تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوم" کے متعقلہ نتائج

گوم

کنکھجورا، گوجر، ہزارپا

گومَگو میں ہونا

تذبذب میں ہونا، وسوسے میں مبتلا ہونا، مشکل میں ہونا

گومُنا

ایک دوا کا نام

گومُکھ

ایک قسم کی ساز (بگل کی طرح کا) ؛ ایک قسم کی سیند یا نقب جو چور لگاتے ہیں ؛ تھیلی جس میں مالا رکھتے ہیں

گومُکھی

بانات کی وہ تھیلی جس میں ہندو مالا ڈال کر جپا کرتے ہیں

گومیدَک

گومید

گومگو

(کہنے اور نہ کہنے کے سلسلے میں) تذبذب اور دھکڑ پکڑ، کسی بات کے کہنے نہ کہنے کی حالت ، کہنے میں پس و بیش یا وسوسہ ، شک شبہ ، تذبذب ، پس و پیش ، کشمکش .

گوما

گان٘ٹھ کی شکل کا پھل، جو جڑ کے اوپر پیدا ہو، جیسے : انناس

گومتی

ہندوستان کے علاقے اودھ کی ایک مشہورندی جو شاہ جہاں پور کی ایک جھیل سے نکل کر لکھنؤ سے گذرتی ہوئی سیدپور کے پاس گنگا میں جا ملتی ہے

گومید

ایک قیمتی پتّھر جو سُرخی مائل زرد رنگ کا اور نورتنوں میں شمار ہوتا ہے، لعل

گُوما

ایک پودا، نیز اس کا پھل، جو برسات میں خریف کی پیداوار کے ساتھ ویران مقاموں پر پیدا ہوتا ہے، یہ بطور دوا خصوصاً کان کے درد اور کپکپی وغیرہ کو نافع ہوتا ہے، کمبھا

گومیدھ

رک : گومید.

گوماچھی

بڑ مکھی نیز گھڑمکھی ، گھوڑوں کو کاٹنے والی مکھی

گُومَنا

گُومْڑے دار

جس میں گان٘ٹھ یا گِرہ ہو ، اُبھار دار ، اُبھرواں .

گو میں نہانا

بدنام ہونا، رسوا ہونا

گُومْڑا پَڑنا

گُومْڑے

گومڑا (رک) کی جمع یہا حالت مغیّرہ ، تراکیب میں مستعمل .

گُوماں

رک : گوما.

گُومْڑی

چھوٹا گومڑا، دانہ، پھنسی

گُومْڑا

(جسم خصوصاً سر پر کسی چوٹ کا) ورم، سوجن، اُبھار

گُومَڑ

رک : گومڑا جو زیادہ مستعمل ہے .

گُو میں نَہْلانا

ذلیل کرنا ، شرمندہ کرنا ، آڑے ہاتھوں لینا .

گُو مُو کَرْنا

۔(عو) بچّہ کیپرورش اور خدمت کرنا۔

گُو میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھاتا ہے

بہت حریص اور بخیل آدمی کی نسبت کہتے ہیں ، بہت کنجوس ہے ، فائدے کے لیے ذلیل کام کرنے پر بھی تیار ہے .

گو میں گھسیٹنا

ذلیل کردیا، خوار کیا، طعنے دیئے

گو مَگو رَکْھنا

پوشیدہ رکھنا، خفیہ رکھنا، چھپانا، تذبذب میں رکھنا، صاف صاف بیان نہ کرنا .

گُو مُوت کَرْنا

۱. چھوٹے بچے کا گوہ موت دھونا ، چھوٹے بچے کی پرورش اور خدمت کرنا ، ننھے بچے کی ٹہل کرنا .

گُو میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

نہ شریر یا کمینے آدمی سے مقابلہ نہ ذلت اُٹھائے

گُو میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھائے

بہت حریص اور بخیل آدمی کی نسبت کہتے ہیں ، بہت کنجوس ہے ، فائدے کے لیے ذلیل کام کرنے پر بھی تیار ہے .

گُو میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

گُو میں ڈھیلا ڈالیں الخ ، بُرے کو چھیڑنے سے برا جواب ملے گا ، رزبل سے مقابلہ کرنا ذلت اٹھانا ہے .

گُو میں کَوڑی گِری تو دانتوں سے اُٹھا لُوں گا

اپنا حق نہ چھوڑوں گا ، کوڑی کوڑی وصول کروں گا .

گو مَگو میں پَڑْنا

تذبذب میں مبتیلا ہونا، شک شبہ میں پڑنا .

گُو میں کَوْڑی گِرے تو دانْتوں سے اُٹھا لے

۔ مثل یعنی ایسا بخیل ہے کہ نجاست کی بھی پروا نہیں کرتا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گوم کے معانیدیکھیے

گوم

gomगोम

وزن : 21

موضوعات: حشرات

گوم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کنکھجورا، گوجر، ہزارپا
  • گھوڑے کی ایک بھونری جو عموماً ناف کے قریب ہوتی ہے مسلمان جسے نیک اور مرہٹے، جاٹ وغیرہ منحوس سمجھتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of gom

Noun, Masculine

  • a kind of centipede, Scolopendra

गोम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कनखजूरा, गोजर
  • घोड़े की एक भौंरी जो आम तौर पर नाभि के क़रीब होती है मुसलमान जिसे शुभ और मराठे, जाट वग़ैरा अशुभ समझते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone