تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُو میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھائے" کے متعقلہ نتائج

گُو میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھائے

بہت حریص اور بخیل آدمی کی نسبت کہتے ہیں ، بہت کنجوس ہے ، فائدے کے لیے ذلیل کام کرنے پر بھی تیار ہے .

گُو میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھاتا ہے

بہت حریص اور بخیل آدمی کی نسبت کہتے ہیں ، بہت کنجوس ہے ، فائدے کے لیے ذلیل کام کرنے پر بھی تیار ہے .

گُوہ میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھا لے

خسیس اور بخیل آدمی کے بارے میں بولتے ہیں

گُوہ میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھا لیں

خسیس اور بخیل آدمی کے بارے میں بولتے ہیں

گُو میں کَوڑی گِری تو دانتوں سے اُٹھا لُوں گا

اپنا حق نہ چھوڑوں گا ، کوڑی کوڑی وصول کروں گا .

گُو میں کَوْڑی گِرے تو دانْتوں سے اُٹھا لے

۔ مثل یعنی ایسا بخیل ہے کہ نجاست کی بھی پروا نہیں کرتا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُو میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھائے کے معانیدیکھیے

گُو میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھائے

guu me.n kau.Dii gire to daa.nto.n se uThaa.eगू में कौड़ी गिरे तो दाँतों से उठाए

گُو میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھائے کے اردو معانی

  • بہت حریص اور بخیل آدمی کی نسبت کہتے ہیں ، بہت کنجوس ہے ، فائدے کے لیے ذلیل کام کرنے پر بھی تیار ہے .

गू में कौड़ी गिरे तो दाँतों से उठाए के हिंदी अर्थ

  • बहुत हरीस और बख़ील आदमी की निसबत कहते हैं, बहुत कंजूस है, फ़ायदे के लिए ज़लील काम करने पर भी तैय्यार है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُو میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُو میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words