تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گومگو" کے متعقلہ نتائج

گومگو

(کہنے اور نہ کہنے کے سلسلے میں) تذبذب اور دھکڑ پکڑ، کسی بات کے کہنے نہ کہنے کی حالت ، کہنے میں پس و بیش یا وسوسہ ، شک شبہ ، تذبذب ، پس و پیش ، کشمکش .

گومَگو میں ہونا

تذبذب میں ہونا، وسوسے میں مبتلا ہونا، مشکل میں ہونا

گو مَگو رَکْھنا

پوشیدہ رکھنا، خفیہ رکھنا، چھپانا، تذبذب میں رکھنا، صاف صاف بیان نہ کرنا .

گو مَگو میں پَڑْنا

تذبذب میں مبتیلا ہونا، شک شبہ میں پڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گومگو کے معانیدیکھیے

گومگو

gomagoगोमगो

اصل: فارسی

وزن : 212

گومگو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کہنے اور نہ کہنے کے سلسلے میں) تذبذب اور دھکڑ پکڑ، کسی بات کے کہنے نہ کہنے کی حالت ، کہنے میں پس و بیش یا وسوسہ ، شک شبہ ، تذبذب ، پس و پیش ، کشمکش .
  • (شاذ) چُپ رہنا ، خاموشی اختیار کرنا ، کچھ نہ کہنا .

صفت

  • وہ راز جس کے انکشاف میں تذبذت ہو ، تذبذب آمیز، مخفی ، خفیہ .
  • ناگفتہ بہ ، قابلِ خاموشی ، نا گفتنی .
  • مُبہم ، مشکوک ، مشتبہ .

فعل متعلق

  • چُھپ کر ، در پردہ (واشگاف کا نقیض) .

شعر

English meaning of gomago

Noun, Masculine

Adverb

गोमगो के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • असमंजस, ऊहापोह, दुबिधा, तज़ब्जुब ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گومگو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گومگو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone