زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
دُودھ شَرِیک بَہَن
وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی
’’خراد‘‘ سے متعلق الفاظ
’’خراد‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
تِمَاچہ
(خراطی) کھرادی پائے کے اوپر کا حصہ جو پٹیوں کی چولیں بٹھانے کے لیے چار پانْچ انچ بغیر خراط کے چھوڑ دیا جاتا ہے
چُگّا
وہ خوراک جو چون٘چ سے اٹھائی جائے ، وہ خوراک جو مادہ پرند اپنے بچے کو چون٘چ سے دے . چگن ، چگائی ، رک : چوگا (چڑیا یا کبوتروں کا) کھاجا ، چارا .
رَنگاٹھا
(خراطی) لاکھ کے رنگ کو لکڑی پر پیوست کرنے کی چھوٹی چوبی چفتی اس کی رگڑ سے لاکھ لکڑی پر پھیلتی اور جم جا تی ہے.
صُراحی
پانی، شراب یا رقیق شے کے رکھنے کا برتن جو لمبی گردن اور چھوٹے منہ کا اوسط درجے یا چھوٹے قد کا ہوتا ہے(عموماً مٹی اور گاہے دھات یا شیشے کا ہوتا ہے)
لَٹّو
لکڑی وغیرہ کا ڈنڈی دار ایک گول کھلونا جو مقرر طریقے سے بٹا ہوا دھاگا لپیٹ کر زمین وغیرہ پر پھینکنے اور پھرانے سے گھومتا اور چکر کھاتا ہے نیز پھرکی جو ہنڈل پکڑ کر گھمانے سے گھومتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔