक्ति मानी जाती हैं
  • एक संकर रागिनी जो गौरी, मालश्री, सारंग और लीलावती के योग से बनी है
  • वह कन्या जो नौ वर्ष की हो
  • एक छोटा काला पक्षी; श्यामा पक्षी
  • एक प्रकार की बेल जिसके फूल सफ़ेद और नीले रंग के होते हैं; अपराजिता नामक लता।
  • (मूसीक़ी) रागिनी की एक क़िस्म , जो सुबह सवेरे गाई जाती है

دُرْگا کے قافیہ الفاظ

دُرْگا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُرْگا

(ہندو) ایک ہیبت ناک اورغصہ ور دیوی اسے اُما بھوانی اور کالی یا کالکا اور پاربتی وغیرہ بھی کہتے ہیں، ہندو اس کی پرستش کرتے ہیں اوراس پر بھینٹ چڑھاتے ہیں، ہرسال دُرگاہ پوجا کا تیوہار مناتے ہیں

دُرْگا پاٹ

پندوؤں کی ایک منظوم مذہبی کتاب جس میں دُرگا دیوی کی فتوحات بیان اور تعریف و توصیف ہے .

دُرْگا کُنڈ

(ہندو) وہ تالاب جس میں دُرگا کی قربانی دی جاتی ہے

دُرْگا پاٹھ

پندوؤں کی ایک منظوم مذہبی کتاب جس میں دُرگا دیوی کی فتوحات بیان اور تعریف و توصیف ہے .

دُرْگا پُوجا

(بندو) خاص تیویار جو وہ ہر سال اسوُج (سمتبر، اکتوبر) میں مناتے ہیں اور اس موقع پر میلا کرتے ہیں، ایک ہندو تہوار ہے جس کا آغاز برصغیر سے ہوا تھا، جس میں ہندو دیوی درگا سے عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے

دُرْگا نَومی

کاتک کے مہینے کی نویں بدی جو درگا جی کے لئے مقدّس ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone