تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گو مَگو رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گو مَگو رَکْھنا کے معانیدیکھیے
گو مَگو رَکْھنا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - فعل مرکب
- پوشیدہ رکھنا، خفیہ رکھنا، چھپانا، تذبذب میں رکھنا، صاف صاف بیان نہ کرنا .
- تذبذب میں رکھنا ، اُلجھن میں رکھنا ، اشکال و ابہام میں الجھانا ؛ خفیہ رکھنا ، راز میں رکھنا .
English meaning of go-mago rakhnaa
Persian, Hindi - Compound Verb
- keep hiding, not clarify, to hide
- keep in doubt, to keep confuse
गो-मगो रखना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- गुप्त रखना, राज़ में रखना, पोशीदा रखना, छुपाना
- दुविधा में रखना, उलझन में रखना, शक और संदेह में उलझाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گو مَگو رَکْھنا)
گو مَگو رَکْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔