تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gular" کے متعقلہ نتائج
gular کے لیے اردو الفاظ
gular کے اردو معانی
صفت
- عظمِ گَلو
- گَلوئی
- پیش حَلقہ
- گَلے کا
- اِس سے مُتعلّق
gular के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- अज़्म-ए-गुलो
- गिलोय
- पेश हल्का
- गले का
- इस से मुताल्लक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُولَر
ایک تناور درخت اور اس کا پھل جو انجیر سے مشابہ ہوتا ہے اس درخت میں پھول بہت کچّے گولر توڑنے سے اندر سے دودھ نکلتا ہے اور پکّا توڑنے سے اندر سے ننھے منّے زندہ بھنگے نکلتے ہیں تیز بڑ وغیرہ کا پھل
گُولَر کا کِیڑا
ایک کیڑا جو گولر میں سوراخ کر کے انڈے دیتا ہے جب بچے نکلتے ہیں تو وہ گولر کا گودہ کھاتے ہیں، گولر کے پھٹنے پر نکل کر اڑ جاتے ہیں، گولر کے اندر کا بھنکا، (کنایۃً) وہ شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، قدامت پسند، گوشہ نشین
گُولَر کا پُھول
(ہندو) کہتے ہیں کہ گولر کا پھول دیوالی کی رات نکلتا ہے جسے راتوں پر پریالے لے جاتی ہیں ، جس مرد کو دکھائی دے جاتا ہے راجہ یا بادشاہ ہو جاتا ہے ؛ (مجازاً) نہایت کمیاب ہلکہ نایاب یا ناپید چیز نیز عجیب و غریب چیز.
گُولَرکا پُھول، پِیپَل کا مَد، گھوڑی کی جُگالی، کبھی نہ پاوے اور پاوے تو رین دیوالی
یہ باتیں نا ممکن ہیں
گُولَر کا پیٹ پُھوٹْنا
۔(عو) کنایۃً) بھید کھلنا۔ راز ظاہر ہونا۔ وہ تو گولر کا پیٹ پھوٹنا تھا۔ باتوں باتوں میں بھید کھل گیا۔ ۲۔گلہ شکوہ سُننا۔
گُلِ دو پَہْری
دوپہر کے وقت کِھلنے والا ایک پھول جس کا پودا نصف گز سے ڈیڑھ دو گز تک بلند اور پتّے گہرے سُرخ صنوبری شکل کے لمبوترے اور کنگرے دار ہوتے ہیں، پھول دوائے مستعمل
گُلِ دو پَہْر
دوپہر کے وقت کِھلنے والا ایک پھول جس کا پودا نصف گز سے ڈیڑھ دو گز تک بلند اور پتّے گہرے سُرخ صنوبری شکل کے لمبوترے اور کنگرے دار ہوتے ہیں، پھول دوائے مستعمل
گُل دُو پَہْرِیا
دوپہر کے وقت کِھلنے والا ایک پھول جس کا پودا نصف گز سے ڈیڑھ دو گز تک بلند اور پتّے گہرے سُرخ صنوبری شکل کے لمبوترے اور کنگرے دار ہوتے ہیں، پھول دواءً مستعمل
گُلِ داؤُدی
ایک قسم کا پھول جس کا پودا ایک گز تک بلند ہوتا ہے پھول گل نسرین سے مشابہ اور بڑا ہوتا ہے اس کے پتے کپاس کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں پھول سے مرنجاسف کے مانند بو آتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gular)
gular
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔