تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گولا" کے متعقلہ نتائج

صِفْر

وہ نقطہ یا دائرہ جو عدد نہ ہونے پر دلالت کرے، زیرو

صِفْر ہونا

کچھ نہ ہونا، بے وقعت ہونا

صِفْری

صفر سے شروع ہونے والا، کوئی تعداد یا مقدار نہ رکھنے والا

شَفْر

آنکھ کے پپوٹے کا کنارہ جو پلکوں کے نمودار ہونے کی جگہ پر ہوتا ہے، پلک کی جڑ

صَفَر

اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)

سَفَر

باہر جانا، مسافرت، سیاحت، ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک سے دوسرے ملک جانا، ایک جگہ سے دوسری جگہ کوچ کرنا، روانگی

صَفْرا زَدَہ

صفرا میں خرابی یا زیادتی کے باعث پیدا ہونے والے مرض کا شکار ، اس مرض میں مریض کی رنگت زرد ہو جاتی ہے.

صَفْرا شِکَن

پت کو زائل کرنے والی دوا، صفرا زائل کرنے والا، حرارت زائل کرنے والا

صَفْرائی

رک : صفراوی .

صَفْرَوی

رک : صفراوی.

صَفْراوی

خلط صفرا سے منسوب یا متعلق، زرد رنگ کا، بادی صفت رکھنے والا

صَفْراوی مِزاج

وہ شخص جس کے مزاج میں خلط صفرا زیادہ ہو نیز تلخ مزاج

صَفْرائے مُحْتَرِقَہ

جلا ہوا خلط صفرا.

صَفْرا تَھیلی

gall bladder

صَفْراوِیَّت

خلط صفرا کا اثر.

سَفید

دودھیا بے رنگ کا جس پر عموماً ہر رنگ چڑھ جائے

صَفْرائے کُرّاثی

گندنے کے رنگ کا صفرا جو ایک قسم کا غیر طبعی صفرا ہے.

صَفْرا

زرد، چار خلطوں میں سے ایک خلط کا نام جس کا رنگ زرد ہے، پت، زرد مادّہ، بادی کا پانی

صَفْری

ایک قسم کا کیلا.

سَفْری

ایک قسم کی مچھلی، سَور مچھلی

شَفْرُوق

پنجاب میں پایا جانے والا ایک پرندہ جو قد و قامت میں کوّے کے برابر ہوتا ہے، سینے کا رن٘گ سفید اور پشت کا خاکی سیاہی مائل ہوتا ہے، شیرِ کنجشک، سفید لاٹ

سَفِیر

کسی ملک کا نمائندہ جو دوسرے ملک میں اپنے ملک کے مفادات کی نگرانی اور اس ملک سے تعلقات کی اُستواری کے لئے مقرر کیا گیا ہو، ایلچی

صَفِیر

(دلکش) آواز، سیٹی کی آواز

صَف دوز

صفون کو چھیدنے والا.

سُفَراء

سفارت کار، سفارتی نمائندے

سُوفار

تیر کے نچلے سرے پر وہ گہرا نشان یا شگاف جسے کمان کے تار پر رکھ کر چلاتے ہیں، دہان تیر، چٹکی

seafood

خوردنی سمندری مچھلیاں، کیکڑے وغیرہ۔.

suffer

دُکِھیا

سَیفُور

एक काला बहुमूल्य रेशमी कपड़ा।

شوفَر

موٹرکار چلانے والا ڈرائیور جو باوردی ہو

صَفّار

پیتل تان٘بے وغیرہ کے برتن بنانے والا ، ٹھٹیرا ، کسیرا.

صَفْدَر

(دشمن کے) لشکر کی صفوں کو چیر کر ان میں گھس جانے والا، نہایت بہادر، سورما

صَف دَری

(دشمن کی) صفوں کو چیر کر ان میں گھس جانے کا کام، بہادری، شجاعت، دلیری

صاف دَرُوں

پاک دامن ، پاک باطن.

safranine

سرخ یا سرخی مائل رنگوں کے ایک سلسلے میں سے کوئی رنگ جو سائنسی خصوصاً حیاتیاتی تجربات میں استعمال ہوتے ہیں، زعفرانیہ۔.

saffron

زَعْفْران

saffrony

زعفران

عَصافِیر

چڑیاں، کنجشک

سَیف دودَم

دودھاری تلوار

صَفّ رُبا

صف کو اُچک لے جانے والا ؛ (مجازاً) صف منتشر کرنے والا.

صَف دَرْ صَف

صف بہ صف، صف سے صف ملا کر، ہر صف میں

عُصْفُور

چڑیا، کنجشک

صاف دِل

پاک باطن، بے ریا، مُخلص، کسی کی طرف سے من میں کوئی رنجش نہ رکھنے والا، سچا

عُصْفُر

کُسم، زعفران

صاف دامَن

پاکیزہ کردار کا مالک ، پاکباز.

صاف دِلی

خلوص، نیک نیتی، ایمان داری

صاف دِیدَہ

بیباک ، بے شرم ، وہ جس کی آن٘کھوں سے دل کی حالت ظاہر نہ ہو.

صاف دَرْ صاف

بہت نمایاں، بالکل واضح

کاذِب صِفْر

(فوجی) صفر غیر حقیقی (کہربا)

شِفا داں

علم طب کا ماہر، شفا کا علم جاننے والا، شفا نامی کتاب کو سمجھنے والا، علاج و معالجے کا ماہر

عُصْفُرِیں

کُسم کا یا کُسم جیسا، زرد رنگ کا.

صَفَر کا چاند دیکھ کَر آئِینَہ دیکھنا

مبارک سمجھا جاتا ہے

سَفَر دَرْ وَطَن

(تصوّف) کہتے ہیں کہ سالک طبیعتِ بشری سے سفر کرے یعنی صفاتِ بِشری سِے صَفاتِ مَلَکی پر قائم ہو اور صفاتِ ذمیمہ سے صفاتِ حمیدہ کی طرف انتقال کرے .

صَفِیری آوازیں

سَفَر وَسِیلَۃُ الظَّفَر

سفر میں بہت فائدے ہوتے ہیں ، سفر کامیابی کا ذریعہ ہے .

سَفَر دَرْ پیش ہونا

سفر کی تیاری ہونا

سَفَرِ شوَق

(کنایۃً) جستجو، تلاش یا سیاحت کے لیے گھر سے باہر جانا

سَفَر وَسِیلَۂ ظَفَر

سفر میں بہت فائدے ہوتے ہیں ، سفر کامیابی کا ذریعہ ہے .

سَفَر وَسِیلَۂ ظَفَر ہے

Travelling is a victory

سَفَید کِیوڑَہ

(طب و نباتیات) کیوڑے کا پیڑ کھجور کے پیڑ سے مشابہ، چار برس میں پھول دیتا ہے اس کی کئی اقسام ہیں، بیس برس تک کارآمد ہوتا ہے، رنگ لگبھگ میلا سفید، وضع مکا کے بھٹے جیسی ہوتی ہے، جن میں تہ بہ تہ پتے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گولا کے معانیدیکھیے

گولا

golaaगोला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: خراد کبوتر بازی معماری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غلام ، نوکر ، ادنیٰ ملازم
  • لوہے ، مٹی وغیرہ کی بنی ہوئی کوئی گول مدّور چیز ، گیند کی مانند گول چیز.
  • گیڈر
  • مدوّر بڑی گولی جو توپ میں رکھ کر مارتے ہیں.
  • چمڑے ، کپڑے یا ربڑ کی وہ گیند جو زمین پر پھینکنے سے اُجھلتی ہے، بڑی گول گیند.
  • مٹکا .
  • اُون یا تاگے کی گولی ، پیچک.
  • (پتنگ بازی) لپٹی ہوئی ڈور ، ڈور کا پنڈا ، دھاگے کا گولا.
  • مصنوعی کرۂ زمین جس میں تمام دنیا کا نقشہ بنا ہوتا ہے ، گلوب ، کرہ.
  • افیون کی یا افیون سے مرکب بڑی گولی.
  • (معماری) ستوں کے اِرد گرد اُبھرا ہوا حلقہ ، مرغول ، مرغولہ ، گول کنگنی.
  • قالب جس پر دستار بند پگڑی لپیٹتے یا گول ٹوپی ہموار کرتے ہیں.
  • ناریل کی پوری گری
  • کن٘ویں کے اندرونی دور کی پختہ چُنائی ، کوٹھی نیز پختہ کن٘واں.
  • گول شہتیر ، لٹّھا.
  • . ایک وضع کی آتش بازی.
  • جلانے کی لکڑی کا بڑا اور موٹا ٹکڑا (چری ہوئی لکڑی کے مقابل) .
  • ریاح جو پیٹ میں گولے کی شکل میں اُٹھ کر درد پیدا کرتے ہیں، باؤ گولہ
  • (کبوتر بازی) کبوتر کی ایک نوع جو دو طرح کا ہوتا ہے ٹینی اور اصیل ، ٹینی سے مراد بد رنگ ہے اور اصیل سے مراد خوش رنگ ہے جو لڑانے اور اُڑانے کے واسطے نہیں ہوتا ، ٹینی اُڑانے اور لڑانے کے لیے مخصوص ہے جو قد میں بڑا اور دونوں بازوؤں کے پر سخت اور دراز اور دُم کے پر چھوٹے اور آنکھیں سرخ اور ٹانگیں مضبوط اور چھوٹی ہوتی ہیں.
  • اناج کا کوٹھا ، کھتا ، اناج کی منڈی ، گنج
  • پختہ سیدھی سڑک جو چوڑائی میں سطحِ زمین سے کسی قدر اُٹھی ہوئی ہو
  • قمقمہ ، گولا بلب ، چھوٹی قندیل.
  • (کھرادی (خراطی)) خراد کیے ہوئے پائے میں لَٹَو کی وضع کی بنی ہوئی شکل ، مٹکی
  • حُقّے کا پیالے کے نیچے کا حصہ جو گول شکل کا خراد کیا با بنا ہوا ہوتا ہے.
  • سوجن ، ورم ، آماس

شعر

Urdu meaning of golaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gulaam, naukar, adnaa mulaazim
  • lohe, miTTii vaGaira kii banii hu.ii ko.ii gol mudavvar chiiz, gend kii maanind gol chiiz
  • giiDar
  • madoXvar ba.Dii golii jo top me.n rakh kar maarte hai.n
  • cham.De, kap.De ya raba.D kii vo gend jo zamiin par phenkne se ujhaltii hai, ba.Dii gol gend
  • maTkaa
  • u.uon ya taage kii golii, pechak
  • (patang baazii) lipTii hu.ii Dor, Dor ka panDaa, dhaage ka golaa
  • masnuu.ii kurra-e-zamiin jis me.n tamaam duniyaa ka naqsha banaa hotaa hai, glob, karraah
  • afyuun kii ya afyuun se murkkab ba.Dii golii
  • (maamaarii) satto.n ke irdagird ubhraa hu.a halqaa, margol, marGuula, gol kangnii
  • qaalib jis par dastaar band pag.Dii lapeTte ya gol Topii hamvaar karte hai.n
  • naariiyal kii puurii girii
  • ku.nve.n ke andaruunii daur kii puKhtaa chunaa.ii, koThii niiz puKhtaa kanvaa.n
  • gol shahtiir, laThThাa
  • . ek vazaa kii aatashbaazii
  • jalaane kii lakk.Dii ka ba.Daa aur moTaa Tuk.Daa (charii hu.ii lakk.Dii ke muqaabil)
  • rayaah jo peT me.n gole kii shakl me.n uTh kar dard paida karte hain, baa.uu golaa
  • (kabuutarbaazii) kabuutar kii ek nau jo do tarah ka hotaa hai Tiinii aur asiil, Tiinii se muraad badrang hai aur asiil se muraad Khushrang hai jo la.Daane aur u.Daane ke vaaste nahii.n hotaa, Tiinii u.Daane aur la.Daane ke li.e maKhsuus hai jo qad me.n ba.Daa aur dono.n baazuu.o.n ke par saKht aur daraaz aur dam ke par chhoTe aur aa.nkhe.n surKh aur Taange.n mazbuut aur chhoTii hotii hai.n
  • anaaj ka koThaa, Khataa, anaaj kii manDii, ganj
  • puKhtaa siidhii sa.Dak jo chau.Daa.ii me.n satta-e-zamiin se kisii qadar uThii hu.ii ho
  • qumquma, golaa balb, chhoTii qandiil
  • (kharaadii (Kharraatii)) Kharraad ki.e hu.e pa.e me.n laTTuu kii vazaa kii banii hu.ii shakl, maTkii
  • huqqe ka pyaale ke niiche ka hissaa jo gol shakl ka Kharraad kiya baa banaa hu.a hotaa hai
  • suujan, varm, aamaas

English meaning of golaa

Noun, Masculine

  • a species of pigeon, cannon-ball, coconut, colic, globe, grain store, large ball, large earthen jar for grain, shell, shot, the curb of a pillar
  • round ball, object

गोला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वृत्त
  • कोई गोल पिंड या वस्तु
  • लोहे और बारूद का बना वह पिंड जो तोप या टैंक से चलाया जाता है
  • पेट में वायु का गोला
  • गुबार
  • रस्सी, ऊन या सूत के धागों को लपेटकर बनाया गया गोल पिंड
  • नारियल की गरी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِفْر

وہ نقطہ یا دائرہ جو عدد نہ ہونے پر دلالت کرے، زیرو

صِفْر ہونا

کچھ نہ ہونا، بے وقعت ہونا

صِفْری

صفر سے شروع ہونے والا، کوئی تعداد یا مقدار نہ رکھنے والا

شَفْر

آنکھ کے پپوٹے کا کنارہ جو پلکوں کے نمودار ہونے کی جگہ پر ہوتا ہے، پلک کی جڑ

صَفَر

اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)

سَفَر

باہر جانا، مسافرت، سیاحت، ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک ملک سے دوسرے ملک جانا، ایک جگہ سے دوسری جگہ کوچ کرنا، روانگی

صَفْرا زَدَہ

صفرا میں خرابی یا زیادتی کے باعث پیدا ہونے والے مرض کا شکار ، اس مرض میں مریض کی رنگت زرد ہو جاتی ہے.

صَفْرا شِکَن

پت کو زائل کرنے والی دوا، صفرا زائل کرنے والا، حرارت زائل کرنے والا

صَفْرائی

رک : صفراوی .

صَفْرَوی

رک : صفراوی.

صَفْراوی

خلط صفرا سے منسوب یا متعلق، زرد رنگ کا، بادی صفت رکھنے والا

صَفْراوی مِزاج

وہ شخص جس کے مزاج میں خلط صفرا زیادہ ہو نیز تلخ مزاج

صَفْرائے مُحْتَرِقَہ

جلا ہوا خلط صفرا.

صَفْرا تَھیلی

gall bladder

صَفْراوِیَّت

خلط صفرا کا اثر.

سَفید

دودھیا بے رنگ کا جس پر عموماً ہر رنگ چڑھ جائے

صَفْرائے کُرّاثی

گندنے کے رنگ کا صفرا جو ایک قسم کا غیر طبعی صفرا ہے.

صَفْرا

زرد، چار خلطوں میں سے ایک خلط کا نام جس کا رنگ زرد ہے، پت، زرد مادّہ، بادی کا پانی

صَفْری

ایک قسم کا کیلا.

سَفْری

ایک قسم کی مچھلی، سَور مچھلی

شَفْرُوق

پنجاب میں پایا جانے والا ایک پرندہ جو قد و قامت میں کوّے کے برابر ہوتا ہے، سینے کا رن٘گ سفید اور پشت کا خاکی سیاہی مائل ہوتا ہے، شیرِ کنجشک، سفید لاٹ

سَفِیر

کسی ملک کا نمائندہ جو دوسرے ملک میں اپنے ملک کے مفادات کی نگرانی اور اس ملک سے تعلقات کی اُستواری کے لئے مقرر کیا گیا ہو، ایلچی

صَفِیر

(دلکش) آواز، سیٹی کی آواز

صَف دوز

صفون کو چھیدنے والا.

سُفَراء

سفارت کار، سفارتی نمائندے

سُوفار

تیر کے نچلے سرے پر وہ گہرا نشان یا شگاف جسے کمان کے تار پر رکھ کر چلاتے ہیں، دہان تیر، چٹکی

seafood

خوردنی سمندری مچھلیاں، کیکڑے وغیرہ۔.

suffer

دُکِھیا

سَیفُور

एक काला बहुमूल्य रेशमी कपड़ा।

شوفَر

موٹرکار چلانے والا ڈرائیور جو باوردی ہو

صَفّار

پیتل تان٘بے وغیرہ کے برتن بنانے والا ، ٹھٹیرا ، کسیرا.

صَفْدَر

(دشمن کے) لشکر کی صفوں کو چیر کر ان میں گھس جانے والا، نہایت بہادر، سورما

صَف دَری

(دشمن کی) صفوں کو چیر کر ان میں گھس جانے کا کام، بہادری، شجاعت، دلیری

صاف دَرُوں

پاک دامن ، پاک باطن.

safranine

سرخ یا سرخی مائل رنگوں کے ایک سلسلے میں سے کوئی رنگ جو سائنسی خصوصاً حیاتیاتی تجربات میں استعمال ہوتے ہیں، زعفرانیہ۔.

saffron

زَعْفْران

saffrony

زعفران

عَصافِیر

چڑیاں، کنجشک

سَیف دودَم

دودھاری تلوار

صَفّ رُبا

صف کو اُچک لے جانے والا ؛ (مجازاً) صف منتشر کرنے والا.

صَف دَرْ صَف

صف بہ صف، صف سے صف ملا کر، ہر صف میں

عُصْفُور

چڑیا، کنجشک

صاف دِل

پاک باطن، بے ریا، مُخلص، کسی کی طرف سے من میں کوئی رنجش نہ رکھنے والا، سچا

عُصْفُر

کُسم، زعفران

صاف دامَن

پاکیزہ کردار کا مالک ، پاکباز.

صاف دِلی

خلوص، نیک نیتی، ایمان داری

صاف دِیدَہ

بیباک ، بے شرم ، وہ جس کی آن٘کھوں سے دل کی حالت ظاہر نہ ہو.

صاف دَرْ صاف

بہت نمایاں، بالکل واضح

کاذِب صِفْر

(فوجی) صفر غیر حقیقی (کہربا)

شِفا داں

علم طب کا ماہر، شفا کا علم جاننے والا، شفا نامی کتاب کو سمجھنے والا، علاج و معالجے کا ماہر

عُصْفُرِیں

کُسم کا یا کُسم جیسا، زرد رنگ کا.

صَفَر کا چاند دیکھ کَر آئِینَہ دیکھنا

مبارک سمجھا جاتا ہے

سَفَر دَرْ وَطَن

(تصوّف) کہتے ہیں کہ سالک طبیعتِ بشری سے سفر کرے یعنی صفاتِ بِشری سِے صَفاتِ مَلَکی پر قائم ہو اور صفاتِ ذمیمہ سے صفاتِ حمیدہ کی طرف انتقال کرے .

صَفِیری آوازیں

سَفَر وَسِیلَۃُ الظَّفَر

سفر میں بہت فائدے ہوتے ہیں ، سفر کامیابی کا ذریعہ ہے .

سَفَر دَرْ پیش ہونا

سفر کی تیاری ہونا

سَفَرِ شوَق

(کنایۃً) جستجو، تلاش یا سیاحت کے لیے گھر سے باہر جانا

سَفَر وَسِیلَۂ ظَفَر

سفر میں بہت فائدے ہوتے ہیں ، سفر کامیابی کا ذریعہ ہے .

سَفَر وَسِیلَۂ ظَفَر ہے

Travelling is a victory

سَفَید کِیوڑَہ

(طب و نباتیات) کیوڑے کا پیڑ کھجور کے پیڑ سے مشابہ، چار برس میں پھول دیتا ہے اس کی کئی اقسام ہیں، بیس برس تک کارآمد ہوتا ہے، رنگ لگبھگ میلا سفید، وضع مکا کے بھٹے جیسی ہوتی ہے، جن میں تہ بہ تہ پتے ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone