تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُن کے معانیدیکھیے
گُن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اچھی عادت یا خصلت، وصف، صفت، جوہر، خوبی، کمال، مدح و ثنا، توصیف و تعریف
- نیکی، بھلائی، اعمالِ نیک
- اثر، تاثیر
- عمل، کام
- عقل، سمجھ، ذاتی وصف، عمل
- علم و ہنر، فن
- (بُرے معنوں میں) کرتوت، لچھن
- احسان، منت، مہربانی، نوازش، عنایت، کرم
- نفع، فائدہ
- نتیجہ، پھل
- موٹا رسّا جس سے تاؤ کو بہاؤ کے بر خلاف کھینچ کر لے جاتے ہیں
- پھانسی دینے کی رسّی جو ڈھائی ہاتھ کی ہوتی ہے، کمان کا چلّا، کمان کی تان٘ت
- علم، عرفان، فضیلت، لیاقت
- (ریاضی) ضرب نیز حاصلِ ضرب، دُگنا (مرکبات میں)
- (ہندسہ) قوس کا وتر
- (فلسفۂ ہنود) خلقت یا تخلیق عالم کے تین بنیادی اجزا میں سے کوئی جوہر، حرکت اور جمود یا مادہ)
- (فلسفہ) کیف، وہ عرض جو بذاتہ تقسیم قبول نہ کرے (جیسے سیاہی، سفیدی، نشہ، خمار)
- سبب، باعث، کارن
- (فلسفہ) عرض، قائم بالغیر
- رسّی، دھاگا، ساز کا دھاگا یا تار، کسی کام کا غیر ضروری یا چھوٹا حصہ، ذیادتی، کمی (بیماری وغیرہ کی)، عنصروں یا اشیأ کی خاصیت، بار، مرتبہ، نقشہ، وضع، روپ، حواس، حواس خمسہ میں سے کوئی ایک، اعراب کی پہلی آواز، بہاردی، شجاعت
شعر
بر سر عام اقرار اگر نا ممکن ہے تو یوں ہی سہی
کم از کم ادراک تو کر لے گن بے شک مت مان مرے
English meaning of gun
गुण के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसा कार्य जिसे पूरा करने के लिए विशिष्ट गुण या योग्यता अपेक्षित हो। उदा०-काहू नर सों यह गुन होई।-जायसी।
- गुण।
گُن کے مترادفات
گُن کے قافیہ الفاظ
گُن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُن)
گُن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔